کاپی کروائیں۔ پیسہ کمائیں۔
کیا آپ ٹریڈنگ میں ماہر ہیں؟ دوسروں کو کاپی کرنے دیں اور اس سے منافع کمائیں۔ بس معمول کے مطابق ٹریڈنگ کریں اور اضافی آمدن حاصل کریں۔
بہترین کارکردگی کے حامل ٹریڈرز کی کمیونٹی کا حصّہ بنیں
مختلف حکمتِ عملیوں کے لیے متعدد اکاؤنٹس
اضافی مستحکم آمدنی کا لطف اُٹھائیں

صرف رجسٹرڈ ٹریڈرز کے لیے ہی نہیں۔ بلکہ اگر آپ JustMarkets پر نئے ہی کیوں نہ ہوں، اکاؤنٹ کھولیں اور چند منٹ میں کاپی ٹریڈنگ کے فوائد دیکھیں۔

طریقہ:

1.
Copytrading کے لیے MT4 اکاؤنٹ بنائیں

آپ Standard یا Pro، MT4 اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں یا اگر آپ کا اکاؤنٹ پہلے سے موجود ہے تو اسے استعمال کر سکتے ہیں۔

2.
اپنی حکمتِ عملی کے مطابق اکاؤنٹ سیٹ کریں

کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ رقم سیٹ کریں اور حقیقی انویسٹرز کو راغب کرنے کے لیے اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملی بیان کریں۔

3.
معمول کے مطابق ٹریڈنگ کریں اور اس سے فائدہ اُٹھائیں

اپنے اکاؤنٹ کے تفصیلی اعدادوشمار، اپنے انویسٹرز کی تعداد اور اپنی مجموعی کارکردگی دیکھنے کے لیے ٹریڈر ایریا پر جائیں۔

JustMarkets Copytrading جوائن کرنے کے فائدے

فی حکمتِ عملی اکاؤنٹ
مختلف حکمتِ عملیوں کےلیے مختلف اکاؤنٹس سیٹ کریں
ٹریک پر رہیں
ٹریڈر ایریا میں اپنے تمام اکاؤنٹس کے تفصیلی اعدادوشمار دیکھیں
اضافی مستحکم آمدن
کاپی کروانے کے ذریعے اضافی مستحکم آمدن کے فوائد سے لطف اندوز ہوں

اکثر پوچھے گئے سوالات

میں ٹریڈر کیسے بن سکتا ہوں؟

MT4 اکاؤنٹ کا حامل کوئی بھی JustMarkets کلائنٹ ٹریڈر بن سکتا ہے۔ بس اپنے ٹریڈر ایریا پر جائیں اور اپنا ٹریڈر اکاؤنٹ سیٹ کریں۔

میں انویسٹرز کو چارج کیا جانے والا کمیشن کیسے ایڈجسٹ کر سکتا ہوں؟

اپنے ٹریڈر ایریا پر جائیں، ویو سیٹنگز پر جائیں، سلائیڈر کا استعمال کرتے ہوئے کمیشن سیٹ کریں اور تبدیلیاں محفوظ کر لیں۔ نیا کمیشن صرف ان انویسٹرز سے چارج کیا جائے گا جو ایڈجسٹمنٹ کے بعد آپ کو سبسکرائب کریں گے۔ دیگر تمام انویسٹرز کے لیے کمیشن تبدیل نہیں ہو گا۔

میں اپنے انویسٹرز سے کمیشن پیمنٹس کب حاصل کر سکتا ہوں؟

پے آؤٹس ہر ہفتے کو اتوار کے دن (EET) کے مطابق شامل 6:00 بجے کیے جاتے ہیں۔

میرے انویسٹرز کو کمیشن کب چارج کیا جاتا ہے؟

کمیشن ہفتے کے دن تمام کلوز کردہ آرڈرز پر چارج کیا جاتا ہے۔

میں کمیشن کیسے حاصل کرتا ہوں؟

ہم اسے اسپیشل ٹریڈر والٹ میں ٹرانسفر کرتے ہیں۔ آپ اپنے ٹریڈر والٹ سے اسے اپنے کسی بھی ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں یا ودڈرا کروا سکتے ہیں۔

103
+540%
$1000

کیا آپ ٹریڈر نہیں ہیں؟ تو آپ انویسٹ کریں!

بہترین کارکردگی کے حامل ٹریڈرز کو خودکار طور پر کاپی کریں اور ان کی کامیابی سے فائدہ اُٹھائیں
بطور انویسٹر جوائن کریں