ہماری خبریں

تجارتی نظام الاوقات میں تبدیلی

 – 2018/2/13
معزز JustMarkets کلائنٹس،

آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عنقریب US پریزیڈنٹس ڈے کی چھٹی مؤرخہ 19.02.2018 کے باعث FX/ قیمتی دھاتوں میں تجارت کے نظام الاوقات یہ رہیں گے:

FX اثاثے
جمعہ، 16 فروری، 2018 - حسبِ معمول تجارتی اوقات
پیر، 19 فروری، 2018 - حسبِ معمول تجارتی اوقات

قیمتی دھاتیں
جمعہ، 16 فروری، 2018 - حسبِ معمول تجارتی اوقات
پیر، 19 فروری، 2018 - حسبِ معمول تجارتی سرگرمیوں کا آغاز، تجارتی سرگرمیوں کا اختتام رات 8 بجے(GMT+2)
منگل، 20 فروری، 2018 - تجارتی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز رات 1 بجے(GMT+2)، حسبِ معمول تجارتی اوقات

براہِ کرم، یہ اوقاتِ کار ذہن میں رکھیے اوران کے مطابق اپنی تجارتی سرگرمیاں انجام دیجیے۔

نیک تمناؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم