Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING

MetaTrader 4 Android

MetaTrader4

MetaTrader4 کا تیار کردہ تجارتی پلیٹ فارم MetaQuotes Software Corporationعالمی قابل اعتماد صنعت کار "آل ان ون" کی تجسیم ہے اور یہ تجارت کا ایک ڈیسک ٹاپ ہے جو کہ آپ کو فوریکس مارکیٹ میں کام کرنے موقع فراہم کرتا ہے۔ تقریبا 80% تاجر اس تجارتی پلیٹ فارم کو ترجیح دیتے ہیں۔ MetaTrader4 سیکھنے میں بہت آسان ہے۔ یہ تجارتی پلیٹ فارم آپ کو آپ کے تجارتی اکاؤنٹس کی نگرانی کرنے، تجارت کرنے اور مارکیٹ اور بہت سی دوسری چیزوں کا تجزیہ کرنے کے قابل بتاتا ہے۔

MetaTrader4 Android

بہت سے تاجروں کے لیے ایک جدید حل ہے جو کہ موبائل ایپلی کیشنز کے لیے بہت سیMetaTrader4 Android کے ذریعے آپ سادہ اور صارف دوست انٹر فیس، تیز MetaTrader4 Androidضروریات عائد کرتے ہیں۔ کے ذریعے اپنے MetaTrader4 Android کارکردگی اور حمایت یافتہ آلات کی ایک وسیع رینج حاصل کریں گے۔ تجارتی اکاؤنٹ پر کام شروع کرنے کے لیے کچھ سادہ اقدام پر عمل کریں۔ ایپلی کیشنز ڈاؤن لوڈ کریں، بروکرز کی کا انتخاب کریں اور اپنا لاگ ان اور پاس ورڈبتایں یا ایک نیا ڈیمو اکاؤنٹ کھولیں۔ اب JustMarketsفہرست میں سے تمام مارکیٹ آپ کی جیب میں ہے۔

Android

خصوصیات:

  • تقریبا ہر جگہ پر تجارت کرنے کا موقع؛
  • فوریکس اور دوسرے مالیاتی مارکیٹس کے مالیاتی ذرائع کے ساتھ کام کرتا ہے؛
  • مالی ذرائع کی وقت اصل کوٹیشن؛
  • ٹائمفریمز (M1, M5, M15, M30, H1, H4, D1, W1, MN1) 9 ؛
  • مارکیٹ اور زیر التواء آرڈرز کو کھولنے، بند کرنے اور تبدیل کرنے کا موقع؛
  • گراف سے تجارت کرنے کا موقع؛
  • مارکیٹ کا عمل درآمد؛
  • خودکار طریقے سے تجارت اور ماہرین کے مشورے؛
  • تکنیکی تجزیے کے 30 اشارے؛
  • مکمل تجارت کی ہسٹری؛
  • زوم اور سکرول کے ساتھ اصل انٹر ایکٹو گرافز؛
  • آف لائن موڈ ( کوٹیشنز، گرافز، موجودہ تجارتی پوزیشن اور مکمل تجارتی ہسٹری کو انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر دیکھا جا سکتا ہے)؛
  • کم سے کم ٹریفک۔
مزید معلومات حاصل کریں۔
ڈاؤن لوڈ کریںMetaTrader4 کے لیے Android

اگر گوگل پلے تک آپ کی رسائی نہیں تو MetaTrader4 APK یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں (برائے Android 4.0 اور اس کے بعد کے ورژن)