اس کی کوئی قید نہیں کہ آپ کتنا بونس حاصل کر سکتے ہیں
بونس حاصل کریںڈپازٹ کیا گیا | $1000 |
فری مارجن | $1000 |
لیوریج | 1:1000 |
درکار مارجن | $928 |
والیم | 8 لاٹ |
پِپ پرائس | $80 |
منافع | $800 |
ڈپازٹ کیا گیا | $1000 + $500 بونس |
فری مارجن | $1500 |
لیوریج | 1:1000 |
درکار مارجن | $1392 |
والیم | 12 لاٹ |
پِپ پرائس | $120 |
منافع | $1200 |
آپ نے $1000 ڈپازٹ کروائے اور $500 کا بونس حاصل کیا۔ اس بونس کو "کریڈٹ" والٹ سے "بیلنس" والٹ میں شفٹ کرنے کے لیے آپ کو پہلے 250 لاٹس ٹریڈ کرنی ہوں گی - اس کا مطلب ہے $25,000,000 کا ٹریڈنگ والیم۔
آپ نے اس وقت USD/CHF کی 2 لاٹس اور USD/JPY کی 2 لاٹس ٹریڈ کی ہیں۔ جیسا کہ ان پیئرز میں USD بیس کرنسی ہے تو ان کے لیے ایک لاٹ کی ویلیو $100,000 ہے۔ آپ نے 4 لاٹس یا $400,000 کے ٹریڈنگ والیم کی ٹریڈنگ کی ہے۔
آپ نے 1.11000 پر EUR/USD کی 8 لاٹس کی ٹریڈنگ بھی کر لی ہے۔ جیسا کہ اس پیئر میں ٹریڈ کردہ کرنسی USD ہے تو ایک لاٹ کی ویلیو 100,000 کو ٹریڈ کے دوران اس پیئر کی موجودہ پرائس کے ساتھ ضرب دے کر نکالی جائے گی۔ اس صُورت میں یہ $111,000 فی لاٹ ہے۔ آپ نے $888,000 کا ٹریڈنگ والیم یا 8.88 لاٹس ٹریڈ کر لی ہیں۔
تاہم آپ نے Ford اسٹاک کی 100 لاٹس بھی ٹریڈ کر لی ہیں۔ اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاٹ کی ویلیو کا حساب USD میں اس اثاثے کی موجودہ قیمت کا استعمال کرتے ہوئے کیا جاتا ہے۔ اس وقت یہ قیمت $8.70 تھی، جو کہ 100 لاٹس کی ویلیو کو $870 یا 0.0087 لاٹس کر دیتی ہے۔
مجموعی طور پر آپ نے والیم میں $1,288,870 یا 12.88 لاٹس کی ٹریڈنگ کی ہے۔ اپنا $1000 کا بونس ودڈرا کروانے کے لیے آپ کو مزید $23,711,130 کی ٹریڈنگ یا لگ بھگ 237.1 لاٹس ٹریڈ کرنی ہوں گی۔