دوستوں کو مدعو کریں۔
مل کر منافع حاصل کریں
ہر ریفر کیے گئے دوست کے بدلے 50$ حاصل کریں
ابھی مدعو کریں
اس کا طریقہ کار کیا ہے
  • اپنا لِنک کاپی کریں

    اپنا ریفرل لِنک Back Office سے حاصل کریں

  • دوستوں کو مدعو کریں

    ہر دوست 150% ڈپازٹ بونس حاصل کرتا ہے

  • اپنا انعام حاصل کریں

    آپ ہر کامیاب* ریفرل پر 50$ امریکی ڈالر حاصل کرتے ہیں

ابھی مدعو کریں
ہماری آفر کیا ہے
  • دونوں کے لیے بہترین

    دوست کے لیے 150% ڈپازٹ بونس۔ آپ کے مدعو کردہ ہر دوست پر آپ کے لیے 50$ کا انعام

  • لامحدود آمدن

    جتنے دوست مدعو کریں، اتنا زیادہ کمائیں

  • بہترین Trustpilot ریٹنگ

    1,000 سے زائد تبصروں کے مطابق لوگ ہم پر 4.9 ریٹنگ کے حساب سے اعتماد کرتے ہیں

JustMarkets کے ساتھ ٹریڈنگ کی وجوہات
  • 0.0 پِپز سے سپریڈز

    تمام اقسام کے اکاؤنٹس پرکم قیمت تغیر پذیر سپریڈز، Raw Spread اکاؤنٹس پر 0.0 پِپس سے سپریڈز۔

  • MT4 اور MT5 ٹریڈنگ پلیٹ فارمز

    آپ اپنی ضروریات اور ترجیحات کے مطابق تجارت کے لئے MT4 یا MT5 پلیٹ فارم منتخب کر سکتے ہیں۔

  • 1:3000 تک بیعانہ

    1:1 تا 1:3000 موزوں بیعانہ منتخب کرنے کا موقع۔

  • 170 سے زائد تجارتی ذرائع

    ہم، مختلف منڈیوں میں منافع کمانے کے خواہشمند تاجروں کے لیے کرنسی کے جوڑوں ، قیمتی دھاتوں کی وسیع حد پیش کرتے ہیں۔

  • متعدد حکمتِ عملیوں کی اجازت ہے

    ایکسپرٹ ایڈوائزر، انٹراڈے ٹریڈنگ، ہیجنگ، اسکیلپنگ وغیرہ کا استعمال کرنا

  • 0.01 سیکنڈز میں آرڈر پر عمل درآمد

    منڈی میں عام حالات کے دوران آرڈر پر عمل درآمد صرف چند لمحوں میں ہو جاتا ہے۔

آج ہی منافع کمانا شروع کریں!

ابھی تک آپ کا اکاؤنٹ نہیں ہے؟

اکاؤنٹ کھولیں اور اپنا ریفرل لِنک حاصل کریں!

