ہماری خبریں

وقت میں تبدیلی کے باعث ٹریڈنگ کے نظام الاوقات میں تبدیلیاں

 – 2019/3/13
معزز کلائنٹس!

10 مارچ، 2019 کو امریکہ میں اور 31 مارچ، 2019 کو یورپ میں ہونے والی وقت کی تبدیلی کے باعث، فاریکس اثاثوں اور اسپاٹ میٹلز کا ٹریڈنگ شیڈول تبدیل ہو جائے گا۔ اگلے تین ہفتوں کا شیڈول ذیل میں دیا گیا ہے:

جمعہ، 8 مارچ، 2019

FX اثاثے:
ٹریڈنگ کا عمومی اختتام - 23:57:59 GMT+2

اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں):
ٹریڈنگ کا عمومی اختتام - 23:57:59 GMT+2

پہلا (1) ہفتہ، 10 سے 15 مارچ، 2019

FX اثاثے:
اتوار 10 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا آغاز - 23:00 GMT+2
جمعہ 15 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا اختتام – 22:57:59 GMT+2

اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں):
پیر 11 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا آغاز - 00:00 GMT+2
جمعہ 15 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا اختتام – 22:57:59 GMT+2

دوسرا (2) ہفتہ،17 سے 22 مارچ، 2019

FX اثاثے:
اتوار 17 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا آغاز - 23:00 GMT+2
جمعہ 22 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا اختتام – 22:57:59 GMT+2

اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں):
پیر 18 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا آغاز - 00:00 GMT+2
جمعہ 22 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا اختتام – 22:57:59 GMT+2

تیسرا (3) ہفتہ، 24 سے 29 مارچ، 2019

FX اثاثے:
اتوار 24 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا آغاز - 23:00 GMT+2
جمعہ 29 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا اختتام – 22:57:59 GMT+3

اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں):
پیر 25 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا آغاز - 00:00 GMT+3
جمعہ 29 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا اختتام – 22:57:59 GMT+3

یکم(1) اپریل

FX اثاثے:
ٹریڈنگ کا عمومی آغاز - 00:00 GMT+3

اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں):
ٹریڈنگ کا عمومی آغاز - 01:00 GMT+3

براہِ کرم ٹریڈنگ کے دوران ان اوقاتِ کار کوپیشِ نظر رکھیے۔

نیک تمناؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم