ہماری خبریں

اپریل کے لیے تجارتی شیڈول

 – 2023/3/31

معزز کلائنٹس،

ازراہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ ٹریڈنگ شیڈول میں کچھ تبدیلیاں واقع ہوں گی۔
ٹریڈنگ سیشنز میں ہونے والی تمام تبدیلیاں ذیل میں دکھائی گئی ہیں:
منگل 04 اپریل 2023
HK50 - 21:59 جلدی چھٹی
بدھ 05 اپریل 2023
HK50 - بند
جمعرات 06 اپریل 2023
HK50 - 04:15-21:59
AU200 -16:59 جلدی چھٹی
EU50, FR40, UK100, DE40 - 22:59 جلدی چھٹی
جمعہ 07 اپریل 2023
Metals - بند
Oil: - بند
EU Shares - بند
US Shares: - بند
Indices:
AU200, EU50, ES35, FR40, UK100, DE40, HK50 - بند
CHA50, IND50, US500, US100, US30, JP225 - 00:00-16:15
پیر 10 اپریل 2023
EU Shares - بند
Indices:
AU200, EU50, ES35, FR40, UK100, DE40, HK50 - بند
CHA50, IND50 - 04:00 تاخیر سے کھلنا
منگل 11 اپریل 2023
Indices:
AU200, UK100 - 03:00 تاخیر سے کھلنا
EU50, DE40 - 03:15 تاخیر سے کھلنا
FR40 - 09:00 تاخیر سے کھلنا
HK50 - 04:15-21:59

منگل 25 اپریل 2023
AU200 - 10:10 تاخیر سے کھلنا
جمعہ 28 اپریل 2023
HK50 - جلدی چھٹی 21:59
EU50, DE40, FR40, UK100 - جلدی چھٹی 22:59
فاریکس مارکیٹ کے اوقاتِ کار اور ٹریڈنگ سیشنز کی فہرست یہاں ملاحظہ فرمائیں.
ٹریڈنگ کرتے ہوئے برائے مہربانی اس معلومات
کو مدِّ نظر رکھیں۔ ہم آپ کی نفع بخش ٹریڈنگ کے لیے دعاگو ہی
نیک تمنّاؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم