ہماری خبریں

اگست 2023 میں ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

 – 2023/8/3

عزیز کلائنٹس،

برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ ٹریڈنگ شیڈول میں کچھ تبدیلیاں واقع ہوں گی۔
ٹریڈنگ سیشنز کی تمام تبدیلیاں ذیل میں فراہم کی گئی ہیں:

منگل، 15 اگست 2023
EU شیئرز:
UCG, PIRC - بند

پیر، 28 اگست 2023
انڈیسز:
UK100 - بند

فاریکس مارکیٹ اوقاتِ کار اور ٹریڈنگ سیشنز کی فہرست یہاں فراہم کی گئی ہے۔
برائے مہربانی ٹریڈنگ کرتے ہوئے اس معلومات کو مدّنظر رکھیں۔ ہماری دعا ہے کہ آپ کی ٹرانزیکشنز نفع بخش رہیں!
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم