Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING

پارٹنر
لائلٹی
پروگرام

JustMarkets کے ساتھ اپنا پارٹنرشپ نیٹ ورک بڑھائیں اور لگژری انعامات حاصل کریں

ابھی جوائن کریں

پریمیئم انعامات آپ کے منتظر ہیں

اپنا لگژری انعام منتخب کریں

اپنی کامیابی کا جشن ہمارے لگژری انعامات یا متبادل کیش کے ساتھ منائیں۔ آپ کا انتخاب جو ہو گا—ہم وہی فراہم کریں گے۔

box

اپنے پوٹینشل کو آسانی سے بُوسٹ کریں

بغیر کسی اضافی ایکشنز کے خودکار طور پر شروعات کریں۔ ٹارگٹ پر فوکس کریں اور قابلِ قدر انعامات حاصل کریں۔

energy

لامتناہی ترقی کا مقام

کبھی نہ ختم ہونے والے سنگِ میل کے ساتھ بلاتحدید ترقی کریں۔ آپ کی پراگریس کو سراہنے کی کوئی حد متعیّن نہیں ہے۔

Infinite

یہ کیسے کام کرتا ہے

access

اس میں شامل ہوں

JustMarkets پارٹنر کے طور پر رجسٹر ہوں اور کلائنٹس راغب کرنے کے لیے اپنا لِنک شیئر کریں۔

plus

کلائنٹس کو اپنے ساتھ شامل رکھیں

لائلٹی پروگرام کے ذریعے اگلے سنگِ میل عبور کرنے کے لیے کلائنٹ کی سرگرمی کو بُوسٹ کریں۔

flag

یہ سفر جاری رکھیں

اپنی پارٹنرشپ گروتھ کے ساتھ ہم قدم رہنے کے لیے اپنے پارٹنر ایریا میں پراگریس چیک کریں۔

gift

انعامات حاصل کریں

اگلا سنگِ میل عبور کریں اور JustMarkets کی طرف سے درجہ بدرجہ قابلِ قدر انعامات حاصل کریں۔

ہمارے فوائد

160+

160 سے زائد ممالک سے پارٹنرز اس پروگرام میں شرکت کر رہے ہیں

map

ہر دن

آپ کی کامیابیوں کے ساتھ اعدادوشمار پارٹنر ایریا میں

chart

+500k

ہر پارٹنر کے لیے $500,000 سے زائد بجٹ کے انعامات

safe

11

مختلف انعامات ہر نیا سنگِ میل گیارہ منفرد انعامات میں سے ایک کو اَن لاک کرتا ہے

gift

اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں ملا تو بلاجھجک ہماری سپورٹ سے رابطہ کریں۔

ہم سے رابطہ کریں

اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں ملا تو بلاجھجک ہماری سپورٹ سے رابطہ کریں۔