ہماری خبریں

مئی کے لیے تجارتی شیڈول

 – 2023/4/28

معزز کلائنٹس،

ازراہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ ٹریڈنگ شیڈول میں کچھ تبدیلیاں واقع ہوں گی۔
ٹریڈنگ سیشنز میں ہونے والی تمام تبدیلیاں ذیل میں دکھائی گئی ہیں:

دوشنبه 01 مه 2023
EU Shares - بند
Indices:
HK50, EU50, DE40, FR40, UK100, ES35 - بند

سه شنبه 02 مه 2023
Indices:
HK50, EU50, DE40, FR40, UK100 - بند
HK50 - تاخیر سے کھلنا 04:15
EU50, DE40 - تاخیرسے کھلنا 03:15
FR40 - تاخیر سے کھلنا 09:00

جمعه 5 می 2023
UK100 - جلدی چھٹی 22:59

دوشنبه 8 مه 2023
UK100 - بند

سه شنبه 9 می 2023
UK100 - تاخیر سے کھلنا 03:00

جمعرات، 25 مئی 2023
HK50 - جلدی چھٹی 21:59

جمعه، 26 می 2023
HK50 - بند
HK100 - جلدی چھٹی 22:59

دوشنبه 29 مه 2023
US Shares - بند
Oil - جلدی چھٹی 20:15
Metals:
XAUUSD, XAGUSD, XAGEUR, XAUEUR, XAUAUD - جلدی چھٹی 20:15
XPTUSD, XPDUSD - جلدی چھٹی 17:00
Indices:
HK50 - جلدی چھٹی e 20:15
JP225, US500, US30 - جلدی چھٹی 19:59
UK100 - بند

منگل، 30 مئی 2023
Indices:
UK100 - تاخیر سے کھلنا 03:00
HK50 - تاخیر سے کھلنا 04:15

فاریکس مارکیٹ کے اوقاتِ کار اور ٹریڈنگ سیشنز کی فہرست یہاں ملاحظہ فرمائیں.
ٹریڈنگ کرتے ہوئے برائے مہربانی اس معلومات
کو مدِّ نظر رکھیں۔ ہم آپ کی نفع بخش ٹریڈنگ کے لیے دعاگو ہی
نیک تمنّاؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم