Forex
JustMarkets کے ساتھ ہی فاریکس ٹریڈنگ کیوں کی جائے؟
وسیعFX ڈیری ویٹوز
ہمارے مسلسل بڑھتے ہوئے سب سے زیادہ ٹریڈ ہونے والی کرنسیوں کے پول میں 60 سے زیادہ انسٹرومنٹس موجود ہیں جو ٹریڈنگ کے لیے 7/24 دستیاب ہوتے ہیں۔
سویپ-فری ٹریڈنگ
JustMarkets کے تمام ٹریڈر کسی قسم کی اضافی شرائط کے بغیر سویپ-فری ٹریڈنگ کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں، جس سے وہ کسی اضافی چارجز کے بغیر اپنی ٹریڈز ہولڈ کر سکتے ہیں۔
کم اور مستحکم سپریڈز
0.0 پپس سے شروع ہونے والے ایکسٹرا ٹائٹ اسپریڈز کے ساتھ فاریکس میجرز، مائنرز یا ایگزوٹکس انسٹرومنٹس کی ٹریڈنگ کریں اور مارکیٹ کے تیز اُتار چڑھاؤ کے دوران بھی استحکام کو یقینی بنائیں۔
رقم کی فوری ودڈرال
آپ اپنی رقم فوراً نکلوا سکتے ہیں۔ ادائیگی کے مختلف طریقوں سے انتخاب کریں اور اپنی درخواستوں کی فوری منظوری حاصل کریں۔
سلپیج (slippage) پروٹیکشن
ہماری سلپیج پروٹیکشن سے بے فکر ہو کر ٹریڈنگ کریں۔ یہ سلپیج کو روکتی ہے، لہٰذا آپ کی ٹریڈز پرائسز میں چھوٹی سے چھوٹی تبدیلی کو چھوڑے بغیر آپ کی توقع کے مطابق شروع اور ختم ہوتی ہیں۔
آرڈر پر تیز رفتار عمل درآمد
JustMarkets میں آپ کی ڈیلز فوراً ہوتی ہیں۔ ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ہم آپ کی ٹریڈ پر عمل درآمد کو یقینی بناتے ہیں اور آپ کو وہ رفتار دیتے ہیں جو مؤثر طریقے سے ٹریڈنگ کے لیے ضروری ہے۔
فاریکس مارکیٹ کے اسپریڈز اور سویپس
ایوریج۔اسپریڈ
pips
کمیشن
فی لاٹ/سائیڈ
مارجن
1:3000
لانگ سویپ
پوائنٹس
شارٹ سویپ
پوائنٹس
اسٹاپ لیول*
pips
Standard
فاریکس مارکیٹ کے حالات
فاریکس مارکیٹ دُنیا کی سب سے بڑی مالیاتی مارکیٹ ہے جس میں روزانہ 5.5 ٹریلین ڈالر کا لین دین ہوتا ہے۔ یہ پیر سے جمعہ تک دن میں 24 گھنٹے دستیاب ہوتی ہے اور ٹریڈنگ کے موقعوں کا ایک مسلسل ذریعہ فراہم کرتی ہے۔
فاریکس ٹریڈنگ کے اوقات
ہماری فاریکس مارکیٹ پیر 00:02 سے جمعہ 23:59 تک آپریٹ کرتی ہے۔
انسٹرومنٹ | اوپن | کلوز |
تمام FX پیئرز | پیر 00:02 | جمعہ 23:59 |
تمام اوقات سرور ٹائم (GMT+2) میں ہیں۔
اسپریڈز
فاریکس مارکیٹ میں اسپریڈز ہر وقت فلوٹ کرتے رہتے ہیں۔ مذکورہ بالا اسپریڈز گذشتہ ٹریڈنگ ڈیز کی ایوریج ہیں۔ موجودہ اسپریڈز کے لیے ہمارا پلیٹ فارم چیک کریں۔
کم لیکوئیڈیٹی یا زیادہ اُتار چڑھاؤ کے دوران اسپریڈز میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس میں مارکیٹ رول اوور، مارکیٹ کی خبریں اور ریلیز جیسے وقت شامل ہیں اور یہ صورتحال حالات کے معمول پر آنے تک جاری رہ سکتی ہے۔
ہم Raw Spread اکاؤنٹ پر بہترین اسپریڈز کی ضمانت دیتے ہیں جہاں اسپریڈز 0.0 پپس سے شروع ہوتے ہیں۔
سویپ-فری ٹریڈنگ
سویپ وہ انٹرسٹ فیس ہے جو فاریکس ٹریڈنگ کی رات بھر کھلی رہنے والی پوزیشنوں پر عائد کی جاتی ہے۔ مختلف کرنسی پیئرز کا سویپ ریٹ مختلف ہوتا ہے۔ سویپ ویک اینڈ کے علاوہ پوزیشن کلوز ہونے تک ہر روز GMT+2 22:00 پر عائد کیا جاتا ہے۔ یاد رکھیں کہ ویک اینڈ فنڈنگ کے اخراجات کے لیے بدھ کو فاریکس پیئرز کی ٹریڈنگ کے لیے سویپ میں تین گنا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔
اگر آپ کا اسٹیٹس سویپ-فری ہے تو آپ پر اوپر ٹیبل میں “دستیاب توسیع شدہ سویپ-فری” کے نشان والے انسٹرومنٹس کے لیے سویپ عائد نہیں کیا جائے گا۔
کسی بھی ملک کے تمام کسٹمر اکاؤنٹس کو خود بخود سویپ-فری اسٹیٹس دیا جاتا ہے۔
اسٹاپ لیول*
یاد رکھیں کہ اوپر ٹیبل میں فراہم کردہ اسٹاپ لیول کی ویلیوز متغیر ہیں اور ہو سکتا ہے کہ یہ خاص ہائی فریکوئنسی والی حکمت عملیاں یا ماہر مشیروں کو استعمال کرنے والے ٹریڈرز کے لیے دستیاب نہ ہوں۔
فکسڈ مارجن کی شرائط
غیر ملکی کرنسی پیئرز کے مارجن کی شرائط فکسڈ ہیں۔ ان انسٹرومنٹس کے مارجن کا تعیّن ان کے مارجن کی مخصوص شرائط کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور یہ آپ کے اکاؤنٹ کی لیوریج سیٹنگز سے متاثر نہیں ہوتا۔
ڈائنیمک مارجن کی شرائط
آپ کے اکاؤنٹ کے مارجن کی شرائط کا انحصار آپ کی منتخب کردہ لیوریج کی مقدار پر ہے۔ اپنے لیوریج کو ایڈجسٹ کرنے کی صورت میں آپ کے مارجن کی شرائط میں بھی اس کے مطابق تبدیلی آئے گی۔ جس طرح مارکیٹ کے حالات کی بنیاد پر اسپریڈز میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے، اسی طرح آپ کے لیے دستیاب لیوریج بھی تبدیل ہو سکتی ہے۔ متعدد عوامل، جن کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے، ان تغیرات کا باعث بن سکتے ہیں۔
لیوریج
آپ کے اکاؤنٹ کی ایکوئٹی کی بنیاد پر لیوریج کی زیادہ سے زیادہ تبدیلیاں:
ایکوئٹی، USD | زیادہ سے زیادہ لیوریج |
0 – 999 | 1:3000 |
1,000 – 4,999 | 1:2000 |
5,000 – 39,999 | 1:1000 |
40,000 + | 1:500 |
*ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کی زیادہ سے زیادہ لیوریج ان کی خصوصیات کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہے۔
معاشی خبریں
زیادہ اثر رکھنے والی معاشی خبروں کی اشاعت سے 5 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد کے دوران متاثرہ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کی نئی اوپن کی گئی پوزیشنز کے لیے مارجن کی شرائط کا حساب پہلے سے کم زیادہ سے زیادہ لیوریج کے ذریعے کیا جاتا ہے۔
آپ ہمارے معاشی کیلنڈر کے ذریعے معلوم کر سکتے ہیں کہ بڑی بڑی معاشی خبریں کب ریلیز ہوں گی۔
رول اوور، ویک اینڈ اور چھٹیاں
بڑھے ہوئے مارجن کا اُصول کچھ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس پر رول اوور، ویک اینڈ اور پبلک تعطیلات کے دوران بھی لاگو ہوتا ہے۔ اس مدّت کے دوران ان انسٹرومنٹس پر کم لیوریج عائد ہوتی ہے۔
زیادہ مارجن کی شرائط کے بارے میں تفصیل یہاں پڑھیں۔
عمومی سوالات
Forex یا فارن ایکسچینج، کرنسیوں کی ٹریڈنگ کی عالمی مارکیٹ ہے۔ اس میں بیک وقت ایک کرنسی خریدی اور دوسری کرنسی بیچی جاتی ہے۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ لیکوئیڈ مالیاتی مارکیٹس میں شمار ہوتی ہے جس کے شرکاء میں انفرادی ٹریڈرز سے لے کر بڑے بڑے اداروں تک سب شامل ہیں۔
