JustMarkets کے ساتھ کموڈیٹیز کیوں ٹریڈ کریں؟
اپنی پسند کی کسی بھی ٹریڈنگ حکمتِ عملی کے ذریعے اعتماد سے کموڈیٹیز کی ٹریڈنگ کریں۔کموڈٹیز ڈیری ویٹوز
گولڈ، سلور اور انرجی کے مختلف وسائل جیسی مقبول کموڈیٹیز کی وسیع رینج کے ساتھ اپنی انویسٹمنٹ کی حکمتِ عملی کو متنوّع بنائیں۔
لچکدار ٹریڈنگ
کموڈٹیز مارکیٹ میں آسانی سے رسائی حاصل کریں اور ٹریڈنگ کی بہترین کارکردگی کے لیے پورا ہفتہ سونے (XAUUSD)، چاندی (XAGUSD) اور تیل کی ٹریڈنگ کریں۔
انویسٹمنٹ سیکیورٹی
نیگٹیو بیلنس پروٹیکشن کے ساتھ کموڈیٹیز میں انویسٹمنٹ کریں۔ جب مارکیٹ میں تیز اُتار چڑھاؤ کی وجہ سے بیلنس نیگٹیو ہوتا ہے تو کلائنٹس کو غیر متوقع نقصانات سے بچانے کے لیے اسے زیرو پر سیٹ کر دیا جاتا ہے۔
گیپ پروٹیکشن
ہماری گیپ پروٹیکشن کے ساتھ بے فکر ہو کر ٹریڈنگ کریں۔ یہ سلپ ایج کو روکتا ہے، لہٰذا آپ کی ٹریڈز پرائس میں چھوٹی سے چھوٹی تبدیلی مس کیے بغیر وہیں شروع اور ختم ہوتی ہیں جس کی آپ کو توقع ہوتی ہے۔
کم اور مستحکم سپریڈز
0.2 پیپس سے شروع ہونے والے ایکسٹرا ٹائٹ اسپریڈز کے ساتھ گولڈ، سلور یا آئل کی ٹریڈنگ کریں جو مارکیٹ کے تیز اُتار چڑھاؤ کے دوران بھی استحکام کو یقینی بناتے ہیں۔
آرڈر پر تیز رفتار عمل درآمد
JustMarkets میں آپ کی ڈیلز فوراً ہوتی ہیں۔ ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ہم آپ کی ٹریڈ پر عمل درآمد کو یقینی بناتے ہیں اور آپ کو وہ رفتار دیتے ہیں جو مؤثر طریقے سے ٹریڈنگ کے لیے ضروری ہے۔
کموڈیٹیز مارکیٹ کے اسپریڈز اور سویپس
ایوریج۔اسپریڈ
pips
کمیشن
فی لاٹ/سائیڈ
مارجن
1:3000
لانگ سویپ
پوائنٹس
شارٹ سویپ
پوائنٹس
اسٹاپ لیول*
pips
Standard
Metals
Oil
کموڈیٹی مارکیٹ کے حالات
کموڈیٹی مارکیٹ مختلف اشیاء جیسے قیمتی میٹلز اور انرجی کی ٹریڈنگ کے لیے ایک عالمی مارکیٹ ہے۔ ٹریڈنگ مادی اثاثے خریدنے کی ضرورت کے بغیر سونے اور تیل جیسے انتہائی غیر مستحکم انسٹرومنٹس کی قیمتوں پر قیاس آرائیوں کا موقع دیتی ہے، اس سے قطعۂ نظر کہ کموڈیٹی کی قیمت بڑھ رہی ہے یا کم ہو رہی ہے۔
ٹریڈنگ کے اوقات
کموڈیٹی مارکیٹ پیر 01:02 سے جمعہ 23:59 تک کام کرتی ہے، لیکن کچھ پیئرز کے شیڈول منفرد ہوتے ہیں۔ کھلنے کے خصوصی اوقات کے لیے درج ذیل چیک کریں:
انسٹرومنٹ | اوپن | کلوز |
XAGEUR, XAUAUD, XAUEUR, XPDUSD, XPTUSD, XAGUSD, XAUUSD | پیر 01:02 ڈیلی بریک 23:58 – 01:01 |
جمعہ 23:58 |
WTI, XNGUSD | پیر 01:02 ڈیلی بریک 23:59 – 01:02 |
جمعہ 23:59 |
BRENT | پیر 03:02 ڈیلی بریک 23:59 – 03:02 |
جمعہ 23:59 |
تمام اوقات سرور ٹائم (GMT+3) میں ہیں۔
اسپریڈز
فاریکس مارکیٹ میں اسپریڈز ہر وقت فلوٹ کرتے رہتے ہیں۔ مذکورہ بالا اسپریڈز گذشتہ ٹریڈنگ ڈیز کی ایوریج ہیں۔ موجودہ اسپریڈز کے لیے ہمارا پلیٹ فارم چیک کریں۔
کم لیکوئیڈیٹی کے دوران اسپریڈز میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس میں ڈیلی بریک جیسے وقت شامل ہیں اور یہ صورتحال حالات کے معمول پر آنے تک جاری رہ سکتی ہے۔
ہم Raw Spread اکاؤنٹ پر بہترین اسپریڈز کی ضمانت دیتے ہیں جہاں اسپریڈز 0.2 پپس سے شروع ہوتے ہیں۔
سویپ-فری ٹریڈنگ
سویپ وہ انٹرسٹ فیس ہے جو فاریکس ٹریڈنگ کی رات بھر کھلی رہنے والی پوزیشنوں پر عائد کی جاتی ہے۔ مختلف کرنسی پیئرز کا سویپ ریٹ مختلف ہوتا ہے۔ سویپ ویک اینڈ کے علاوہ پوزیشن کلوز ہونے تک ہر روز GMT+3 22:00 پر عائد کیا جاتا ہے۔ یاد رکھیں کہ ویک اینڈ فنڈنگ کے اخراجات کے لیے بدھ کو فاریکس پیئرز کی ٹریڈنگ کے لیے سویپ میں تین گنا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔
اگر آپ کا اسٹیٹس سویپ-فری ہے تو آپ پر اوپر ٹیبل میں “دستیاب توسیع شدہ سویپ-فری” کے نشان والے انسٹرومنٹس کے لیے سویپ عائد نہیں کیا جائے گا۔
کسی بھی ملک کے تمام کسٹمر اکاؤنٹس کو خود بخود سویپ-فری اسٹیٹس دیا جاتا ہے۔
*مندرجہ ذیل انسٹرومنٹس کے لیے سویپ-فری ٹریڈنگ دستیاب نہیں ہے: XNGUSD, WTI, BRENT۔
اسٹاپ لیول*
یاد رکھیں کہ اوپر ٹیبل میں فراہم کردہ اسٹاپ لیول کی ویلیوز متغیر ہیں اور ہو سکتا ہے کہ یہ خاص ہائی فریکوئنسی والی حکمت عملیاں یا ماہر مشیروں کو استعمال کرنے والے ٹریڈرز کے لیے دستیاب نہ ہوں۔
فکسڈ مارجن کی شرائط
ہماری کموڈیٹی ٹریڈنگ کے لیے مارجن کی شرائط مستقل ہیں لیکن آپ کی لیوریج کے لحاظ سے ان میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ زیادہ سے زیادہ دستیاب لیوریج آپ کے اکاؤنٹ کی ایکوئٹی کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔
- XAUUSD ، XAGUSD، XAGEUR، XAUEUR، اور XAUAUD کے لیے زیادہ سے زیادہ لیوریج 1:3000 ہے
- XPDUSD اور XPTUSD کے لیے لیوریج 1:100 ہے
- BRENT، WTI اور XNGUSD کے لیے لیوریج 1:200 ہے
زیادہ مارجن کی شرائط والے مخصوص دورانیوں کے علاوہ درکار مارجن ہمیشہ یکساں رہتا ہے۔
ڈائنیمک مارجن کی شرائط
آپ کے اکاؤنٹ کے مارجن کی شرائط کا انحصار آپ کی منتخب کردہ لیوریج کی مقدار پر ہے۔ اپنے لیوریج کو ایڈجسٹ کرنے کی صورت میں آپ کے مارجن کی شرائط میں بھی اس کے مطابق تبدیلی آئے گی۔ جس طرح مارکیٹ کے حالات کی بنیاد پر اسپریڈز میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے، اسی طرح آپ کے لیے دستیاب لیوریج بھی تبدیل ہو سکتی ہے۔ متعدد عوامل، جن کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے، ان تغیرات کا باعث بن سکتے ہیں۔
لیوریج
آپ کے اکاؤنٹ کی ایکوئٹی کی بنیاد پر لیوریج کی زیادہ سے زیادہ تبدیلیاں:
ایکوئٹی، USD | زیادہ سے زیادہ لیوریج |
0 – 999 | 1:3000 |
1,000 – 4,999 | 1:2000 |
5,000 – 29,999 | 1:1000 |
30,000 یا اس سے زیادہ | 1:500 |
*انرجیز کی زیادہ سے زیادہ لیوریج ان کی خصوصیات کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔
معاشی خبریں
زیادہ اثر رکھنے والی معاشی خبروں کی اشاعت سے 5 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد کے دوران متاثرہ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کی نئی اوپن کی گئی پوزیشنز کے لیے مارجن کی شرائط کا حساب پہلے سے کم زیادہ سے زیادہ لیوریج کے ذریعے کیا جاتا ہے۔
آپ ہمارے معاشی کیلنڈر کے ذریعے معلوم کر سکتے ہیں کہ بڑی بڑی معاشی خبریں کب ریلیز ہوں گی۔
رول اوور، ویک اینڈ اور چھٹیاں
بڑھے ہوئے مارجن کا اُصول کچھ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس پر رول اوور، ویک اینڈ اور پبلک تعطیلات کے دوران بھی لاگو ہوتا ہے۔ اس مدّت کے دوران ان انسٹرومنٹس پر کم لیوریج عائد ہوتی ہے۔
بڑھے ہوئے مارجن کا اُصول کچھ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس پر رول اوور، ویک اینڈ اور پبلک تعطیلات کے دوران بھی لاگو ہوتا ہے۔ اس مدّت کے دوران ان انسٹرومنٹس پر کم لیوریج عائد ہوتی ہے۔
زیادہ مارجن کی شرائط کے بارے میں تفصیل یہاں پڑھیں۔
عمومی سوالات
کموڈیٹیز سے مراد خام مال یا بنیادی زرعی پراڈکٹس ہیں جنہیں خریدا اور بیچا جا سکتا ہے۔ ان میں انرجی کے ذرائع جیسے آئل اور قدرتی گیس، دھاتیں جیسے سونا، چاندی اور تانبا اور زرعی پراڈکٹس جیسے گندم، کافی اور چینی وغیرہ شامل ہیں۔ کموڈیٹیز کامرس میں استعمال ہونے والی بنیادی اشیاء ہیں اور اکثر زیادہ پیچیدہ اشیاء اور سروسز کے لیے بنیادی اکائی کا کام کرتی ہیں۔
کموڈیٹی مارکیٹ میں آپ مختلف انسٹرومنٹس کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں جن میں فیوچر کنٹریکٹس، آپشنز، ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز (ETFs) اور کنٹریکٹس فار ڈفرنس (CFDs) شامل ہیں۔ یہ انسٹرومنٹس ٹریڈرز کو اشیاء کی مادّی ملکیت کے بغیر قیمتوں کی نقل و حرکت پر قیاس آرائی کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔
دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کموڈیٹی خام تیل ہے۔ یہ عالمی سطح پر انرجی کا ایک اہم ذریعہ ہے اور عالمی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کی قیمت میں اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹس کو شدید متاثر کرتا ہے، جس سے یہ ایک ایسی کموڈیٹی بن گئی ہے جو سب سے زیادہ ٹریڈ کی جاتی ہے اور جس کی قیمت کے اُتار چڑھاؤ کو سب سے زیادہ دیکھا جاتا ہے۔
انویسٹمنٹ کے لیے 3 سرفہرست کموڈیٹیز میں روایتی طور پر خام تیل، سونا اور قدرتی گیس شامل ہیں۔ یہ کموڈیٹیز اپنے وسیع پیمانے پر استعمال، مارکیٹ لیکوئیڈیٹی اور قیمتوں میں اُتار چڑھاؤ کے امکانات کی وجہ سے بہت مقبول ہیں کیونکہ یہ خصوصیات منافع کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔
کموڈٹیز میں انویسٹمنٹ شروع کرنے کے لیے سب سے پہلے کموڈیٹی مارکیٹس اور کموڈیٹی کی قیمتوں پر اثر انداز ہونے والے عوامل کے بارے میں آگاہی حاصل کریں۔ پھر بروکریج اکاؤنٹ کھولیں جو کموڈیٹی ٹریڈنگ فراہم کرتا ہو، جیسے فیوچر یا CFDs۔ پریکٹس کے لیے ڈیمو اکاؤنٹ سے آغاز کریں اور جب آپ پُراعتماد محسوس کریں تو آپ اصل رقم سے ٹریڈنگ کر سکتے ہیں، لیکن شروع میں صرف ایک یا دو کموڈیٹیز پر توجہ مرکوز کریں۔
سونے کو بطور کموڈیٹی خریدنے کے لیے آپ بروکریج اکاؤنٹ کے ذریعے گولڈ فیوچر، گولڈ ETFs یا گولڈ CFDs میں انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں۔ آپ معروف ڈیلرز سے بار یا سکوں کی شکل میں مادّی سونا بھی خرید سکتے ہیں۔ دونوں طریقوں کے اپنے فوائد اور خامیاں ہیں، جیسے مادّی سونے کے لیے ذخیرہ کرنا یا گولڈ CFDs کے لیے لیوریج کو سمجھنا۔
کموڈیٹی مارکیٹ ٹریڈنگ کے اہم خطرات میں مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ، جغرافیائی سیاسی خطرات، طلب اور رسد کے ڈائنیمکس میں تبدیلی، کرنسی میں اُتار چڑھاؤ اور زرعی کموڈیٹیز پر موسمی حالات کے اثرات شامل ہیں۔ ٹریڈرز کے لیے لیوریج اور مارجن ٹریڈنگ کے خطرات کو سمجھنا بھی ضروری ہے۔
کموڈیٹی ٹریڈنگ میں، پینڈنگ آرڈرز پہلے سے طے شدہ قیمت پر خریدنے یا بیچنے کے لیے دیے جاتے ہیں۔ اسٹاپ لاس (SL) آرڈرز قیمت کے خاص لیول پر پوزیشن کلوز کر کے ممکنہ نقصانات محدود کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ ٹیک پرافٹ (TP) آرڈرز قیمت کے سازگار لیول پر پہنچنتے ہی ٹریڈ کو خود بخود کلوز کر کے منافع لاک کرتے ہیں۔ SL اور TP کو مؤثر طریقے سے سیٹ کرنے کے لیے مارکیٹ کے اُتار چڑھاؤ اور خطرے کی برداشت کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