انڈیسز ٹریڈ کریں

بہترین ٹریڈنگ شرائط کے ساتھ
JustMarkets کے ساتھ اپنی مخصوص حکمتِ عملی سے مطابقت رکھنے والی ٹریڈنگ شرائط کے ساتھ انڈیسز مارکیٹ سے منافع حاصل کریں۔
رجسٹر

JustMarkets کے ساتھ انڈیسز ٹریڈ کیوں کریں؟

ٹیکنالوجی سے چلنے والے NASDAQ سے لے کر جامع S&P تک، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ آپ کامیابی کے لیے تیار ہیں JustMarkets آپ کو انتہائی مسابقتی گلوبل انڈیسز مارکیٹ میں برتری فراہم کرتا ہے۔

benefits-1

متنوّع انڈیسز ٹول سیٹ

JustMarkets کے ساتھ آپ اپنے ٹریڈنگ پورٹ فولیو کو متنوّع بنانے کے لیے دنیا بھر کی انڈیسز کی ایک وسیع رینج تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں جیسے Dow Jones، NASDAQ، FTSE100 یا NIKKEI۔

benefits-3

کم اور مستحکم سپریڈز

0.0 پیپس سے شروع ہونے والے ایکسٹرا ٹائٹ اسپریڈز کے ساتھ Dow Jones، S&P 500 یا NASDAQ میں ٹریڈنگ کریں اور مارکیٹ کے تیز اُتار چڑھاؤ کے دوران بھی استحکام کو یقینی بنائیں۔

benefits-6

آرڈر پر تیز رفتار عمل درآمد

JustMarkets میں آپ کی ڈیلز فوراً ہوتی ہیں۔ ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ہم آپ کی ٹریڈ پر عمل درآمد کو یقینی بناتے ہیں اور آپ کو وہ رفتار دیتے ہیں جو مؤثر طریقے سے ٹریڈنگ کے لیے ضروری ہے۔

benefits-4

رقم کی فوری ودڈرال

آپ اپنی رقم فوراً نکلوا سکتے ہیں۔ ادائیگی کے مختلف طریقوں سے انتخاب کریں اور اپنی درخواستوں کی فوری منظوری حاصل کریں۔

benefits-2

سویپ-فری ٹریڈنگ

JustMarkets کے تمام ٹریڈر کسی قسم کی اضافی شرائط کے بغیر سویپ-فری ٹریڈنگ کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں، جس سے وہ کسی اضافی چارجز کے بغیر اپنی ٹریڈز ہولڈ کر سکتے ہیں۔

benefits-5

سلپیج (slippage) پروٹیکشن

ہماری سلپیج پروٹیکشن سے بے فکر ہو کر ٹریڈنگ کریں۔ یہ سلپیج کو روکتی ہے، لہٰذا آپ کی ٹریڈز پرائسز میں چھوٹی سے چھوٹی تبدیلی کو چھوڑے بغیر آپ کی توقع کے مطابق شروع اور ختم ہوتی ہیں۔

انڈیسز مارکیٹ کے اسپریڈز اور سویپس

ایوریج۔اسپریڈ

 

pips

کمیشن

 

فی لاٹ/سائیڈ

مارجن

 

1:3000

لانگ سویپ

 

پوائنٹس

شارٹ سویپ

 

پوائنٹس

اسٹاپ لیول*

 

pips

Standard

Indices

US500

S&P 500 Index

0.6

0

0.2%

-1%

-1.5%

0

توسیع شدہ سویپ-فری دستیاب ہے

US30

Dow Jones 30 Index

2.5

0

0.2%

-1%

-1.5%

0

توسیع شدہ سویپ-فری دستیاب ہے

US100

NASDAQ 100 Index

1.7

0

0.2%

-1%

-1.5%

0

توسیع شدہ سویپ-فری دستیاب ہے

UK100

UK 100 Index

6.7

0

0.5%

-1%

-1.5%

0

توسیع شدہ سویپ-فری دستیاب ہے

SG20

Singapore 20 Index

1.5

0

0.5%

-1%

-1.5%

0

توسیع شدہ سویپ-فری دستیاب ہے

JP225

Japan 225 Index

1.5

0

0.5%

-1%

-1.5%

0

توسیع شدہ سویپ-فری دستیاب ہے

HK50

Hong Kong 50 Index

28

0

0.5%

-1%

-1.5%

0

توسیع شدہ سویپ-فری دستیاب ہے

FR40

France 40 Index

3.5

0

0.5%

-1%

-1.5%

0

توسیع شدہ سویپ-فری دستیاب ہے

EU50

Euro Stocks 50 Index

4.8

0

0.5%

-1%

-1.5%

0

توسیع شدہ سویپ-فری دستیاب ہے

ES35

Spain 35 Cash Index

27

0

0.5%

-1%

-1.5%

0

توسیع شدہ سویپ-فری دستیاب ہے

DE40

DAX 40 Index

6.6

0

0.5%

-1%

-1.5%

0

توسیع شدہ سویپ-فری دستیاب ہے

CHA50

China A50 Index

32.3

0

0.5%

-1%

-1.5%

0

توسیع شدہ سویپ-فری دستیاب ہے

AU200

Australia 200 Index

6.9

0

0.5%

-1%

-1.5%

0

توسیع شدہ سویپ-فری دستیاب ہے

انڈیسز مارکیٹ کے حالات

JustMarkets کے ساتھ آپ گلوبل مارکیٹ کے وسیع نیٹ ورک سے مستفید ہو سکتے ہیں جس میں ملٹی نیشنل آرگنائزیشنز سے لے کر ڈائنیمک اسمال کیپ کمپنیوں تک اسٹاک انڈیسز کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ ہمارا پلیٹ فارم آپ کو مارکیٹ ٹرینڈز ٹریک کرنے اور تمام انڈیسز میں پرائس کی نقل و حرکت سے فائدہ اُٹھانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

ٹریڈنگ کے اوقات

انسٹرومنٹ اوپن کلوز
AU200, DE40, EU50, FR40, HK50, JP225, UK100, US100, US30, US500, CHA50 پیر 01:02
ڈیلی بریک 23:59 – 01:02
جمعہ 23:59
ES35 پیر 09:02
ڈیلی بریک 20:59 – 09:02
جمعہ 20:59

تمام اوقات سرور ٹائم (GMT+2) میں ہیں۔

اسپریڈز

انڈیسز مارکیٹ میں اسپریڈز ہر وقت فلوٹ کرتے رہتے ہیں۔ مذکورہ بالا اسپریڈز گذشتہ ٹریڈنگ ڈیز کی ایوریج ہیں۔ موجودہ اسپریڈز کے لیے ہمارا پلیٹ فارم چیک کریں۔

کم لیکوئیڈیٹی کے دوران اسپریڈز میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس میں ڈیلی بریک جیسے وقت شامل ہیں اور یہ صورتحال حالات کے معمول پر آنے تک جاری رہ سکتی ہے۔

ہم Raw Spread اکاؤنٹ پر بہترین اسپریڈز کی ضمانت دیتے ہیں جہاں اسپریڈز 0.0 پپس سے شروع ہوتے ہیں۔

سویپ-فری ٹریڈنگ

سویپ وہ انٹرسٹ فیس ہے جو فاریکس ٹریڈنگ کی رات بھر کھلی رہنے والی پوزیشنوں پر عائد کی جاتی ہے۔ مختلف کرنسی پیئرز کا سویپ ریٹ مختلف ہوتا ہے۔ سویپ ویک اینڈ کے علاوہ پوزیشن کلوز ہونے تک ہر روز GMT+2 22:00 پر عائد کیا جاتا ہے۔ یاد رکھیں کہ ویک اینڈ فنڈنگ کے اخراجات کے لیے بدھ کو فاریکس پیئرز کی ٹریڈنگ کے لیے سویپ میں تین گنا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔

اگر آپ کا اسٹیٹس سویپ-فری ہے تو آپ پر اوپر ٹیبل میں “دستیاب توسیع شدہ سویپ-فری” کے نشان والے انسٹرومنٹس کے لیے سویپ عائد نہیں کیا جائے گا۔

کسی بھی ملک کے تمام کسٹمر اکاؤنٹس کو خود بخود سویپ-فری اسٹیٹس دیا جاتا ہے۔

اسٹاپ لیول*

یاد رکھیں کہ اوپر ٹیبل میں فراہم کردہ اسٹاپ لیول کی ویلیوز متغیر ہیں اور ہو سکتا ہے کہ یہ خاص ہائی فریکوئنسی والی حکمت عملیاں یا ماہر مشیروں کو استعمال کرنے والے ٹریڈرز کے لیے دستیاب نہ ہوں۔

فکسڈ مارجن کی شرائط

انڈیسز ٹریڈنگ کے لیے US30، US500 اور US100 کے لیے فکسڈ لیوریج 1:500 ہے اور دیگر تمام انڈیسز کے لیے 1:200۔

مخصوص انڈیکس کی بنیاد پر انڈیسز کے لیے روزانہ مارجن کی شرائط مختلف ہوتی ہیں۔ انڈیسز کے لیے زیادہ مارجن کی شرائط کی ایک جامع فہرست یہاں دستیاب ہے۔

JustMarkets موبائل ایپ

JustMarket ٹریڈ ایپ کے ذریعے مواقع ڈھونڈیں، ٹریڈنگ کریں اور اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کا انتظام سنبھالیں اور آسان ڈپازٹس اور ودڈرالز، ادائیگی کے آپشنز کی وسیع رینج اور ایپ کی 7/24 سپورٹ کا لطف اٹھائیں۔

iOS کے لیے

اینڈرائیڈ کے لیے

عمومی سوالات

اسے انڈیسز کیوں کہا جاتا ہے؟

انڈیسز”” دراصل “”انڈیکس”” کی جمع ہے۔ فائننس میں انڈیکس سے مراد ایک شماریاتی پیمائش یا انڈیکیٹر ہے جو اسٹاک مارکیٹ کے کسی مخصوص شعبے یا سیکٹر کی کارکردگی ظاہر کرتا ہے۔ انڈیسز کو یہ نام اس لیے دیا گیا ہے کیونکہ یہ اسٹاکس کے گروپ کی اجتماعی قیمت کی نقل و حرکت کی نشاندہی یا پیمائش کرتے ہیں۔

انڈیسز کی مثالیں کیا ہیں؟

معروف اسٹاک انڈیسز کی مثالوں میں Dow Jones Industrial Average (DJIA)، Standard & Poor’s 500 (S&P 500) اور امریکہ کی Nasdaq Composite شامل ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر، برطانیہ میں FTSE 100 جرمنی میں DAX اور جاپان میں Nikkei 225 انڈیسز کی چند مثالیں ہیں۔

3 سب سے بڑی انڈیسز کون کون سی ہیں؟

اکنامک انڈیکیٹر کے طور پر استعمال اور وسیع پیمانے پر مقبولیت کے لحاظ سے تین سب سے بڑی انڈیسز میں شامل ہیں: S&P 500 جو امریکی اسٹاک ایکسچینج میں درج 500 بڑی کمپنیوں کی کارکردگی ظاہر کرتی ہے،Dow Jones Industrial Average (DJIA) جو 30 بڑی پبلک کمپنیوں کی نمائندگی کرتی ہے اور Nasdaq Composite جو بڑی تعداد میں ٹیکنالوجی اسٹاکس شامل کرنے کے لیے مشہور ہے۔

اسٹاک انڈیکس ڈیریویٹوز کی ٹریڈنگ بمقابلہ انڈیسز میں انویسٹمنٹ کے کیا فوائد ہیں؟

فیوچر اور آپشنز جیسے اسٹاک انڈیکس ڈیریویٹیوز کی ٹریڈنگ سے لیوریج جیسے فوائد حاصل ہوتے ہیں جس سے آپ کم سرمائے سے زیادہ انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں۔ یہ ہیجنگ سمیت مختلف حکمتِ عملیوں پر عمل درآمد میں بھی لچک فراہم کرتے ہیں۔ ڈیریویٹیوز مارجن پر بھی ٹریڈ کیے جا سکتے ہیں اور بڑھتی اور گرتی ہوئی دونوں مارکیٹس سے منافع حاصل کرنے کی صلاحیت فراہم کرتے ہیں جو انڈیسز میں براہِ راست انوسٹمنٹ کرنے سے ممکن نہیں ہے۔

انڈیسز میں ٹریڈنگ کا بہترین وقت کون سا ہے؟

انڈیسز میں ٹریڈنگ کا بہترین وقت وہ ہے جو بنیادی اسٹاکس کی ٹریڈنگ کے اوقات سے مطابقت رکھتا ہو۔ S&P 500 یا DJIA جیسی بڑی انڈیسز میں ٹریڈنگ کے مصروف ترین اوقات امریکی اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈنگ کے اوقات کے دوران ہوتے ہیں، خاص طور پر ٹریڈنگ ڈے کا پہلا اور آخری گھنٹہ جب والیم اور اتار چڑھاؤ بہت زیادہ ہوتا ہے۔

میں انڈیکس چارٹ کے کون کون سے انڈیکیٹرز استعمال کر سکتا ہوں؟

انڈیکس چارٹ کے مقبول ٹیکنیکل انڈیکیٹرز میں ٹرینڈ کی شناخت کے لیے موونگ اوریج، اوور باٹ یا اوور سولڈ کنڈیشن کا اندازہ لگانے کے لیے ریلیٹو سٹرینتھ انڈیکس (RSI)، اتار چڑھاؤ کے تجزیے کے لیے بولنگر بینڈ اور ممکنہ بائے اور سیل سگنلز کی شناخت کے لیے موونگ ایوریج کنورجنس ڈائیورجنس (MACD) شامل ہیں۔