فاریکس کی مقبول ترین کرنسیاں میجر کرنسیاں ہیں جن میں امریکی ڈالر (USD)، یورو (EUR)، جاپانی ین (JPY)، برطانوی پاؤنڈ (GBP)، آسٹریلین ڈالر (AUD)، کینیڈین ڈالر (CAD)، سوئس فرانک (CHF) اور نیوزی لینڈ ڈالر (NZD) شامل ہیں۔
forex میں بڑے پیمانے پر ٹریڈ ہونے والے کرنسی پئیرز کو ‘میجرز’ کہتے ہیں جن میں USD شامل ہوتا ہے، جیسے EUR/USD یا USD/JPY۔ ‘ مائنرز’ یا ‘کراسز’ وہ پئیرز ہیں جن میں USD شامل نہیں ہوتا، جیسے EUR/GBP۔ ‘ایگزاٹیک’ وہ پئیرز ہیں جن میں ایک میجر کرنسی اور ایک چھوٹی یا ابھرتی ہوئی معیشت کی کرنسی شامل ہوتی ہے، جیسے USD/SGD۔
جی ہاں، آپ ہر روز فاریکس ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ فاریکس مارکیٹ دن میں 24 گھنٹے اور ہفتے میں پانچ دن کام کرتی ہے، جس سے ٹریڈرز کاروباری ہفتے کے دوران کسی بھی وقت کرنسی کی عالمی نقل و حرکت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
forex ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے سب سے پہلے forex مارکیٹ اور ٹریڈنگ کے اُصولوں سے آگاہی حاصل کریں۔ اس کے بعد کسی معروف forex بروکر کے ساتھ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں اور ڈیمو اکاؤنٹ پر پریکٹس کریں، جب آپ پُراعتماد محسوس کریں تو حقیقی رقم سے ٹریڈنگ شروع کریں۔ یاد رکھیں شروع میں چھوٹی انویسٹمنٹس کرنا اور رِسک مینجمنٹ کی حکمتِ عملیاں استعمال کرنا ضروری ہے۔
forex میں لیوریج ایک ایسا ٹُول ہے جو ٹریڈرز کو اپنی تھوڑی سی حقیقی رقم سے بڑی پوزیشنز کنٹرول کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ forex ٹریڈنگ میں لیوریج کو تناسب میں بیان کیا جاتا ہے، جیسے 50:1، 100:1، یا 500:1۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے ہر ڈالر پر 50$، 100$، یا 500$ مالیت کی کرنسی ٹریڈ کر سکتے ہیں۔
ایک پپ یا “پوائنٹ میں پرسنٹیج،” کسی کرنسی پئیر کے ایکسچینج ریٹ میں تبدیلی کی اکائی ہے۔ پپس کا حساب لگانے کے لیے کسی ٹریڈ کی اوپننگ اور کلوزنگ پرائس کے درمیان فرق کو ایکسچینج ریٹ سے ضرب دی جاتی ہے۔ زیادہ تر پئیرز کے لیے ایک پپ چوتھا اعشاریہ (0.0001) ہوتا ہے۔
forex ٹریڈنگ میں 0.01 لاٹ سائز، جسے اکثر ‘مائیکرو لاٹ’ کہا جاتا ہے، بنیادی کرنسی کے 1,000 یونٹس کی نمائندگی کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، EUR/USD پئیر میں 0.01 لاٹ سائز کا مطلب 1,000 یورو ہو گا۔
Forex فیس کا انحصار بروکر پر ہوتا ہے اور اس میں اسپریڈز (قیمت خرید اور قیمت فروخت کے درمیان فرق)، فی ٹریڈ کمیشن یا دونوں شامل ہوتے ہیں۔ کچھ بروکرز اکاؤنٹ کے غیرفعال ہونے، ودڈرال یا اگلے دن تک پوزیشنز رکھنے (سویپ/رول اوور) کی فیس بھی وصول کرتے ہیں۔ بروکر کا انتخاب کرنے سے پہلے فیس اسٹرکچر کی جانچ پڑتال اور موازنہ کرنا بہت ضروری ہے۔