ہماری خبریں

سالِ نو کی تعطیلات پر ٹریڈنگ کے نظام الاوقات میں آنے والی تبدیلیاں

 – 2018/12/11
معزز JustMarkets کلائنٹس،

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ سالِ نو کی تعطیلات کے موقع پر فاریکس /قیمتی دھاتوں کی ٹریڈنگ کے اوقات درج ذیل ہوں گے:

FX اثاثے:
منگل، 25 دسمبر، 2018 – مارکیٹ بند رہے گی
بدھ،26 دسمبر، 2018 – ٹریڈنگ کا آغاز 00:00 (GMT+2)
منگل،یکم جنوری، 2019 – مارکیٹ بند رہے گی
بدھ، 2 جنوری، 2019 – ٹریڈنگ کا آغاز 00:00 (GMT+2)

قیمتی دھاتیں:

پیر،24 دسمبر، 2018 –ٹریڈنگ کا اختتام 20:00 (GMT+2)
منگل، 25 دسمبر، 2018 – مارکیٹ بند رہے گی
بدھ، 26 دسمبر ، 2018 – ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+2)
منگل،یکم جنوری، 2019 – مارکیٹ بند رہے گی
بدھ، 2 جنوری، 2019 – ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+2)

براہِ کرم، ٹریڈنگ کرتے ہوئے ان اوقاتِ کار کوپیشِ نظر رکھیے۔

نیک تمناؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم