JustMarkets کے ساتھ کرپٹو ٹریڈنگ کیوں کریں؟
اوّلین Bitcoin سے لے کر تخلیقی Ethereum اور Litecoin تک، JustMarkets آپ کو مارکیٹ کے بہترین حالات میں ٹاپ کرپٹو کرنسیوں کی نقل و حرکت ٹریک کرنے اور ٹریڈنگ کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔متنوّع کرپٹو ڈیری ویٹوز
JustMarkets کے ذریعے مسلسل تبدیل ہوتی کرپٹو مارکیٹ میں ٹریڈنگ کریں۔ اور اصل ایسٹس کی ملکیت کی ضرورت کے بغیر پرائم کرپٹو کرنسیوں کے بُل اور بیئر دونوں ٹرینڈز سے فائدہ اٹھائیں۔
سویپ-فری ٹریڈنگ
JustMarkets کے تمام ٹریڈر کسی قسم کی اضافی شرائط کے بغیر سویپ-فری ٹریڈنگ کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں، جس سے وہ کسی اضافی چارجز کے بغیر اپنی ٹریڈز ہولڈ کر سکتے ہیں۔
فوری ودڈرالز
آپ اپنی رقم فوراً نکلوا سکتے ہیں۔ ادائیگی کے مختلف طریقوں سے انتخاب کریں اور اپنی درخواستوں کی فوری منظوری حاصل کریں۔
گیپ پروٹیکشن
ہماری گیپ پروٹیکشن کے ساتھ بے فکر ہو کر ٹریڈنگ کریں۔ یہ سلپ ایج کو روکتا ہے، لہٰذا آپ کی ٹریڈز پرائس میں چھوٹی سے چھوٹی تبدیلی مس کیے بغیر وہیں شروع اور ختم ہوتی ہیں جس کی آپ کو توقع ہوتی ہے۔
انویسٹمنٹ سیکیورٹی
نیگٹیو بیلنس پروٹیکشن کے ساتھ کموڈیٹیز میں انویسٹمنٹ کریں۔ جب مارکیٹ میں تیز اُتار چڑھاؤ کی وجہ سے بیلنس نیگٹیو ہوتا ہے تو کلائنٹس کو غیر متوقع نقصانات سے بچانے کے لیے اسے زیرو پر سیٹ کر دیا جاتا ہے۔
آرڈر پر تیز رفتار عمل درآمد
JustMarkets میں آپ کی ڈیلز فوراً ہوتی ہیں۔ ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ہم آپ کی ٹریڈ پر عمل درآمد کو یقینی بناتے ہیں اور آپ کو وہ رفتار دیتے ہیں جو مؤثر طریقے سے ٹریڈنگ کے لیے ضروری ہے۔
کرپٹو مارکیٹ کے آلات
ایوریج۔اسپریڈ
pips
کمیشن
فی لاٹ/سائیڈ
مارجن
1:3000
لانگ سویپ
پوائنٹس
شارٹ سویپ
پوائنٹس
اسٹاپ لیول*
pips
Standard
Crypto
کرپٹو مارکیٹ کے حالات
کرپٹو کرنسیوں کی جدید دنیا میں داخل ہوں جو ڈیجیٹل کوائنز بنانے اور ان کے تبادلے کے لیے بلاک چین ٹیکنالوجی سے بنائی گئی مارکیٹ ہے۔ JustMarkets کے ساتھ ٹریڈنگ کے ذریعے آپ کرپٹو کرنسیوں کی پرائسز ٹریک کر سکتے ہیں اور اصل ایسٹس کی ملکیت کے بغیر اپنے آن لائن پورٹ فولیو کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔
ٹریڈنگ کے اوقات
JustMarkets کے ذریعے آپ ہمارے سرور کی مرمت کے شیڈولڈ دورانیے کے علاو چوبیس گھنٹے 7/24 کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کو ای میل اور اپنی ویب سائٹ کی خبروں کے ذریعے اَپ ڈیٹ کرتے رہیں گے۔ درج ذیل کرپٹو کرنسی پئیرز میں 00:00 سے 00:05 تک ڈیلی ٹریڈنگ بریکس ہوتی ہیں: BTCUSD، BCHUSD، ETHUSD، LTCUSD، XRPUSD۔
تمام اوقات سرور ٹائم (GMT+3) میں ہیں۔
اسپریڈز
کرپٹو مارکیٹ میں اسپریڈز ہر وقت فلوٹ کرتے رہتے ہیں۔ مذکورہ بالا اسپریڈز گذشتہ ٹریڈنگ ڈیز کی ایوریج ہیں۔ موجودہ اسپریڈز کے لیے ہمارا پلیٹ فارم چیک کریں۔
کم لیکوئیڈیٹی کے دوران اسپریڈز میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس میں مارکیٹ رول اوور جیسے وقت شامل ہیں اور یہ صورتحال حالات کے معمول پر آنے تک جاری رہ سکتی ہے۔
ہم Raw Spread اکاؤنٹ پر بہترین اسپریڈز کی ضمانت دیتے ہیں جہاں اسپریڈز 0.0 پپس سے شروع ہوتے ہیں۔
سویپ-فری ٹریڈنگ
سویپ وہ انٹرسٹ فیس ہے جو فاریکس ٹریڈنگ کی رات بھر کھلی رہنے والی پوزیشنوں پر عائد کی جاتی ہے۔ مختلف کرنسی پیئرز کا سویپ ریٹ مختلف ہوتا ہے۔ سویپ ویک اینڈ کے علاوہ پوزیشن کلوز ہونے تک ہر روز GMT+3 22:00 پر عائد کیا جاتا ہے۔ یاد رکھیں کہ ویک اینڈ فنڈنگ کے اخراجات کے لیے بدھ کو فاریکس پیئرز کی ٹریڈنگ کے لیے سویپ میں تین گنا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔
اگر آپ کا اسٹیٹس سویپ-فری ہے تو آپ پر اوپر ٹیبل میں “دستیاب توسیع شدہ سویپ-فری” کے نشان والے انسٹرومنٹس کے لیے سویپ عائد نہیں کیا جائے گا۔
کسی بھی ملک کے تمام کسٹمر اکاؤنٹس کو خود بخود سویپ-فری اسٹیٹس دیا جاتا ہے۔
اسٹاپ لیول*
یاد رکھیں کہ اوپر ٹیبل میں فراہم کردہ اسٹاپ لیول کی ویلیوز متغیر ہیں اور ہو سکتا ہے کہ یہ خاص ہائی فریکوئنسی والی حکمت عملیاں یا ماہر مشیروں کو استعمال کرنے والے ٹریڈرز کے لیے دستیاب نہ ہوں۔
فکسڈ مارجن کی شرائط
آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر لاگو لیوریج سے قطعۂ نظر، تمام کرپٹو کرنسی پیئرز کے لیے مارجن کی شرائط فکسڈ ہوتی ہیں۔
عمومی سوالات
کرپٹو، کرپٹو کرنسی کا مخفف ہے، اس سے مراد ڈیجیٹل یا ورچوئل کرنسیاں ہیں جو سیکیورٹی کے لیے کرپٹوگرافی کا استعمال کرتی ہیں۔ یہ بلاک چین ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیسنٹرالائزڈ نیٹ ورکس پر کام کرتی ہیں۔ کرپٹو کرنسیوں کو کوئی مرکزی اتھارٹی کنٹرول نہیں کرتی جس کی وجہ سے یہ نظریاتی طور پر حکومتی مداخلت یا ہیرا پھیری سے محفوظ ہوتی ہیں۔
بلاک چین ٹیکنالوجی ایک ڈیسنٹرالائزڈ لیجر ہے جو ایک کمپیوٹر نیٹ ورک کی تمام ٹرانزیکشز کو ریکارڈ کرتا ہے۔ یہ سیکورٹی اور شفّافیت کو یقینی بناتا ہے کیونکہ ہر ٹرانزیکشن کو چین کے ایک نئے بلاک کے طور پر شامل کیا جاتا ہے جسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ٹیکنالوجی کسی مرکزی اتھارٹی کی ضرورت کے بغیر محفوظ اور گمنام ٹرانزیکشز کی سہولت دینے والی کرپٹو کرنسیوں کو مدد فراہم کرتی ہے۔
Bitcoin پہلی اور سب سے مشہور کرپٹو کرنسی ہے جسے کسی نامعلوم شخص نے 2009 میں ساتوشی ناکاموتو کا فرضی نام استعمال کرتے ہوئے بنایا تھا۔ یہ ایک ڈیسنٹرالائزڈ ڈیجیٹل کرنسی ہے جو کسی مرکزی اتھارٹی کے بغیر دو پارٹیز کے درمیان ٹرانزیکشن کی سہولت دیتی ہے۔ کرپٹوگرافی نیٹ ورک نوڈز کے ذریعے Bitcoin ٹرانزیکشنز کی تصدیق کرتی ہے اور یہ پبلک لیجر پر ریکارڈ کی جاتی ہیں جسے بلاک چین کہتے ہیں۔
Bitcoin اور Ethereum جیسی مشہور کرنسیوں کے علاوہ بھی متعدد کرپٹو کرنسیاں ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہیں۔ ان میں Ripple (XRP)، Litecoin (LTC)، Cardano (ADA)، Polkadot (DOT) اور دیگر شامل ہیں۔ ٹریڈنگ کے لیے مخصوص کرپٹو کرنسیوں کی دستیابی آپ کے پلیٹ فارم یا ایکسچینج کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔
جی ہاں، بہت سے ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کرپٹو کرنسیوں کی ٹریڈنگ کے لیے لیوریج فراہم کرتے ہیں۔ لیوریج آپ کو اپنے موجودہ سرمائے کے مقابلے میں بہت بڑی مقدار میں ٹریڈنگ کرنے اور ممکنہ طور پر اپنے منافع میں اضافے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ تاہم، یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ لیوریج منافع بڑھانے کے ساتھ ساتھ زیادہ نقصان کے خطرے کو بھی بڑھاتی ہے۔
جی ہاں، روایتی اسٹاک مارکیٹس کے برعکس کرپٹو کرنسی مارکیٹیں 7/24 کام کرتی ہیں جس سے آپ ہفتہ وار چھٹیوں کے دوران بھی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کرپٹو کرنسیاں ڈیسنٹرالائزڈ ہیں اور کسی خاص جغرافیائی علاقے یا مرکزی ریگولیٹری اتھارٹی سے منسلک نہیں ہیں۔