ہماری خبریں

ڈیمو MT5 اب دستیاب ہے

 – 2019/10/11
JustMarkets کے محترم کلائنٹس!

ہماری ٹیم باقاعدگی سے فراہم کردہ سروسز اور ٹولز کو بہتر سے بہتر بناتی ہے۔ ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ آج سے آپ MetaTrader 5 ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں ایک ڈیمو اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔

MT5 مقبولِ عام MetaTrader 44 ٹرمینل کی تجدید یافتہ شکل ہے۔ یہ نیا ورژن پہلے سے بھی زیادہ افعال کا حامل ہے: 21 ٹائم فریمز، 80 سے زائد تجزیاتی ٹولز اور تیکنیکی پیمانۂ جانچ، ساختہ معاشی کیلنڈر، بناء خلل افعالیت کے لیے ایک ورچوئل سرور۔ اس کے علاوہ، MT5، مارکیٹ کی وسعت کا وجیٹ نافذالعمل کرتا ہے، جو ٹریڈر کو نہ صرف اثاثے کی قیمت بلکہ اس کا حجم دیکھنے کا بھی اہل بناتا ہے۔

MetaTrader 5ٹریڈنگ پلیٹ فارم ایک سادہ اور استعمال میں آسان پلیٹ فارم ہے۔ MetaTrader 5کے بارے میں مزید یہاں جانیں۔

پُرخلوص تمناؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم