Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING

ہماری خبریں

UF Awards 2024 میں ڈبل وکٹری!

 – 2024/6/21
Double Victory at the UF Awards 2024!
عزیز کلائنٹس!
ہم یہ بتاتے ہوئے انتہائی پُرجوش ہیں کہ UF Awards 2024 میں عالمی سطح پر ہماری لگن اور محنت کو تسلیم کیا گیا ہے! ہم فخر کے ساتھ دو اہم ایوارڈز جیتنے کا اعلان کرتے ہیں:
  • دُنیا میں بہترین CFD بروکر
  • دُنیا میں بہترین IB/افیلیئیٹ پروگرام
یہ ایوارڈز ٹریڈنگ انڈسٹری میں بہترین معیار اور جدّت پسندی کے لیے ہمارے عزم کو اُجاگر کرتے ہیں۔ ہماری بہترین ٹریڈنگ شرائط اور غیر معمولی کسٹمر سروس کا عالمی سطح پر تسلیم کیا جانا ایک اعزاز ہے۔ ہمارے کامیاب پارٹنرشپ پروگرام بھی اس پائیداری اور فوائد کا اظہار ہیں جو ہم اپنے پارٹنرز کو آفر کرتے ہیں۔
ہماری کامیابیاں ہمارے قابلِ قدر کلائنٹس اور پارٹنرز کے مسلسل تعاوّن اور اعتماد کے بغیر ممکن نہیں ہوں گی۔ آپ کی فیڈ بیک اور لائلٹی ہمیں اعلیٰ معیار کے لئے کوشاں رہنے اور دُنیا بھر میں ٹریڈرز کی متنوّع ضروریات کو پُورا کرنے کی غرض سے اپنی آفرز کو بڑھانے کے حوالے سے ہماری حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
آپ کی غیر متزلزل حمایت کے لیے آپ کا شکریہ۔ ہمارے ساتھ رہیں کیوں کہ ہم جدّت کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور بہترین ٹریڈنگ تجربہ فرا<ہم کرتے ہیں۔ بہترین لوگوں کے ساتھ کام کریں — ہمارے ساتھ کام کریں!
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم