Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING
فوری شروعات
ایک۔ دو۔ بس ٹریڈ کریں!

رجسٹریشن سے لے کر پہلا آرڈر چند ہی منٹ میں

ٹریڈنگ شروع کریں
US30 GBPJPY EURUSD XAUUSD
ٹریڈنگ کیسے شروع کریں
  • 1
    رجسٹر ہوں اور اکاؤنٹ کھولیں
    رجسٹریشن کا عمل تیز اور محفوظ ہے۔ رجسٹریشن کے فوراً بعد Pro اکاؤنٹ خود کار طور پر کھل جاتا ہے، البتہ آپ دیگر اکاؤنٹس کسی بھی وقت کھول سکتے ہیں۔
    رجسٹر ہوں
  • 2
    اکاؤنٹ میں فنڈ جمع کروائیں
    JustMarkets ڈپازٹ کے عمل کو سادہ اور تیز کرنے کی غرض سے ادائیگی کے لیے بہت سے طریقۂ کار فراہم کرتی ہے۔
  • 3
    پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں
    MT4 اور MT5 ٹریڈنگ پلیٹ فارمز میں سے ایک منتخب کریں۔ ویب، ڈیسک ٹاپ، یا موبائل - جہاں سے چاہیں ٹریڈنگ کریں۔
    MT4 ڈاؤن لوڈ کریں
    MT5 ڈاؤن لوڈ کریں
    WebTrader
  • 4
    لاگ اِن کریں اور ٹریڈنگ شروع کریں
    اپنے پرسنل ایریا میں دی گئی معلومات کا استعمال کرتے ہوئے، MetaTrader میں لاگ اِن کریں اور اپنا پہلا آرڈر دیں۔
ہم نے ٹریڈنگ آسان بنا دی ہے
انتہائی معتبر بروکر کے ٹریڈرز کی ایک بڑی کمیونٹی میں شامل ہوں۔ JustMarkets کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کریں۔
ٹریڈنگ شروع کریں
  • JustMarkets کے ساتھ ٹریڈنگ کیوں کریں
    4.3

    JustMarkets صفِ اوّل کی ایک گلوبل کمپنی ہے، جسے دنیا بھر کے ہزاروں ٹریڈرز پسند کرتے ہیں اور اس پر اعتماد رکھتے ہیں۔

  • $1

    آپ کم سے کم رقم کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔ حتیٰ کہ 1 امریکی ڈالر بھی ٹریڈنگ کے لیے کافی ہے۔

    زیرو فیس

    بغیر کسی کمیشن کے فوری فنڈز جمع کروائیں اور رقم نکلوائیں۔ JustMarkets ادائیگی کے لیے بہت سے طریقۂ کار فراہم کرتی ہے، جن میں مقامی بنک، والٹ، کرپٹو اور دیگر شامل ہیں۔

    تمام طریقۂ ہائے کار
  • تربیتی مواد
    مزید جانیں
    24/7
    کسٹمر
    سپورٹ
عمومی سوالات
  • پرسنل ایریا رجسٹر کرنے اور ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے کا طریقہ کیا ہے؟
    سٹیپ 1: بطور ٹریڈر رجسٹریشن کے لیے مرکزی پیج پر "رجسٹریشن" کے بٹن پر کلک کریں یا اس لنک کو فالو کریں۔
    Open پرسنل ایریا Step 1
    مرحلہ 2: درج ذیل معلومات فراہم کریں:
    • رہائشی ملک؛
    • فعال ای میل ایڈریس؛
    • پاس ورڈ سیٹ کریں: پاس ورڈ کا چھوٹے اور بڑے لاطینی حروف (A-Z, a-z) اور ہندسوں (0-9) سمیت 6 سے 15 علامات پر مشتمل ہونا ضروری ہے۔ نوٹ کریں کہ پاس ورڈ میں سپیس یا !"#$%&‘()*+,-./:;<=>?@[]^{|}~ جیسی علامتیں استعمال نہیں کی جا سکتیں۔
      پاسورڈ کی ایک مثال یہ ہے: yS22Fr45
      اسے مکمل کرنے کے بعد "رجسٹر" پر کلک کریں.
      Open پرسنل ایریا Step 2
    سٹیپ 3: آپ نے کامیابی سے اپنا پرسنل ایریا رجسٹر کر لیا ہے اور ٹریڈنگ اکاؤنٹ خودکار طریقے سے کھل گیا ہے۔
    نوٹ کریں کہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ تک رسائی کے لیے کریڈینشیئلز آپ کے ای میل ایڈرس پر بھیجے جاتے ہیں۔
    Open پرسنل ایریا Step 3
  • ڈپازٹ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
    ڈپازٹ کرنے کے لیے، اپنا پرسنل ایریا کھولیں پھر اکاؤنٹ آپرینشز پھر ڈپازٹ کریں یا اس لنک کو فالو کریں۔ اس کے بعد ضروری سٹیپس پر عمل کریں۔
  • آپ کے پاس ادائیگی کے کون کون سے طریقے دستیاب ہیں؟
    آپ ای-والٹس، بنک کارڈز، لوکل پے منٹ کی طریقوں جیسا کہ: موبائل منی، لوکل بنک وغیرہ کے ذریعے ڈپازٹ کروا سکتے ہیں۔ ادائیگی کے دستیاب ذرائع کے بارے میں مزید جاننے کے لیے رقم جمع کروانا اور نکلوانا
  • JustMarkets پر کس قسم کے اکاؤنٹس دستیاب ہیں؟
    MetaTrader4 پر، Standard Cent، Standard، Pro یا Raw Spread اکاؤنٹس دستیاب ہیں۔
    MetaTrader5 پر، Standard، Pro، اور Raw Spread اکاؤنٹس کی اقسام دستیاب ہیں۔ MT5 پلیٹ فارم کاپی ٹریڈنگ، موبائل ٹریڈنگ، اور دیگر نِت نئے فیچرز کے حوالے سے خاصی بہتر کارکردگی دکھاتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے، براہِ کرم یہاں کلک کریں۔
  • مختلف ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں کیا فرق ہے؟
    Standard Cent Account Type زیادہ تر نوآموز ٹریڈرز کے لیے موزوں ہوتا ہے تا کہ حکمتِ عملی کو آزمایا جا سکے۔ اسے جو چیز دیگر اکاؤنٹس سے مختلف بناتی ہے وہ یہ ہے کہ اکاؤنٹ کی اس قسم پر ٹریڈ اوپن کرنے کی غرض سے کچھ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے لیے کرنسی اور کم سے کم والیم 100 گنا کم ہوتا ہے۔ کوئی ٹریڈنگ فیس چارج نہیں کی جاتی۔
    Standard Account Type زیادہ تر نوآموز ٹریڈرز کے موزوں ہوتا ہے تا کہ حکمتِ عملی کو آزمایا جا سکے۔ کوئی ٹریڈنگ فیس چارج نہیں کی جاتی۔
    Pro Account Type ٹریڈنگ ٹُولز کا ایک توسیع شدہ سیٹ ہوتا ہے۔ ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے ابتدائی رقم $100 ہے۔ کوئی ٹریڈنگ فیس چارج نہیں کی جاتی۔
    Raw Spread Account Type میں ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کا ایک توسیع شدہ سیٹ ہوتا ہے اور JustMarkets کے دیگر اکاؤنٹ کی اقسام کی نسبت ٹائٹ ترین اسپریڈز ہوتے ہیں۔ ٹریڈنگ کمیشن چارج کیا جاتا ہے۔
    مزید تفصیلات آپ اس لِنک پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
  • میں اپنے منافع کا حساب کیسے لگا سکتا ہوں؟
    منافع کا حساب لگانے کے فارمولے "پرافٹ کیلکولیشن موڈ" پر مبنی ہیں جن کی اقسام یہ ہیں:
    منافع کا حساب:
    لونگ (بائے) آرڈرز کے لیے:
    • فاریکس = (کلوز پرائس - اوپن پرائس) × کانٹریکٹ سائز × لاٹس
    • CFD = (کلوز پرائس - اوپن پرائس) × کانٹریکٹ سائز × لاٹس
    • فیوچرز = (کلوز پرائس - اوپن پرائس) × ٹک ویلیو ÷ ٹک سائز × لاٹس
    شارٹ (سیل) آرڈرز کے لیے:
    • فاریکس = (اوپن پرائس - کلوز پرائس) × کانٹریکٹ سائز × لاٹس
    • CFD = (اوپن پرائس - کلوز پرائس) × کانٹریکٹ سائز × لاٹس
    • فیوچرز = (اوپن پرائس - کلوز پرائس) × ٹک ویلیو ÷ ٹک سائز × لاٹس
  • ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے کتنی رقم درکار ہوتی ہے؟
    Standard اور Standard Cent اکاؤنٹس پر ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے کم سے کم رقم $1 ہے۔
    Pro اور Raw Spread اکاؤنٹس پر ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے کم سے کم رقم $100 ہے۔
    براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ کم سے کم ڈپازٹ کی رقم کا
  • ٹریڈنگ ٹرمینل میں لاگ اِن کیسے کریں؟
    لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ بنانے کے بعد، آپ کے رجسٹرڈ ای میل ایڈریس پر آپ کو لاگ اِن کی تفصیلات موصول ہوں گی۔
    براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ پرسنل ایریا اور MT Terminal میں لاگ اِن کرنے کے لیے آپ کو وہ پاسورڈ استعمال کرنا چاہیے جو آپ نے رجسٹریشن کے وقت درج کیا تھا۔
    آپ نے 3 مراحل مکمل کرنے ہوں گے:
    • 1) پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں یا WebTrader کھولیں؛
    • 2) ٹریڈنگ اکاؤنٹ نمبر اور پاسورڈ درج کریں؛
    • 3) سَروَر اور پلیٹ فارم منتخب کریں اور "ٹھیک ہے" (Ok) پر کلک کریں۔
  • MT ٹرمینل میں نیا آرڈر کیسے دیں؟
    MT ٹرمینل میں آرڈر دینے کے بہت سے طریقے ہیں، اِن میں سے ایک یہ ہے:
    • 1) ٹُول بار پر "نیا آرڈر" کے بٹن پر کلک کریں؛
      New Order
    • 2) آرڈر ونڈو میں آپ کو آرڈر پر عملدرآمد کروانے کے آپشنز ملیں گے:
      علامت (سِمبل): ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں آپ نے وہ ٹریڈنگ اثاثہ منتخب کرنا ہے جس کی آپ ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں؛
      Execute Order
      حجم (والیم): آپ کو پوزیشن کا سائز درج کرنا ہو گا (عموماً 0.01 سے)؛
      قسم: آپ کو آرڈر کی قسم منتخب کرنی ہو گی:
      • مارکیٹ پر عملدرآمد میں کسی بھی ٹریڈ کو مارکیٹ کی موجودہ قیمت پر اوپن کیا جاتا ہے؛
      • زیرِ التواء (پینڈنگ) آرڈر اس وقت ٹریڈ اوپن کرتے ہیں جب قیمت پہلے سے تعیّن کردہ لیول پر پہنچتی ہے۔
      Order Type
      آپ زیرِ التواء آرڈرز کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کر سکتے ہیں۔
    • 3) ٹریڈنگ کرتے ہوئے آپ کو اپنا رِسک کنٹرول کرنے کے لیے "Stop Loss" اور "Take Profit" کا استعمال کرنا چاہیے۔ اس قسم کے آرڈر کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ لِنکس فالو کریں: اب آپ اپنا پہلا آرڈر دینے کے لیے تیّار ہیں!
  • ٹریڈنگ کیسے شروع کریں؟
مزید سوالات کے لیے برائے مہربانی عمومی سوالات کا سیکشن وزٹ کریں۔
ٹریڈرز کی ہمارے متعلق رائے
  • Amazing customer support
    Amazing customer support! My problem solved in a few minutes and all questions were answered.
    Kwabena Enam
  • The best broker I ever had
    The best broker I ever had, the highest leverage and the quickest withdraw I have ever had in 7 years of trading, so happy to have found them
    James Ghidinelli
  • Good broker
    Good conditions for beginners with small money, small spreads and fast work. Team can help at any time
    Vinnie_Ngut
Excellent 4.3
Based on 2,918 reviews