JustMarkets اکاؤنٹس
JustMarkets اکاؤنٹس
ایسے ٹریڈنگ اکاؤنٹس جو آپ کی منتخب کردہ کسی بھی حکمتِ عملی کے لیے موزوں ہیں
Standard
معروف ترین اکاؤنٹ جو ہر قسم کی ٹریڈنگ حکمتِ عملی کے لیے موزوں ہے۔
کم سے کم ڈپازٹ
$10
اسپریڈ
سے 0.3 pips
کمیشن
کوئی کمیشنز نہیں
انسٹرومنٹس
فاریکس، انڈیسز، کموڈٹیز، شیئرز، کرپٹو
اکاؤنٹ کرنسی
USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN
زیادہ سے زیادہ لیوریج
1:3000
سویپ-فری
دستیاب
کم سے کم لاٹ سائز
0.01 لاٹ
زیادہ سے زیادہ لاٹ سائز
100 لاٹس
پوزیشنز کی زیادہ سے زیادہ تعداد
1000
1000
مارجن کال
40%
اسٹاپ آؤٹ
20%
ایگزیکیوشن کا ذریعہ
مارکیٹ
Pro
زیرو کمیشن اور کم اسپریڈ والا اکاؤنٹ۔
کم سے کم ڈپازٹ
$100
اسپریڈ
سے 0.1 pips
کمیشن
کوئی کمیشنز نہیں
انسٹرومنٹس
فاریکس، انڈیسز، کموڈٹیز، شیئرز، کرپٹو
اکاؤنٹ کرنسی
USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN
زیادہ سے زیادہ لیوریج
1:3000
سویپ-فری
دستیاب
کم سے کم لاٹ سائز
0.01 لاٹ
زیادہ سے زیادہ لاٹ سائز
100 لاٹس
پوزیشنز کی زیادہ سے زیادہ تعداد
1000
1000
مارجن کال
40%
اسٹاپ آؤٹ
20%
ایگزیکیوشن کا ذریعہ
مارکیٹ
Raw Spread
فکسڈ کمیشن فی لاٹ کے ساتھ کم ترین اسپریڈز۔
کم سے کم ڈپازٹ
$100
اسپریڈ
سے 0 pips
کمیشن
$3 ہر طرف فی لاٹ
انسٹرومنٹس
فاریکس، انڈیسز، کموڈٹیز، شیئرز، کرپٹو
اکاؤنٹ کرنسی
USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN
زیادہ سے زیادہ لیوریج
1:3000
سویپ-فری
دستیاب
کم سے کم لاٹ سائز
0.01 لاٹ
زیادہ سے زیادہ لاٹ سائز
100 لاٹس
پوزیشنز کی زیادہ سے زیادہ تعداد
1000
1000
مارجن کال
40%
اسٹاپ آؤٹ
20%
ایگزیکیوشن کا ذریعہ
مارکیٹ
Standard | Pro | Raw Spread | |
---|---|---|---|
کم سے کم ڈپازٹ | $10 | $100 | $100 |
اکاؤنٹ کرنسی | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN |
زیادہ سے زیادہ لیوریج | 1:3000 | 1:3000 | 1:3000 |
کمیشن 1 | کوئی کمیشنز نہیں | کوئی کمیشنز نہیں | $3 ہر طرف فی لاٹ |
سویپ-فری 2 | دستیاب | دستیاب | دستیاب |
اسپریڈ | سے 0.3 pips | سے 0.1 pips | سے 0 pips |
کم سے کم لاٹ سائز | 0.01 لاٹ | 0.01 لاٹ | 0.01 لاٹ |
زیادہ سے زیادہ لاٹ سائز | 100 لاٹس | 100 لاٹس | 100 لاٹس |
پوزیشنز کی زیادہ سے زیادہ تعداد | 1000 | 1000 | 1000 |
مارجن کال | 40% | 40% | 40% |
اسٹاپ آؤٹ | 20% | 20% | 20% |
ایگزیکیوشن کا ذریعہ | مارکیٹ | مارکیٹ | مارکیٹ |
انسٹرومنٹس | فاریکس، انڈیسز، کموڈٹیز، شیئرز، کرپٹو | فاریکس، انڈیسز، کموڈٹیز، شیئرز، کرپٹو | فاریکس، انڈیسز، کموڈٹیز، شیئرز، کرپٹو |
1 اگر اکاؤنٹ کی مین کرنسی USD نہ ہو تو کمیشن کی رقم USD کے مساوی چارج کی جائے گی (کمیشن کے بارے میں مزید تفصیلات Raw Spread سیکشن میں کنٹریکٹ کی تفصیلات میں بیان کی جائیں گی۔)
2۔ برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ سواپ-فری آپشن مسلمان کلائنٹس اور توسیع شدہ سواپ-فری لیول کے حامل کلائنٹس کے لیے دستیاب ہے۔
Standard Cent
کم رِسک پر حکمتِ عملیاں ٹیسٹ کرنے کے لیے 100 گنا کم قدر کے ساتھ اکاؤنٹ۔
کم سے کم ڈپازٹ
$10
اسپریڈ
سے 0.3 pips
کمیشن
کوئی کمیشنز نہیں
انسٹرومنٹس
فاریکس، کموڈٹیز
اکاؤنٹ کرنسی
USC
زیادہ سے زیادہ لیوریج
1:3000
سویپ-فری
دستیاب
کم سے کم لاٹ سائز
0.01 سینٹ لاٹ
زیادہ سے زیادہ لاٹ سائز
100 سینٹ لاٹس (0.01 اسٹیپ کے ساتھ)
پوزیشنز کی زیادہ سے زیادہ تعداد
100
مارجن کال
40%
اسٹاپ آؤٹ
20%
ایگزیکیوشن کا ذریعہ
مارکیٹ
Standard
معروف ترین اکاؤنٹ جو ہر قسم کی ٹریڈنگ حکمتِ عملی کے لیے موزوں ہے۔
کم سے کم ڈپازٹ
$10
اسپریڈ
سے 0.3 pips
کمیشن
کوئی کمیشنز نہیں
انسٹرومنٹس
فاریکس، انڈیسز، کموڈٹیز، شیئرز، کرپٹو
اکاؤنٹ کرنسی
USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN
زیادہ سے زیادہ لیوریج
1:3000
سویپ-فری
دستیاب
کم سے کم لاٹ سائز
0.01 لاٹ
زیادہ سے زیادہ لاٹ سائز
1000 لاٹس
پوزیشنز کی زیادہ سے زیادہ تعداد
1000
1000
مارجن کال
40%
اسٹاپ آؤٹ
20%
ایگزیکیوشن کا ذریعہ
مارکیٹ
Pro
زیرو کمیشن اور کم اسپریڈ والا اکاؤنٹ۔
کم سے کم ڈپازٹ
$100
اسپریڈ
سے 0.1 pips
کمیشن
کوئی کمیشنز نہیں
انسٹرومنٹس
فاریکس، انڈیسز، کموڈٹیز، شیئرز، کرپٹو
اکاؤنٹ کرنسی
USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN
زیادہ سے زیادہ لیوریج
1:3000
سویپ-فری
دستیاب
کم سے کم لاٹ سائز
0.01 لاٹ
زیادہ سے زیادہ لاٹ سائز
1000 لاٹس
پوزیشنز کی زیادہ سے زیادہ تعداد
1000
1000
مارجن کال
40%
اسٹاپ آؤٹ
20%
ایگزیکیوشن کا ذریعہ
مارکیٹ
Raw Spread
فکسڈ کمیشن فی لاٹ کے ساتھ کم ترین اسپریڈز۔
کم سے کم ڈپازٹ
$100
اسپریڈ
سے 0 pips
کمیشن
$3 ہر طرف فی لاٹ
انسٹرومنٹس
فاریکس، انڈیسز، کموڈٹیز، شیئرز، کرپٹو
اکاؤنٹ کرنسی
USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN
زیادہ سے زیادہ لیوریج
1:3000
سویپ-فری
دستیاب
کم سے کم لاٹ سائز
0.01 لاٹ
زیادہ سے زیادہ لاٹ سائز
1000 لاٹس
پوزیشنز کی زیادہ سے زیادہ تعداد
1000
1000
مارجن کال
40%
اسٹاپ آؤٹ
20%
ایگزیکیوشن کا ذریعہ
مارکیٹ
Standard Cent | Standard | Pro | Raw Spread | |
---|---|---|---|---|
کم سے کم ڈپازٹ | $10 | $10 | $100 | $100 |
اکاؤنٹ کرنسی | USC | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN |
زیادہ سے زیادہ لیوریج | 1:3000 | 1:3000 | 1:3000 | 1:3000 |
کمیشن 1 | کوئی کمیشنز نہیں | کوئی کمیشنز نہیں | کوئی کمیشنز نہیں | $3 ہر طرف فی لاٹ |
سویپ-فری 2 | دستیاب | دستیاب | دستیاب | دستیاب |
اسپریڈ | سے 0.3 pips | سے 0.3 pips | سے 0.1 pips | سے 0 pips |
کم سے کم لاٹ سائز | 0.01 سینٹ لاٹ | 0.01 لاٹ | 0.01 لاٹ | 0.01 لاٹ |
زیادہ سے زیادہ لاٹ سائز | 100 سینٹ لاٹس (0.01 اسٹیپ کے ساتھ) | 1000 لاٹس | 1000 لاٹس | 1000 لاٹس |
پوزیشنز کی زیادہ سے زیادہ تعداد | 100 | 1000 | 1000 | 1000 |
مارجن کال | 40% | 40% | 40% | 40% |
اسٹاپ آؤٹ | 20% | 20% | 20% | 20% |
ایگزیکیوشن کا ذریعہ | مارکیٹ | مارکیٹ | مارکیٹ | مارکیٹ |
انسٹرومنٹس | فاریکس، کموڈٹیز | فاریکس، انڈیسز، کموڈٹیز، شیئرز، کرپٹو | فاریکس، انڈیسز، کموڈٹیز، شیئرز، کرپٹو | فاریکس، انڈیسز، کموڈٹیز، شیئرز، کرپٹو |
1 اگر اکاؤنٹ کی مین کرنسی USD نہ ہو تو کمیشن کی رقم USD کے مساوی چارج کی جائے گی (کمیشن کے بارے میں مزید تفصیلات Raw Spread سیکشن میں کنٹریکٹ کی تفصیلات میں بیان کی جائیں گی۔)
2۔ برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ سواپ-فری آپشن مسلمان کلائنٹس اور توسیع شدہ سواپ-فری لیول کے حامل کلائنٹس کے لیے دستیاب ہے۔
3یہ ویلیو ایک ہی وقت میں اوپن پوزیشنز اور پینڈنگ آرڈرز کی زیادہ زیادہ تعداد کو ظاہر کرتی ہے۔
عمومی سوالات
فوریکس تجارت کا آغاز کرنے کے لیے، پہلے بروکر کے پاس اکاؤنٹ کھولنا ضروری ہے۔ ایک تجارتی اکاؤنٹ آپ کی فوریکس تک رسائی ہے جس کی بدولت آپ کرنسی کے جوڑوں میں آن لائن تجارتی کارواائیاں سرانجام دے سکتے ہیں۔
تجارتی اکاؤنٹ کسی حد تک بینک اکاؤنٹ سے مماثلت رکھتا ہے۔ اسے رقم رکھنے، جمع کرانے اور نکلوانے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تاجر اپنے اکاؤنٹس میں رقم جمع کرنے اور نکالنے کے لیے ادائیگی کے مختلف نظام استعمال کرسکتے ہیں۔ JustMarkets کے گاہکوں کے لیے دستیاب نظاموں کی مکمل فہرست، رقم جمع کرانے اور نکلوانے کے صفح پر ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔
للیکن کسی بھی تجارتی اکاؤنٹ کا بنیادی مقصد مختلف مالیاتی معاہدوں میں کاروباری لین دین(آرڈرز کا آغاز اور اختتام) کو بروئے کار لانا ہے۔ ان معاہدوں کی فہرست، اکاؤنٹ کی نوعیت کے لحاظ سے مختلف ہوسکتی ہے۔ آپ ہر معاہدے کی خصوصیات کے بارے میں مزید آگاہی یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں۔
ہر قسم کے اکاؤنٹ پر مارکیٹ ایگزیکیوشن موجود ہے۔ JustMarkets حصص کی فوری خریدوفروخت، نقصان کی تلافی کا انتظام، خبروں پر تجارت جیسی حکمتِ عملیوں کے اطلاق کی اجازت دیتی ہے۔
وہ تاجر جوزیادہ تجربہ کارنہیں ہیں یا وہ جو اپنی حکمتِ عملیوں کو آزمانا چاہتے ہیں، JustMarkets انہیں ایک مفت ڈیمو اکاؤنٹ کھولنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ڈیموتجارت ، فوریکس پر حقیقی تجارت کی ہوبہو نقل ہے، جسے مشق اور تربیت کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔ ڈیمو اکاؤنٹ کے لیے سرمایہ کاری کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس کے ذریعے آپ آن لائن ٹریڈنگ کا تجربہ، MetaTrader کے ساتھ عملی مہارت اور کوئی خطرات مول لیے بغیر اپنی کاروباری حکمتِ عملی کو آزما سکتے ہیں۔
ڈیمو اکاؤنٹ پر تجارت کا طریقۂ کار بالکل وہی ہے جو لائیو ٹریڈنگ کی صورت میں ہوتا ہے۔ گویا اس اکاؤنٹ میں بھی گوشوارے، فوریکس مارکیٹ کی حقیقی صورتحال کو ظاہر کرتے ہیں۔ان کے درمیان واحد فرق یہ ہے کہ یہاں آپ ورچوئل رقم کے ساتھ تجارت سرانجام دیتے ہیں۔ آپ کے ڈیمو منافع جات ، اُس ممکنہ منافع کو ظاہر کرتے ہیں جو آپ ایسی ہی کاروباری صورتحال میں براہِ راست اکاؤنٹ پر حاصل کرسکتے ہیں۔ اکاؤنٹ کا آغاز کرنے پر آپ ابتدائی رقم کو اپنے لحاظ سے مرتب کرسکتے ہیں۔
ڈیمو تجارت، اصل تجارت سے بالکل مطابقت میں ہوتی ہے۔ اصل اکاؤنٹس پر بہت سیے مالیاتی اور تجزیاتی اوزار، نرخ، منڈی کے اور مؤخرآرڈرز دستیاب ہوتے ہیں۔ ایسے اکاؤنٹس مسلسل بدلتی ہوئی منڈی کے رجحانات کے ساتھ تیزی سے مطابقت پیدا کرنے میں مددگار ہوتے ہیں۔ آپ کسی بھی نوعیت کے JustMarkets اکاؤنٹ سے آغاز کرسکتے ہیں: Standard Cent, Standard, Pro, Raw Spread۔ لہذا آپ بروکر کی جانب سے ٹریڈنگ کی شرائط و ضوابط کو پرکھ کر اپنی ضروریات کے پیشِ نظر موزوں ترین اکاؤنٹ کا انتخاب کرسکتے ہیں۔
Standard Cent اکاؤنٹ کو خاص طور پر نوآموز ٹریڈرز کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔ اگر ڈیمو اکاؤنٹ پر خاطر خواہ مشق کے بعد بھی آپ بڑی سرمایہ کاری کے ساتھ لائیو اکاؤنٹ کے آغاز کے لیے خود کو تیار نہ سمجھتے ہوں تو Standard Cent اکاؤنٹ آپ کے لیے موزوں ترین ذریعۂ انتخاب ہوگا۔ دیگر اکاؤنٹس سے قطع نظر، اس ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں رقم کی پیمائش اکائیوں(سینٹس) میں کی جاتی ہے۔ لہذا ڈیمو اکاؤنٹ پر کامیاب ثابت ہونے والی آپ کی ٹریڈنگ کی حکمتِ عملی، Standard Cent اکاؤنٹ پر بھی آپ کے لیے منافع کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
Standard Cent اکاؤنٹ درج ذیل خصوصیات کا حامل ہے:
- سرمائے کے انتظام و انصرام کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ایک شاندار انتخاب۔ اس مقصد کے لیے چھوٹی رقوم موزوں ترین ہیں۔
- ممکنہ کاروباری خطرات سے نبردآزما ہونے کی مشق کا حامل مکمل ذریعہ
- ٹریڈنگ کے تمام تر اتار چڑھاؤ کو حقیقی سرمائے ، مگر کم خطرات کے ساتھ، آزمانے کی سہولت
- فاریکس کے مشاورتی ماہرین کی صلاحیتوں کو جانچنے کا ذریعہ
- JustMarkets کی خدمات اور شرائط و ضوابط کاعملی طور پر اندازہ لگانے کی صلاحیت
Standard Cent ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی بیشتر خصوصیات،Standard اکاؤنٹس سے مماثلت رکھتی ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ، انتہائی کم خطرات کا حامل ہونے کے باعث، اس کے ذریعے آپ ٹریڈنگ کی بنیادی باتیں وقتاً فوقتا، رفتہ رفتہ اور اعتماد کے ساتھ، دماغ پر غیر ضروری بوجھ ڈالے اور بجٹ کے خساروں کو زبردستی پورا کیے بغیر سیکھ سکتے ہیں۔
اپنی صلاحیتوں میں خاطرخواہ اضافے اور Standard Cent پر ٹریڈنگ میں کامیابی کے بعد، آپ Standard، Pro یا پھر Raw Spreadفاریکس اکاؤنٹس پر منتقل ہوسکتے ہیں۔
Standard اکاؤنٹ سب سے زیادہ مقبول اکاؤنٹ ہے۔ ٹریڈنگ کے لیے بنیادی سہولیات کی موجودگی کے ساتھ ساتھ اس اکاؤنٹ میں قرضے(لیوریج) کی بلند سطح، 0,3 پِپس سے شروع ہونے والے انتہائی کم اسپریڈز اور صفر کمیشن کی خصوصیات شامل ہیں۔ خسارے کی حد بندی(اسٹاپ لوس)اور منافع کا ہدف (ٹیک پرافٹ)دونوں کو آرڈر کے آغاز اور اس کے بعد بھی مرتب کیا جاسکتا ہے۔ Standard اکاؤنٹ کو روزمرہ کے گوشواروں اور کاروباری اوقات میں عدم جارحانہ ٹریڈنگ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس اکاؤنٹ پر کاروباری سرگرمیوں کے لیے ،کسی بھی حکمتِ عملی کا بِلا روک ٹوک انتخاب کیا جاسکتا ہے۔
ایڈوانسڈ ٹریڈنگ شرائط، کم تر اسپریڈز اور بغیر کسی کمیشن فیس کے اکاؤنٹ۔ دیا گیا ہے۔ Pro اکاؤنٹ پر ٹریڈرز ٹریڈنگ کا کوئی بھی انداز اپنا سکتے ہیں۔ اس قسم کے اکاؤنٹ میں بہت ٹائٹ اسپریڈ، ہائی لیوریج، کم کمیشن اور آرڈرز کی تعداد اور پوزیشنز کے حجم محدود ہوتے ہیں۔
Pro اکاؤنٹ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس میں ٹریڈنگ اثاثوں کا ایک وسیع انتخاب ہوتا ہے: 50 سے زائد کرنسی کے جوڑے، انڈیکس، دھاتیں اور کموڈٹیز (تجارتی اشیاء)۔ آپ اپنے تمام تر تجارتی اور سرمایہ کارانہ تصوّرات کو عملی جامہ پہنا سکتے ہیں۔
Raw Spread اکاؤنٹ آپ کو تیزرفتار اور منافع بخش ٹریڈنگ کا موقع فراہم کرتا ہے۔ مارکیٹ کے وہ شہسوار جو مختصر دورانیے میں اپنی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ انٹرا ڈے (ایک ہی دن میں خرید و فروخت)، مسلسل وصولیوں اور ادائیگیوں کو ترجیح دیتے ہیں، عموماً اسی اکاؤنٹ کا انتخاب کرتے ہیں۔ یہ منافع پر خرید و فروخت کرنے والے افراد کے لیے بہترین اکاؤنٹ سمجھا جاتا ہے۔ کاروباری لین دین پر کمیشن عائد ہے تاہم اسپریڈکا0 پِپس سے آغاز ہوتا ہے جو دیگر اکاؤنٹ کے مقابلے میں خاصا کم ہے۔ اس اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ کرتے ہوئے، آپ کو دستیاب مالیاتی اثاثوں کی مکمل ورائٹی حاصل ہوتی ہے۔
JustMarkets میں اسلامی اقدار کے علمبردار افراد کے لیے ایک خصوصی حقِ انتخاب موجود ہے۔ شرعی قانون، (Swap) سویپ کی حامل تجارت کی اجازت نہیں دیتا، یہی وجہ ہے کہ خصوصی (Swap) سویپ فری تجارتی اکاؤنٹس تخلیق کیے گئےہیں۔
(Swap) سویپ وہ فیس ہے جو تجارت کے دوران رات گئے ایک آرڈر کو اختتام پذیر کرنے اور اگلے دن بند کردہ قیمت پر دوبارہ آغاز کرنے پر وصول کی جاتی ہے۔ (Swap) سویپ فری اکاؤنٹس میں، تاجر جب تک چاہیں، اکاؤنٹ میں (Swap) سویپ حجم کا اضافہ یا اکاؤنٹ سے کٹوتی کے بغیر، اپنے خرید و فروخت کی پوزیشنز جاری رکھ سکتے ہیں۔ اس صورت میں، تجارت کے نتائج صرف مخصوص دورانیے میں شرحِ مبادلہ میں کمی بیشی سے متاثر ہوں گے۔
(Swap) سویپ فری اکاؤنٹس کا استعمال اختیاری ہے۔ اپنے Standard Cent, Standard, Pro, Raw Spread اکاؤنٹ کو (Swap) سویپ فری اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کے لیے سپورٹ ٹیم سے رابطہ کیجیے۔
۔ سواپ-فری لیول ایک ایسا اسٹیٹس ہے جس کی بدولت صارفین اوور نائٹ (اگلے دن تک اوپن) پوزیشنز کے لیے کوئی سواپ ادا نہیں کرتے۔ سواپ-فری لیولز 2 ہیں: توسیع شدہ اور اسٹینڈرڈ۔ توسیع شدہ سواپ-فری لیول والے کلائنٹس کے لیے زیادہ تر انسٹرومنٹس پر سواپ چارج نہیں کیا جاتا۔ آپ سواپ-فری لیولز کے بارے میں مزید تفصیلات یہاں دیکھ سکتے ہیں۔