Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING

رقم نکلوانے کے اسٹیٹس کی وضاحت

جب آپ اپنے بیک آفس سے رقم نکلوانے کی درخواست کر لیتے ہیں تو ٹرانزیکشن ہسٹری کے سیکشن میں، آپ کی درخواست کا اسٹیٹس نظر آ رہا ہو گا۔ برائے مہربانی رقم نکلوانے کے اسٹیٹس کی اس وضاحت کو مدِّ نظر رکھیں۔

رقم نکلوانے کے 4 اسٹیٹس ہو سکتے ہیں:

زیر غور: JustMarkets ٹیکنیکل ٹیم کی طرف سے آپ کی ادائیگی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ عموماً اس پر 1-2 گھنٹے سے زیادہ نہیں لگتے۔

Pending

عملدرآمد ہو چکا: درخواست کی گئی رقم پیمنٹ فراہم کنندہ (پیمنٹ پرووائڈر) کو بھیج دی گئی ہے، اور وہ اب اسے آپ کو بھیجنے میں مصروف عمل ہیں۔ برائے مہربانی دھیان میں رہے کہ پراسیسنگ ٹائم کا انحصار ادائیگی کے طریقہ کار پر ہوتا ہے، عموماً اس پر 2-3 گھنٹے سے کم وقت لگتا ہے لیکن کچھ صورتوں میں اس پر 5 (بزنس) دن بھی لگ سکتے ہیں۔ تفصیلی معلومات یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

Processing

مکمل ہو گیا: پیمنٹ فراہم کنندہ کی طرف سے آپ کو ادائیگی کی جا چکی ہے اور رقم آپ کو موصول ہو چکی ہو گی۔

Completed

منسوخ: آپ کی رقم نکلوانے کی درخواست رد کر دی گئی ہے۔ اگر آپ اس کی وجہ نہیں جانتے تو برائے مہربانی وجہ جاننے کے لیے [email protected] پر تحریری رابطہ کریں۔