قمری سالِ نو کا ٹریڈنگ مقابلہ
– 2020/1/10عزیز کلائنٹس،
JustMarkets
چینی سالِ نو
کی مبارک باد پیش کرتا ہے۔ اس حوالے سے، ہم نے تین شاندار رقمی انعامات تیار کر رکھے ہیں۔
شرکت کے لیے، 23 جنوری تک مقابلے کے لیے رجسٹر ہوں، اپنے Standard اکاؤنٹ میں کم از کم 100 امریکی ڈالرز
جمع کروائیں اور مقررہ دورانیے میں ٹریڈنگ کا آغاز کردیں۔ مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کا دورانیہ
24 جنوری، 2020 سے 10 فروری، 2020 تک
ہے۔ اپنی قسمت آزمائیں!
آپ مقابلے کی تفصیلی شرائط
یہاں
ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

ہم آپ کی بہترین کارکردگی، کامیابی اور صحت کے لیے دعاگو ہیں،
JustMarkets ٹیم