Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING

کلائنٹس کے سرمائے کا تحفظ

معتبری

JustMarkets ایک قابلِ بھروسہ فوریکس بروکر ہے جس پر مختلف ممالک سے لاکھوں گاہکوں کی طرف سے بھروسہ کیا جاتا ہے۔ اس وقت ہم ایشیا کے سب سے زیادہ مقبول بروکرز میں سے ایک ہیں اور ہم دوسرے خطوں میں بھی حریفوں سے ہار نہیں مانتے۔

کمپنی کی معتبری گاہکوںکی کام کے بہترین معیار و خدمات کی توقعات کو پورا کرنے کی صلاحیت ہے۔

JustMarkets کی معتبری :

  • کام کا استحکام

    JustMarkets کی خطرےکا بندوبست کرے والی ٹیم کی کامیاب عملی سرگرمیاں مارکیٹ پر کسی بھی صورت حال میں کمپنی کے استحکامِ عمل کو یقینی بناتی ہے.. حتٰی کہ سوئٹزرلینڈ کے مرکزی بینک کے EUR/CHF کی بالائی حد کی منسوخی کے فیصلے کے بعد بھی، جس کی بدولت متعدد فوریکس بروکرز کو اس معاہدے کے غیر معمولی اتار چڑھاؤ کی وجہ سے مالیاتی مسائل کو جھیلنا پڑا ہے۔

  • سب سے بڑے بینکوں کی لیکویڈیٹی

    JustMarkets کمپنی کو لیکویڈیٹی دنیا کے سب سے بڑے 18 بینکوں کی جانب سے فراہم کی جاتی ہے. مزید برآں اس کمپنی کے گاہک پرائس فلوٹ سےصرف بہترین نرخ حاصل کرتے ہیں جو کہ ان بینکوں کی جانب سے زیادہ سے زیادہ سودمند آرڈرز کے لئے پیش کیا جاتا ہے۔

  • تعلیم یافتہ عملہ

    JustMarkets کے عملے کے ارکان مالیاتی دائرہ کار میں 10 سال سے زائد تجربے کے حامل، اعلٰی سطحی پیشہ ور ہیں جو گاہکوں کو سند یافتہ معاونت مہیا کر کے ان کی مدد کرنے کو ہمیشہ تیار ہیں۔ .

  • الگ الگ اکاؤنٹس

    JustMarkets کے گاہکوں کی رقوم الگ الگ بینک اکاؤنٹس میں رکھی جاتی ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ JustMarkets کی اپنی رقوم اور گاہکوں کی رقوم الگ الگ رکھی جاتی ہیں۔

براہ راست اکاونٹ کھولیں

تحفظ

ہماری کمپنی کے ساتھ کام کرنے والے ہر گاہک کو اس بات کا اطمینان ہونا چاہئے کہ اس کی رقوم اور اس کی ذاتی معلومات بحفاظت رکھی جاتی ہیں۔

تحفظ کی ضامن ہیں:

  • ڈیٹا کی منتقلی کا تحفظ

    معلومات کی انکرپشن کے ساتھ ایک (SSL) ایس ایس ایل سیکورٹی کنکشن کے ذریعے ڈیٹا کی منتقلی، ویب سائٹ پر کام کرتے ہوئے کسی فریقِ ثالث کی جانب سے صارف کے ڈیٹا میں مداخلت کو روکنے میں مدد دیتے ہیں، بالائے نظر اس کے کہ آپ کہاں ہیں۔ .

  • منفی میزان سے تحفظ

    JustMarkets کمپنی اپنے گاہکوں کے ان نقصانات کا ازالہ کرتی ہے جو ان کے تجارتی اکاؤنٹس میں رقوم سے تجاوز کر جاتے ہیں۔ اسے سے مراد یہ ہے کہ جب مارکیٹ کی تیز حرکت کی وجہ سے میزان منفی ہو جاتا ہے تو گاہکوں کو غیر متوقع نقصانات سے بچانے کے لئے اسے صفر پر لے آیا جائے گا۔

  • بین الاقوامی معیارِ تحفظ

    کمپنی کے اندرونی طریقہ ہائے کار (PCI DSS) پی سی آئی ڈی ایس ایس تحفظ کے معیار پر مبنی ہیں جس میں گاہکوں کے ڈیٹا کی معلومات کے تحفظ کا ایک پیچیدہ نظام موجود ہوتا ہے۔

  • سرورز کا کثیرالسطحی نظام

    انتظامی ڈھانچہ جو کہ مختلف سرورز پر مشتمل ہے نظام کی بلاتعطل کاروائی میں معاونت کرتا ہے۔ اورڈیٹا بیک اپ کا ایک پیچیدہ منصوبہ گاہک کی ذاتی معلومات (ذاتی ڈیٹا، تجارتی ٹرانزیکشنز کی ہسٹری وغیرہ) کو کسی بھی صورتِحال میں ضائع ہونے سے بچاتا ہے۔

  • ڈیٹا کے ذخیرے کا تحفظ

    صارفین کا ڈیٹا نہ صرف کمپنی کی ویب سائٹ اور براؤزر کے درمیان منتقلی میں محفوظ رکھا جاتا ہے بلکہ ہم تمام ذخیرہ کردہ ڈیٹا کی انکرپشن بھی فراہم کرتے ہیں جو ہمیں ہمارے گاہکوں کے ڈیٹا تک بلااجازت رسائی کو روکنے میں مدد دیتی ہے۔

براہ راست اکاونٹ کھولیں