اکاؤنٹ کھولیں
کسی دوست کو ریفر کریں(ریفر اے فرینڈ) کی شرائط:
  • ہر ریفر کرنے والے (وہ کلائنٹ جو کسی دوست کو ریفر کرتا ہے) کا ایک منفرد ریفرل لِنک ہوتا ہے جو کہ بیک آفس میں موجود ہے۔
  • صرف وہ کلائنٹس پروگرام میں شامل تصوّر کیے جائیں گے جو ریفرل لِنک استعمال کرتے ہوئے رجسٹر ہوں گے۔
  • تمام کلائنٹس کسی دوست کو ریفر کریں (ریفر اے فرینڈ) پروگرام میں شرکت کے اہل ہیں ماسوائے ان کے جو پہلے ہی آئی بی (IB) پروگرام میں شامل ہیںہ
  • ایک آئی بی کسی نئے کلائنٹ کو ریفر اے فرینڈ کے انوائٹ لِنک سے شمولیت کی دعوت دیتا ہے تو اس صورت میں ایسے کلانٹ کو صرف ریفر اے فرینڈ پروگرام میں ہی شمار کیا جائے گا یا اس کے برعکس آئی بی پروگرام میں۔
  • شرائط پر پورا اترنے والے ایک مدعو کردہ دوست کے لیے ریفر اے فرینڈ کا کمیشن 50$ امریکی ڈالر کی رقم ہے جو صرف ایک مرتبہ ادا کی جائے گی۔
  • جب ریفر کردہ دوست درجِ ذیل تمام شرائط و ضوابط پر پورا اترے تو یہ کمیشن ادا کیا جاتا ہے:
    • 6.1 تصدیق: مدعو کردہ دوست پروفائل کی تصدیق مکمل کرے (شناخت اور رہائشی پتے، دونوں کی تصدیق)؛
    • 6.2 ڈپازٹ: مدعو کردہ دوست کو چاہیے کہ اپنے کسی بھی حقیقی ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں ایک یا ایک سے زائد ٹرانزیکشنز کی صورت میں کم از کم 100$ (یا اس کے مساوی) رقم ڈپازٹ کروائے۔
    • 6.3 ٹریڈنگ: آپ کی دعوت پر ٹریڈنگ کرنے والے آپ کے دوست کے لیے ضروری ہے کہ وہ کم از کم 10 سٹینڈرڈ لاٹس کی ٹریڈنگ کرے جن میں آرڈر کی اوپن اور کلوز پرائس کے درمیان فرق 6 پپس (60 پوائنٹس) کے مساوی یا زائد ہو؛
      ٹریڈنگ کے حجم میں فاریکس، دھاتیں اور دیگر دستیاب اثاثوں کا حجم شامل ہوتا ہے اور اس کا حساب درجِ ذیل فارمولے کا استعمال کرتے ہوئے کیا جاتا ہے:
      • فاریکس اور دھاتوں کا حجم: 1 لاٹ = کسی بھی فاریکس اور دھاتوں کے اثاثوں کی 1 لاٹ
      • دیگر حجم: 1 لاٹ = اثاثے کی مالیت / 100,000$
    • 6.4 دوست کی رجسٹریشن کے بعد 30 دن کے اندر اندر تمام شرائط کا پورا ہونا ضروری ہے۔
  • مندرجہ بالا تمام شرائط پر پورا اُترنے والے ہر ایک دوست کے بدلے پچھلے ماہ کا کمیشن اس ماہ کے آغاز میں اس دوست کو ریفر کرنے والے کلائنٹ کے "ریفر اے فرینڈ" (پارٹنر اکاؤنٹ) میں کریڈٹ (جمع) کر دیا گیا ہے۔
  • کلائنٹ ریفرل کمیشن کو "ریفر اے فرینڈ" اکاؤنٹ سے کسی دوسرے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر سکتا ہے یا اسے ودڈرا کروا (نکلوا) سکتا ہے (معیاری قواعد اور ریٹس لاگو ہوتے ہیں)۔
  • کلائنٹ خود کو یا رشتے داروں (گھر کے افراد) کو دوست کے طور پر ریفر نہیں کر سکتا/سکتی۔
  • کمپنی، کلائنٹ کو اپنی صوابدید پرریفر کرنے والوں کی فہرست سے خارج کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • کسی قسم کی دھوکہ دہی کی صورت میں کمپنی، کلائنٹ کے ریفرل لِنک کو غیر فعّال کرنے اور کمائے گئے کمیشن کو منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • کسی بھی ایسی صورتحال کے حوالے سے کمپنی کا فیصلہ حتمی تصوّر ہو گا جس کی وضاحت ان قواعد و ضوابط / شرائط میں نہیں کی گئی۔
  • کمپنی نیوز پیج پر نوٹیفیکیشن کے ذریعے اس پروگرام میں ترمیم کرنے، اس کی تجدید کرنے یا اس پروگرام کو منسوخ کر نے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
ریفر کردہ کلائنٹ (دوست) 150% ڈپازٹ بونس حاصل کرے گا:
  • مدعو کردہ کلائنٹس کے پاس تمام Pro اور Standard اکاؤنٹس میں 150% ڈپازٹ بونس حاصل کرنے کا موقع ہے۔ اس بونس پروگرام میں وہ تمام ڈپازٹس شامل ہیں جو JustMarkets کلائنٹس کے لیے دستیاب ادائیگیوں کے نظام (پے منٹ سسٹم) کو استعمال کرتے ہوئے کیے گئے ہوں۔ دستیاب پے منٹ سسٹمز کے بارے میں مزید جاننے کے لیےبرائے مہربانی یہ پیج وزٹ کریں۔
  • بونس صرف ایک مرتبہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
  • ادائیگی کے بعض سسٹمز پر ڈپازٹ بونس کے خصوصی قوانین لاگو ہوسکتے ہیں۔
  • حاصل ہونے والی زیادہ سے زیادہ بونس کی رقم پر عائد پابندیاں یہ ہیں:
    • 4.1 ایک تجارتی اکاؤنٹ پر قابلِ حصول بونس کی زیادہ سے زیادہ رقم 15,000$ ہے؛
    • 4.2 گاہک کے تمام تجارتی اکاؤنٹس پر قابلِ حصول بونس کی زیادہ سے زیادہ رقم 15,000$ ہے۔
  • بونس حاصل کرنے کے لیے گاہک کو انتظامی شعبے کے ڈپازٹ فارم میں "ڈپازٹ بونس حاصل کریں" کو نشان لگانا ہوگا، "ڈپازٹ بونس کے قوانین" کو پڑھنا ہوگا اور "ڈپازٹ" کے بٹن پر کلک کرنا ہوگا۔
  • گاہک کے اکاؤنٹس کے درمیان داخلی منتقلی پر بونس حاصل نہیں ہوگا۔
  • بونس کی رقوم کو "کریڈٹ" کے خانے میں تجارتی اکاؤنٹ میں جمع کردیا جاتا ہے اور انہیں تجارت کے لیے اضافی مارجن کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلی معلومات گاہک کے بیک آفس میں "حاصل شدہ بونسز" کے صفحے پر موجود ہیں۔
  • بونس کی رقوم کو "کریڈٹ" کے خانے سے "بیلنس" کے خانے میں منتقل کرنے اور استعمال کے لیے نکالنے یا مزید تجارت کے لیے ان رقوم کو دستیاب بنانے کے لیے، تجارت کے عمل کو درج ذیل کے مجموعی حجم میں انجام دینا ضروری ہوگا:
    • 8.1 < لاٹس کی تعداد> = < بونس کی رقم> / 2 برائےPro، Standard اکاؤنٹس۔
    مثال ملاحظہ کیجیے:

