فاریکس ٹریڈنگ اکاؤنٹ کرنسی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کرنے اور منافع کمانے کا ذریعہ ہے۔ آپ JustMarkets کے ساتھ بغیر کسی ڈپازٹ یا تصدیق کے آن لائن ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو صرف درست ذاتی ڈیٹا فراہم کرنا اور ایک پرسنل ایریا رجسٹر کرنا ہو گا۔
آپ ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھول اور چلا سکتے ہیں، فنڈز ڈپازٹ، ٹرانسفر یا نکال سکتے ہیں اور اس کے علاوہ پرسنل ایریا میں ٹریڈنگ کے اعداد و شمار کا تجزیہ کر سکتے ہیں۔ آپ یہاں پارٹنر اکاؤنٹ (IB اکاؤنٹ) بھی کھول سکتے ہیں جس کے بعد آپ JustMarkets کے تعارفی بروکر بن جائیں گے یعنی ہمارے 2-ٹائر افیلیئیٹ پروگرام کے حصہ دار۔
آپ ہر قسم کے اکاؤنٹس میں ٹریڈنگ کی تفصیلی شرائط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
MetaTrader4/MetaTrader5 ٹریڈنگ پلیٹ فارم یا اس کے ویب ورژن، ویب ٹریڈر میں لاگ اِن کے لیے اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ نمبر استعمال کریں۔ ٹریڈنگ کے لیے بنیادی پاس ورڈ یا اکاؤنٹ کی ٹریڈنگ سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے انویسٹر پاس ورڈ جو آپ کے ای میل پر بھیجا گیا ہے استعمال کریں۔
پہلا ریئل اکاؤنٹ کھولنے کے بعد ، آپ اپنے پرسنل ایریا میں مختلف اقسام کے لامحدود ٹریڈنگ اکاؤنٹس بنا سکتے ہیں۔ یاد رکھیں کہ آپ جتنے چاہیں ٹریڈنگ اکاؤنٹس بنا سکتے ہیں۔ غیر فعال اکاؤنٹس جن میں فنڈز نہیں ہیں اور جن میں 90 دن سے کوئی ٹریڈنگ اور غیر ٹریڈنگ ایکٹویٹی نہیں ہوئی انہیں بغیر پیشگی اطلاع کے آرکائیو کر دیا جائے گا۔
آپ کے تمام اکاؤنٹس تفصیلی معلومات کے ساتھ "پرسنل ایریا" میں ٹیبل کی صورت میں دکھائے جائیں گے۔ ادائیگی کے آسان طریقۂ کار کے ذریعے فنڈز ڈپازٹ کرنے کے لیے اکاؤنٹ سیکشن میں "ڈپازٹ" بٹن پر کلک کریں۔
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں