ہماری خبریں

JustMarkets کی طرف سے100,000$ کے انعامات!

 – 2021/6/14
ہم سب مختلف ہیں. اور آپ صارفین بھی مختلف ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ آپ کے پاس ہمارے باہمی تعلقات کے بارے میں مختلف کہانیاں موجود ہیں۔
تو ہمیں ان کے بارے میں بتائیں۔ اپنی زندگی میں JustMarkets کے مقام کے بارے میں اپنا تجزیہ لکھیں، جیسے ابھی آپ ہمارے دلوں میں اپنے مقام کے بارے میں پڑھ رہے ہیں۔
JustMarkets کے بارے میں لکھیں اور 100$ حاصل کریں
  • 1. فیس بک، ٹویٹر یا انسٹاگرام پر ہیش ٹیگ #iloveJustMarkets کے ساتھ پوسٹ کریں اور بتائیں کہ آپ نے JustMarkets کو کیوں منتخب کیا۔
  • 2. یہ فارم بھر کر اپنی پوسٹ* ہمارے پاس جمع کروائیں
  • 3. اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے جس سوشل نیٹ ورک پر پوسٹ پبلیش کی ہے وہاں آپ نے JustMarkets کو سبسکرائب کیا ہوا ہو اور JustMarkets کے آفیشل اکاؤنٹ کا ذکر کیا ہو
JustMarkets gives $100,000!
بہترین پوسٹس اور ان کے مصنفین کی تشہیر کی جائے گی ۔ آپ بھی اپنی قسمت آزمائیں
نیک تمنّاؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم