ذیلی پارٹنر پروگرام کے بارے میں ہر چیز جانیے

سب-پارٹنر پروگرام - یہ ایک ایسا پروگرام ہے جس کی بدولت پارٹنرز اپنے کلائنٹس کے پارٹنر بننے کی صُورت میں اضافی ریوارڈ حاصل کرتے ہیں۔

ذیلی پارٹنر کمیشن- 10%

نوٹ:

  • صرف IB اسٹیٹس کے حامل پارٹنرز کے لیے ذیلی پارٹنر پروگرام دستیاب ہے۔
  • ذیلی پارٹنر پروگرام ایکٹیویٹ کرنے کے لیے، آپ کو کسٹمر سپورٹ یا اپنے KAM مینیجر سے رابطہ کرنا ہوگا۔

ذیلی پارٹنر پروگرام کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے درکار لوازمات

  • IB اسٹیٹس (کم از کم سِلور پارٹنر لیول) کا حامل ہونا
  • 3 پارٹنرز (ذیلی پارٹنرز) کو راغب کرنا جو لازماً کم از کم ایڈوانسڈ پارٹنر لیول پر ہوں۔

نوٹ:اگر آپ نے درج بالا لوازمات میں سے کم از کم ایک کی تکمیل بھی روک دی، تو ذیلی پارٹنر کمیشن کی ادائیگی رُک جائے گی۔

سب-پارٹنر کمیشن پے آؤٹس

اپنے سب-پارٹنر کمیشن کی تفصیلات دیکھنے کے لیے پارٹنرشپ - راغب کردہ کلائنٹس یا آئی بی اسٹیٹس پر جائیں۔