    آپ نے 500$ جمع کروائے اور 750$ بونس حاصل کیا۔ اس بونس کو "کریڈٹ" والٹ سے "بیلنس" والٹ میں منتقل کرنے کے لیے، آپ کو پہلے 750 / 2 = 375 لاٹس میں ٹریڈ کرنا ہوگا – یعنی ٹریڈنگ کے حجم کا 37,500,000$۔

    آپ نے فی الحال USD/CHF کی 2 لاٹس اور USD/JPY کی 2 لاٹس میں ٹریڈنگ کی ہے۔ چونکہ ان اشتراکی جوڑوں میں USD اساسی کرنسی ہے، لہذا ان کے لیے لاٹ کی مالیت 100,000$ ہے۔ آپ نے ٹریڈنگ کے حجم کے پورے 400,000$ یا 4 لاٹس میں ٹریڈ کیا ہے۔

    آپ نے 1.11000 پر EUR/USD کی 8 لاٹس میں بھی ٹریڈنگ کی ہے۔ چونکہ اس اشتراکی جوڑے میں USD ٹریڈ کردہ کرنسی ہے، لہذا لاٹ کی مالیت 100,000 کو ٹریڈ کے دوران جوڑے کی حالیہ قیمت سے ضرب دے کر حاصل ہوگی۔ اس صورت میں، یہ 111,000$ فی لاٹ ہے۔ آپ نے ٹریڈنگ کے حجم کے 888,000$ یا 8.88 لاٹس میں ٹریڈ کیا ہے۔

    تاہم، آپ نے فورڈ اسٹاک کی 100 لاٹس میں بھی ٹریڈ کیا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاٹ کی مالیت کا تخمینہ اثاثے کی USD میں موجودہ قیمت کو استعمال کرتے ہوئے لگایا جاتا ہے۔ فی الحال، یہ 8.70$ تھی، جو 100 لاٹس کی مالیت 870$ یا 0.0087 لاٹس بناتی ہے۔

    مجموعی طور پر، آپ نے حجم میں 1,288,870$ یا 12.88 لاٹس کی ٹریڈنگ کی ہے۔ اپنا 750$ کا بونس نکالنے کے لیے، آپ کو مزید 36,211,130$ یا اندازاً 362.12 لاٹس میں ٹریڈنگ کرنا ہوگی۔

  • تجارت کردہ حجم کی شمار بندی میں درج ذیل آرڈرز کو زیرِ غور نہیں لایا جاتا:
    • 9.1 6 پپس (60 پوائنٹس) سے کم ٹریڈنگ رزلٹ رکھنے والے آرڈرز؛
    • 9.2 بونس پروگرام میں شرکت کے لیے اکاؤنٹ میں رقم جمع ہونے سے پہلے ہی آرڈرز بند ہوچکے ہوں۔
  • درکار حجم کی تجارت کیے جانے تک، صرف منافع ہی نکالا جاسکتا ہے۔ پروموشن میں شریک، جمع شدہ رقوم نکالنے پر پابندیاں ختم کرنے کے لیے، بیک آفس میں "حاصل شدہ بونسز" کے صفحے پر "اسٹیٹس" کالم میں بونس کو منسوخ کرنا ہوگا۔
  • موجودہ قوانین کی شق 8 میں بیان کردہ بونس کی شرائط کی تکمیل پر، یہ 2 گھنٹوں کے اندر اندر ازخود "کریڈٹ" کے خانے سے "بیلنس" کے خانے میں منتقل ہوجائے گا۔
  • درکار حجم کی تجارت کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ تجارتی اکاؤنٹ میں رقم جمع کرنے سے لے کر 30 کیلنڈردن ہے۔ مذکورہ دورانیہ ختم ہونے کے بعد، اگر موجودہ قوانین کی شق 8 میں بیان کردہ شرائط کو پورا نہ کیا گیا، تو بونس منسوخ ہوجائے گا۔ بونس اس صورت میں بھی میعاد ختم ہونے سے پہلے منسوخ ہوسکتا ہے کہ جب گاہکوں کے تجارتی اکاؤنٹ میں فنڈز کی صورتحال یہ ہو: ایکوئٹی ≤ کریڈٹ۔ بونس منہا کرنے کی سہولت موجود نہیں ہے۔
  • تجارتی اکاؤنٹ میں مارجن کال کی سطح پر پہنچنے پر، گاہکوں کو تجارتی ٹرمینل میں اطلاع موصول نہیں ہوتی۔
  • پروموشنز میں شریک ہونے والے تجارتی اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
  • کمپنی کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پروموشن کی تبدیلی، تجدید یا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
مذید پڑھیں