JustMarkets کے ساتھ اسٹاک ٹریڈنگ کیوں کریں؟
تخلیقی ٹیک لیڈرز سے لے کر سرکردہ فارماسیوٹیکلز تک، JustMarkets کے ساتھ ٹریڈنگ کریں اور دنیا کی ٹاپ اسٹاک مارکیٹس ایکسپلور کریں جو آپ کی ٹریڈنگ کے نقطۂ نظر کو بہتر بنانے کے لیے موزوں ہے۔
متنوّع اسٹاکس ٹول سیٹ
ڈیری ویٹوز کی وسیع ورائٹی کے ساتھ اسٹاک مارکیٹ ایکسپلور کریں۔ 1:20 تک کی لیوریج آپشنز استعمال کر کے تیزی اور مندی والی مارکیٹس میں یکساں ٹریڈنگ کریں۔
آرڈر پر تیز رفتار عمل درآمد
JustMarkets میں آپ کی ڈیلز فوراً ہوتی ہیں۔ ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ہم آپ کی ٹریڈ پر عمل درآمد کو یقینی بناتے ہیں اور آپ کو وہ رفتار دیتے ہیں جو مؤثر طریقے سے ٹریڈنگ کے لیے ضروری ہے۔
کم اور مستحکم سپریڈز
0.1 پیپس سے شروع ہونے والے ایکسٹرا ٹائٹ اسپریڈز کے ساتھ Apple(AAPL)، Tesla(TSLA) یا Spotify(SPOT) کے اسٹاکس کی ٹریڈنگ کریں اور مارکیٹ کے تیز اُتار چڑھاؤ کے دوران بھی استحکام کو یقینی بنائیں۔
رقم کی فوری ودڈرال
آپ اپنی رقم فوراً نکلوا سکتے ہیں۔ ادائیگی کے مختلف طریقوں سے انتخاب کریں اور اپنی درخواستوں کی فوری منظوری حاصل کریں۔
سلپیج (slippage) پروٹیکشن
ہماری سلپیج پروٹیکشن سے بے فکر ہو کر ٹریڈنگ کریں۔ یہ سلپیج کو روکتی ہے، لہٰذا آپ کی ٹریڈز پرائسز میں چھوٹی سے چھوٹی تبدیلی کو چھوڑے بغیر آپ کی توقع کے مطابق شروع اور ختم ہوتی ہیں۔
انویسٹمنٹ سیکیورٹی
منفی توازن کے تحفظ کے ساتھ اسٹاک میں سرمایہ کاری کریں۔ جب مارکیٹ کے تیز اتار چڑھاو کی وجہ سے بیلنس منفی ہو جاتا ہے، تو اسے صفر پر سیٹ کیا جاتا ہے تاکہ کلائنٹس کو غیر متوقع نقصانات سے بچایا جا سکے۔
اسٹاک مارکیٹ کے آلات
ایوریج۔اسپریڈ
pips
کمیشن
فی لاٹ/سائیڈ
مارجن
1:3000
لانگ سویپ
پوائنٹس
شارٹ سویپ
پوائنٹس
اسٹاپ لیول*
pips
Standard
EU Stocks
US Stocks
اسٹاک مارکیٹ کے حالات
اسٹاک مارکیٹ کمپنی کے شیئرز کی گلوبل ٹریڈنگ کے لیے ایک وسیع پلیٹ فارم پیش کرتی ہے۔ اسٹاک ٹریڈنگ کے ذریعے آپ شیئرز کی پرائسز میں ہونے والی تبدیلی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، چاہے ان میں کمی ہو رہی ہو یا اضافہ۔
ٹریڈنگ کے اوقات
یورپیئن اسٹاکس کی ٹریڈنگ پیر تا جمعہ 10:05 اور 18:29 کے درمیان کی جا سکتی ہے۔ امریکی اسٹاکس کی ٹریڈنگ پیر تا جمعہ 16:35 اور 22:59 کے درمیان کی جا سکتی ہے۔
انسٹرومنٹ | اوپن | کلوز |
EU اسٹاکس | پیر 10:05 ڈیلی بریک 18:59 – 10:05 |
جمعہ 18:59 |
امریکی اسٹاکس | پیر 16:35 ڈیلی بریک 22:59 – 16:35 |
جمعہ 22:59 |
یاد رکھیں آپ پری مارکیٹ ٹائم کے دوران صرف اپنے اوپن آرڈرز کلوز کر سکتے ہیں۔ پری مارکیٹ کے دوران نئے آرڈرز اوپن کرنا ممکن نہیں۔
تمام اوقات سرور ٹائم (GMT+2) میں ہیں۔
اسپریڈز
اسٹاک مارکیٹ میں اسپریڈز ہر وقت فلوٹ کرتے رہتے ہیں۔ مذکورہ بالا اسپریڈز گذشتہ ٹریڈنگ ڈیز کی ایوریج ہیں۔ موجودہ اسپریڈز کے لیے ہمارا پلیٹ فارم چیک کریں۔
کم لیکوئیڈیٹی کے دوران اسپریڈز میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس میں ڈیلی بریک جیسے وقت شامل ہیں اور یہ صورتحال حالات کے معمول پر آنے تک جاری رہ سکتی ہے۔
ہم Raw Spread اکاؤنٹ پر بہترین اسپریڈز کی ضمانت دیتے ہیں جہاں اسپریڈز 0.1 پپس سے شروع ہوتے ہیں۔
سویپ-فری ٹریڈنگ
سویپ وہ انٹرسٹ فیس ہے جو فاریکس ٹریڈنگ کی رات بھر کھلی رہنے والی پوزیشنوں پر عائد کی جاتی ہے۔ مختلف کرنسی پیئرز کا سویپ ریٹ مختلف ہوتا ہے۔ سویپ ویک اینڈ کے علاوہ پوزیشن کلوز ہونے تک ہر روز GMT+2 22:00 پر عائد کیا جاتا ہے۔ یاد رکھیں کہ ویک اینڈ فنڈنگ کے اخراجات کے لیے بدھ کو فاریکس پیئرز کی ٹریڈنگ کے لیے سویپ میں تین گنا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔
اگر آپ کا اسٹیٹس سویپ-فری ہے تو آپ پر اوپر ٹیبل میں “دستیاب توسیع شدہ سویپ-فری” کے نشان والے انسٹرومنٹس کے لیے سویپ عائد نہیں کیا جائے گا۔
کسی بھی ملک کے تمام کسٹمر اکاؤنٹس کو خود بخود سویپ-فری اسٹیٹس دیا جاتا ہے۔
اسٹاپ لیول*
یاد رکھیں کہ اوپر ٹیبل میں فراہم کردہ اسٹاپ لیول کی ویلیوز متغیر ہیں اور ہو سکتا ہے کہ یہ خاص ہائی فریکوئنسی والی حکمت عملیاں یا ماہر مشیروں کو استعمال کرنے والے ٹریڈرز کے لیے دستیاب نہ ہوں۔
مالیاتی اعلانات
جب کمپنیاں اپنی مالیاتی رپورٹس جاری کرتی ہیں تو مارکیٹ میں زیادہ اُتار چڑھاؤ ہو سکتا ہے۔ ایسے اعلانات کے دنوں میں لیوریجز کو ایڈجسٹ نہیں کیا جاتا، لیکن ٹریڈز کلوز کی جا سکتی ہیں۔
عمومی سوالات
اسٹاکس کی تعریف کیا ہے؟
ایک اسٹاک، کمپنی میں جزوی ملکیت کی نمائندگی کرتا ہے۔ جب آپ کسی کمپنی کا اسٹاک خریدتے ہیں تو آپ اس کمپنی کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا خرید رہے ہوتے ہیں جسے شیئر کہا جاتا ہے۔ اسٹاکس کی خرید و فروخت اسٹاک مارکیٹس میں کی جاتی ہے اور یہ زیادہ تر انویسٹمنٹ پورٹ پولیوز کا اہم جزو ہوتے ہیں اور شیئرز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور منافع کے ذریعے سرمائے میں اضافہ کرتے ہیں۔
میں اسٹاکس کی ٹریڈنگ کیسے شروع کر سکتا/سکتی ہوں؟
اسٹاکس کی ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے پہلے کسی قابلِ اعتماد بروکر کے ساتھ بروکریج اکاؤنٹ کھولیں۔ اسٹاک مارکیٹ کی بنیادی باتوں، مختلف قسم کے اسٹاکس اور ٹریڈنگ کی حکمتِ عملیوں کے بارے میں آگاہی حاصل کریں۔ خطرے کے بغیر پریکٹس کے لیے ڈیمو اکاؤنٹ سے آغاز کریں۔ جب آپ پُراعتماد محسوس کریں تو اپنے اکاؤنٹ میں فنڈز ڈپازٹ کریں، شروع میں چھوٹی چھوٹی انویسٹمنٹس کریں اور مارکیٹ کی نقل و حرکت اور ٹریڈنگ ڈائنیمکس کو سمجھنے کے لیے صرف چند اسٹاکس پر توجہ مرکوز کریں۔
ٹریڈنگ کے لیے سب سے زیادہ مقبول اسٹاکس کون سے ہیں؟
ٹریڈنگ کے لیے سب سے زیادہ مقبول اسٹاکس میں بڑی بڑی کمپنیاں شامل ہیں جن میں زیادہ لیکوئیڈیٹی اور اُتار چڑھاؤ ہوتا ہے۔ مثالوں میں Apple (AAPL)، Amazon (AMZN)، Microsoft (MSFT)، اور Tesla (TSLA) جیسی ٹیکنالوجی کمپنیاں شامل ہیں۔ یہ اسٹاکس اپنی مسلسل خبروں، بڑے مارکیٹ کیپٹل اور روزانہ خاطر خواہ ٹریڈنگ والیم کی وجہ سے مقبول ہیں۔
اسٹاک مارکیٹ کتنے بجے کھلتی ہے؟
عالمی سطح پر اسٹاک مارکیٹس کے کھلنے کے اوقات مختلف ہیں۔ مثال کے طور پر، امریکہ میںNew York Stock Exchange (NYSE) اور Nasdaq ایسٹرن ٹائم کے مطابق صبح 9:30 بجے کھلتی ہیں اور شام 4:00 بجے بند ہوتی ہیں۔ اور دنیا بھر کی دیگر مارکیٹس جیسے London Stock Exchange یا Tokyo Stock Exchange کے اوقاتِ کار مختلف ہیں۔
نئے ٹریڈرز کے لیے کس قسم کی ٹریڈنگ بہترین ہے؟
نئے ٹریڈرز کو اکثر اسٹاکس میں شارٹ ٹرم ٹریڈنگ کی بجائے لونگ ٹرم انویسٹمنٹ کا مشورہ دیا ہے۔ اس حکمتِ عملی میں مستحکم ترقی کی تاریخ رکھنے والی مضبوط کمپنیوں کے اسٹاکس کی تحقیق اور خریداری اور انہیں فوائد، منافع اور کمپاؤنڈنگ سے مستفید ہونے کے لیے طویل مدّت تک ہولڈ کرنا شامل ہے۔
اسٹاکس میں اسٹاپ آؤٹ لیول کا کیا مطلب ہے؟
اسٹاک ٹریڈنگ میں اسٹاپ آؤٹ لیول ایک مخصوص پوائنٹ ہے جس پر ایک بروکر مزید نقصانات روکنے کے لیے خود بخود اوپن پوزیشن موجودہ مارکیٹ پرائس پر کلوز کر دیتا ہے، خصوصاً مارجن اکاؤنٹ والی پوزیشنز۔ یہ لیول عام طور پر پرسنٹیج میں سیٹ کیا جاتا ہے اور اس وقت متحرک ہوتا ہے جب ٹریڈر کا مارجن لیول اس پوائنٹ سے نیچے آجاتا ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اس کی دستیاب ایکوئیٹی اوپن پوزیشنز کو سپورٹ کرنے کے لیے ناکافی ہے۔