ہماری خبریں

ایسٹر کی چھٹی کے باعث ٹریڈنگ کے نظام الاوقات میں تبدیلیاں

 – 2018/3/27
معزز کلائنٹس!

یکم اپریل، 2018 کو ایسٹر کی چھٹی کے باعث، FX اثاثوں اور اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتوں) کی ٹریڈنگ کے اوقات میں درج ذیل تبدیلی کی جائے گی:

FX اثاثے:
جمعرات، 29 مارچ ،2018 – معمول کے تجارتی اوقات
جمعہ، 30مارچ، 2018 – معمول کے تجارتی اوقات
پیر، 02 اپریل، 2018 – 00:00 (GMT+3)کے وقت پر تجارتی سرگرمیوں کا آغاز

اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں):
جمعرات، 29 مارچ ،2018 – معمول کے تجارتی اوقات، 24:00 (GMT+3) کے وقت پر تجارتی سرگرمیوں کا اختتام
جمعہ، 30مارچ، 2018 – مارکیٹ بند رہے گی پیر، 02 اپریل، 2018 – 01:00 (GMT+3) کے وقت پر تجارتی سرگرمیوں کا آغاز

براہِ کرم ٹریڈنگ کے دوران ان اوقاتِ کار کوپیشِ نظر رکھیے۔

نیک تمناؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم