Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING
  1. ہوم
  2. >
  3. متواتر پوچھے گئے سوالات
  4. >
  5. یک آفس
  6. >
  7. غیر فعال اکاؤنٹس کو آرکائیو کرنا

غیر فعال اکاؤنٹس کو آرکائیو کرنا

ریئل اور ڈیمو اکاؤنٹس کو غیر فعال ہونے کے ایک پہلے سے متعیّن دورانیے کے بعد آرکائیو کر دیا جاتا ہے۔ برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ آرکائیو شدہ اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیے جائیں گے اور ٹریڈنگ کے لیے استعمال نہیں کیے جا سکیں گے۔

اکاؤنٹس آرکائیو ہونے کے قوانین

MT4
Real Demo
  • 90 دن* کے دوران اکاؤنٹ پر کوئی ٹریڈنگ سرگرمی نہ ہونا
  • کوئی اوپن ٹریڈز نہیں
  • اکاؤنٹ بیلنس 0 (زیرو) یا اس سے کم
  • 45 دن کے دوران اکاؤنٹس میں لاگ اِن نہ ہونا
MT5
Real Demo
  • 60 دن* کے دوران اکاؤنٹ پر کوئی ٹریڈنگ سرگرمی نہ ہونا
  • کوئی اوپن ٹریڈز نہیں
  • اکاؤنٹ بیلنس 0 (زیرو) یا اس سے کم
  • 14 دن* کے دوران اکاؤنٹ پر کوئی ٹریڈنگ سرگرمی نہ ہونا
  • کوئی اوپن ٹریڈز نہیں

* ٹریڈنگ سرگرمی سے مراد ان میں سے کوئی ایک ایکشن ہے: اوپننگ، کلوزنگ، کوئی بھی پوزیشن یا پینڈنگ آرڈر موڈیفائی کرنا۔

غیر فعال اکاؤنٹس کے کمیشن اور چارجز

ایک لمبے عرصے تک صارف کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں کسی قسم کی ٹریڈنگ سرگرمی نہ ہونے کی صُورت میں کمپنی سروس کی مد میں کمیشن چارج کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے (کلائنٹ ایگریمنٹ p. 4.11)۔