کیریئرز

JustMarkets ایسے ذمہ دار اورمتحرک لوگوں کو دعوت دیتی ہے جو ایک ٹیم میں کام کر سکتے ہیں۔ ہم ایک اسی ملازمت کی پیشکش کرتے ہیں جو کہ نہ صرف مالیاتی استحکام لاتی ہے بلکہ پیشہ وارانہ مہارتوں کو حاصل کرنے اور ان کا مظاہرہ کرنے کا بھی موقع دیتی ہے جس کے ساتھ ساتھ آپ اپنا کیرئیر بھی بنا سکتے ہیں۔ کمپنی کے تمام مقاصد ہر رکن کے پیشہ وارانہ رویے کی وجہ سے حاصل کئے جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم ایسے حالات بناتے ہیں کہ ہر کسی کے پاس اظہار کرنے، مہارتوں کو بہتر بنانے اور مزید بہتر نتائج حاصل کرنے کا موقع ہوتا ہے۔ JustMarkets میں ملازمت مسلسل ترقی، نقل وحرکت اور متحرک ہے!

بہت ساری چیزیں ہیں جو ہمیں دوسری کمپنیوں سے مختلف کرتی ہیں: مثبت رویہ، مستقل پرامیدِ نظر اور کام کرنے کے لیے حقیقت پسندانہ نقطہ نظر، اعلٰی تعلیم یافتہ ملازمین ہماری کامیابی کی بنیاد ہیں جو کہ پیشہ ور افراد ہیں۔ مقصد کو مدِ نظر رکھنا ایک خصوصیت ہے جو کہ ہمیں آگے کی طرف جانے میں رہنمائی کرتا ہے۔

براہِ کرم، ہمیں اپنی CV کے ہمراہ [email protected] پر ایک مراسلہ لکھ بھیجئے

ہم اپنی کمپنی میں دلچسپی پر آپ کاشکریہ ادا کرتے ہیں۔ تمام CVs کا بغور جائزہ لیا جائے گا۔

JustMarkets میں ملازمت کا مطلب ہے:
  • سب سے بڑی مالیاتی مارکیٹ پر کام کرنا؛
  • انٹرویو کے نتائج پر منحصر مستحکم اور معقول تنخواہ؛
  • دوستانہ ٹیم کے ساتھ کام کرنا؛
  • کیرئیر کے مواقع؛
  • کام کرنے کے لئے موزوں حالات
ہم آپ کو اپنی ٹیم میں دیکھ کر بہت خوش ہوں گے اگر۔۔۔
  • آپ پہل قدمی کرنے والے ہیں؛
  • آپ مقصد حاصل کرنے پر مرکوز ہیں؛
  • آپ میں ٹیم میں کام کرنے کی صلاحیت ہے؛
  • آپ ذمہ دار ہیں؛
  • آپ تخلیقی ہیں؛
  • آپ پیشہ ور ہیں؛
  • آپ میں بہتر بننے کی خواہش ہے۔