ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ JustMarkets کے ساتھ۔

تمام دستیاب پروموشنز یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

قمری سالِ نو کا ٹریڈنگ مقابلہ
2020 کا آغاز 500 امریکی ڈالرز کے سرخ لفافے کے ساتھ کریں
میرا سرخ لفافہ پائیں!
بس 24 جنوری، 2020 تک نئے سال کے ٹریڈنگ مقابلے کے لیے خود کو رجسٹر کروائیں اور استعمال کے لیے دستیاب 500 امریکی ڈالرز تک پائیں
  • دوسری پوزیشن
    $250
  • پہلی پوزیشن
    $500
  • دوسری پوزیشن
    $250
  • تیسری پوزیشن
    $100
اپنا تحفہ پانے کے لیے
صرف 3 مراحل
  • اپنی پسند کا نِک نیم استعمال کرتے ہوئے نئے قمری سال کے ٹریڈنگ مقابلے کے لیے رجسٹر ہوں

  • اپنے Standard اکاؤنٹ میں کم از کم 100 امریکی ڈالرز جمع کروائیں

  • انعام پانے کے لیے سب سے زیادہ Profit% پوائنٹس حاصل کریں

Lunar New Year

نئے قمری سال کے ٹریڈنگ مقابلے کے قوانین:
  • ہر کلائنٹ مقابلے میں شرکت کے لیے اپنا صرف ایک Standard اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہے۔
  • مقابلے میں شرکت کے لیے، آپ کو مقابلے کی رجسٹریشن کی مدت کے دوران ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کم از کم 100 امریکی ڈالرز کی یکمشت رقم جمع کروانا ہوگی۔ اس کے بعد، "مقابلے میں شرکت کیجیے" کے ٹیب میں جاکر ‘‘بونسز اور پروموشنز’’ کے سیکشن میں نِک نیم استعمال کرتے ہوئے مقابلے کے لیے خود کو رجسٹر کروانا ہوگا۔ براہِ کرم نوٹ فرمالیجیے کہ صرف وہی اکاؤنٹس مقابلے کے لیے رجسٹر ہوسکتے ہیں جن میں کم سے کم درکار رقم جمع کروا دی گئی ہو۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں کی جانے والی رقم کی داخلی منتقلی کو ڈپازٹ تصور نہیں کیا جاتا۔
  • مقابلے کی رجسٹریشن کا آغاز 8 جنوری 2020 سے اور اختتام 24 جنوری 2020 کو ہوگا۔
    جیتنے والوں کا تعین مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کے دورانیے میں حاصل کردہ Profit% پوائنٹس کی بنیاد پر کیا جائے گا، جس کا تخمینہ اضافہ شدہ ایکوئٹی کو منافع بخش دنوں سے ضرب دے کر شرح کی صورت میں لگایا جاتا ہے۔
    ہم کسی دن کے ‘‘منافع بخش’’ ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرنے کے لیے جاری اور بند شدہ دونوں آرڈرز استعمال کرتے ہیں۔ اگر دن کے اختتام پر آپ کے جاری آرڈرز ہوں، تو ان کی کارکردگی ان تخمینوں پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔
  • ٹریڈنگ کا دورانیہ 25 جنوری، 2020 سے 10 فروری، 2020 تک ہے۔
    بلند ترین Profit% پوائنٹس حاصل کرنے والے سرِفہرست 3 ٹریڈرز کو تین بھاری رقوم بطور انعام دی جائیں گی:
    • – پہلی پوزیشن کے لیے 500 امریکی ڈالرز؛
    • – دوسری پوزیشن کے لیے 250 امریکی ڈالرز؛
    • – تیسری پوزیشن کے لیے 100 امریکی ڈالرز۔
  • ٹریڈنگ مقابلے کی میعاد کے دوران، 10 سرفہرست شرکاء کے اعدادوشمار مقابلے کے صفحے پر جدول کی شکل میں دستیاب ہوں گے۔ اس جدول میں دی گئی تفصیلات ٹریڈنگ کے گزشتہ دن پر مبنی ہوتی ہیں اور دن میں ایک مرتبہ ان کی تجدید کی جاتی ہے۔
  • انعامی رقوم مقابلہ ختم ہونے کے 3 دن کے اندر اندر جیتنے والوں کے اُن ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کردی جائیں گی جنہوں نے پروموشن میں حصہ لیا ہوگا اوراستعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
  • The company reserves the right to change, update or cancel this promotion without preliminary notice.
  • کمپنی، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس پروموشن کی تبدیلی، تجدید یا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • IP ایڈریس یا شخصی معلومات کی مماثلت، یا اکاؤنٹس کے مختلف کلائنٹس کے ساتھ تعلق کے شواہد ملنے کی صورت میں، ایسے اکاؤنٹس کے لیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
مذید پڑھیں