ہماری خبریں

آپ کی پُرجوش رائے اور ہمارے پچھلے چیلنج سے کی گئی درخواستوں کی بنیاد پر ہم ایک نیا موقع فراہم کرتے ہوئے انتہائی پُرجوش ہیں جس کا نام ہے Trading Triumph Contest! پچھلے مقابلے میں کامیابی کی طرح یہ نیا مقابلہ ایک مرتبہ پھر آپ کو اپنی ٹریڈنگ مہارتوں کا مظاہرہ کرنے، ایک زبردست سرگرمی کا حصّہ بننے اور شاندار انعامات جیتنے کے لیے مقابلہ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
مذید پڑھیں
JustMarkets میں ہم اپنے IB پارٹنرز کے لیے ہمیشہ بہتر مواقع پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس لیے ہمیں فی لاٹ 25$ تک پارٹنر کمیشن کے ساتھ اپنا نیا اور بہتر 6 لیول انٹروڈیوسنگ بروکر (IB) پروگرام متعارف کرواتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے۔
مذید پڑھیں
ہمیں اپنے ٹریڈنگ کے نئے مقابلے کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے - ‘Monthly Triumph Contest’ میں اپنی ٹریڈنگ کی صلاحیتیں دکھانے کے لیے تیّار ہو جائیں، ایک پُرجوش سفر کا آغاز کریں اور شاندار انعامات جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
مذید پڑھیں