Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING
21 اگست - 17 ستمبر

Monthly Triumph Contest

Monthly Triumph Contest میں میک بُکس، آئی پیڈز، اور ایپل واچز جیتیں۔ ہمارے Weekly Lucky Draws میں 4 ہونڈا اسکوٹرز میں سے 1 حاصل کریں!

مقابلہ جوائن کریں
hero image

مقابلے میں اتنا وقت باقی ہے

دن

گھنٹے

منٹ

سیکنڈز

شرکت کی گائیڈ

  1. content image

    رجسٹریشن

    اپنے بیک آفس کے "بونسز اور پروموشنز" سیکشن میں اس مقابلے کے لیے اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ رجسٹر کروائیں اور کم از کم $100 ڈپازٹ کروائیں

  2. content image

    Weekly Lucky Draw

    Lucky Draw میں شامل ہونے اور ہر پیر کو 4 اسکوٹرز میں سے 1 حاصل کرنے کا موقع پانے کے لیے ہفتے کے دوران کم از کم 3 لاٹس ٹریڈ کریں!

  3. content image

    Monthly Contest

    نفع بخش ٹریڈز سے آپ کو گین پوائنٹس ملتے ہیں۔ مقابلے کے اختتام پر ٹاپ-10 گینرز کو اعلیٰ معیار کے انعامات جیسے کہ میک بُکس، آئی پیڈز اور ایپل واچز دیے جائیں گے۔

بہترین ٹریڈرز کے لیے بہترین انعامات!

  • content image پہلی پوزیشن

    14" MacBook Pro

  • content image دوسری پوزیشن

    13" MacBook Air

  • content image تیسری پوزیشن

    iPad Air 256GB

  • content image 4 - 10 ویں پوزیشنیں

    Apple Watch SE GPS

  • content image Weekly Lucky Draw

    نفیس اور پاورفل ہونڈا اسکوٹرز

Monthly Triumph Contest

گین پوائنٹس کیا ہیں؟

گین پوائنٹس = گین x نفع بخش دن

JustMarkets کے ساتھ ہر نفع بخش دن آپ کو شاندار انعامات سے قریب تر کرتا ہے!

شروع کریں

شرائط و ضوابط

تعارف

1۔ اس پروموشن Monthly Triumph Contest میں Weekly Lucky Draw اور Monthly Trading Contest شامل ہیں۔

2۔ JustMarkets اپنے چارHonda WAVE ALPHA موٹر سائیکلوں میں سے ایک، میک بُک پرو 14" (ایم 2 پرو) 512GB، میک بُک ایئر 13" (ایم1 چِپ) 256GB، آئی پیڈ ایئر 256GB وائی فائی، اور سات ایپل واچز SE GPS میں سے ایک جیتنے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔

3۔ یہ پروموشن ان تاریخوں کے دوران دستیاب ہے:

رجسٹریشن کا دورانیہ: 14 اگست - 17 ستمبر 2023 (تمام تاریخیں شامل ہیں)؛

مقابلے کا دورانیہ: 21 اگست - 17 ستمبر 2023 (تمام تاریخیں شامل ہیں)۔

کون حصّہ لے سکتا ہے؟

4۔ یہ پروموشن JustMarkets کے نئے اور پُرانے صرف ان تمام کلائنٹس کے لیے دستیاب ہے جن کی رہائش پروموشن کی ان شرائط و ضوابط کی شِق نمبر 9 میں بیان کردہ منتخب ممالک/علاقوں میں سے رجسٹر شدہ ہے۔

5۔ اس پروموشن میں Standard، Pro، Cent، یا Raw Spread اکاؤنٹس حصّہ لے سکتے ہیں۔

6۔ Weekly Lucky Draw میں شرکت کی شرائط:

Weekly Lucky Draw میں شریک ہونے کا طریقہ

6.1 Weekly Lucky Draw میں شرکت کے لیے کلائنٹ کو چاہیے کہ:

مقابلے کے رجسٹریشن کے دورانیے کے اندر اندر کسی اکاؤنٹ میں کم از کم 100 USD ڈپازٹ کروائے۔ ایسے اکاؤنٹ جن میں ڈپازٹ کروایا گیا ہو اور ان کے ذریعے کلائنٹ مقابلے میں شرکت کا متمنی ہو اور وہ رجسٹریشن کے دورانیے کے آغاز (10 اگست 2023) سے پہلے یا رجسٹریشن کے دورانیے کے اختتام (10 ستمبر 2023) کے بعد بنائے گئے ہوں تو ان اکاؤنٹس کو مقابلے میں شرکت کا اہل نہیں سمجھا جائے گا۔ برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ فنڈ یکمشت ادائیگی کے طور پر ڈپازٹ کروانا ضروری ہے۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں کیا گیا اندرونی ٹرانسفر ڈپازٹ کے طور پر تسلیم نہیں کیا جاتا۔ مقابلے کے لیے صرف وہی اکاؤنٹ رجسٹر کیے جا سکتے ہیں جن میں ڈپازٹ کی کم از کم حد کی رقم ڈپازٹ کروائی گئی ہو۔

"مقابلے میں شرکت کریں" کی ٹیب پر "بونسز اور پروموشنز" سیکشن میں نِک نیم استعمال کرتے ہوئے اس مقابلے میں ایک یا ایک سے زائد ٹریڈنگ اکاؤنٹس رجسٹر کروائے۔

مقابلے کے دورانیے میں ہر ہفتے 3 یونیورسل لاٹس یا اس سے زائد کی ٹریڈنگ مقابلے کے لیے رجسٹر کروائے گئے ریئل اکاؤنٹ سے کرے۔

1 یونیورسل لاٹ کی ٹریڈنگ کرے، کُل 100,000 USD کے والیم کے ساتھ ڈیلز کو اوپن اور کلوز کرنا لازمی ہے۔ برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ انسٹرومنٹس کی ویلیو میں خاطر خواہ فرق ہو سکتا ہے۔

برائے مہربانی مثال دیکھیں:

XAUUSD کی 1 لاٹ (100 کانٹریکٹس) کے لیے ڈیلز اوپن اور کلوز کرنے کی غرض سے یہ تقریباً 195,000 USD ہے۔

EURUSD کی 1 لاٹ (100,000 کانٹریکٹس) کے لیے ڈیلز اوپن اور کلوز کرنے کی غرض سے یہ تقریباً 110,000 USD ہے۔

6.2 کلائنٹ مقابلے کے دورانیے میں ہر پیر GMT+3 کے مطابق 00:00:00 بجے سے لے کر اتوار GMT+3 کے مطابق 23:59:59 بجے تک Weekly Lucky Draw میں شامل ہو سکتا ہے۔

6.3 مقابلے کے دوران کلائنٹ کی طرف سے ہر ایک رجسٹرڈ ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر ٹریڈ کیا گیا والیم جمع کیا جاتا ہے۔

6.4 ایسے کلائنٹ جو ہفتے میں 3 یونیورسل لاٹس (مثال کے طور پر 6 لاٹس، 9 لاٹس اور مزید) کی ٹریڈنگ کرتے ہیں ان کی جیت کے مواقع دو گنا یا تین گنا نہیں ہوتے۔

6.5 ڈیمو اکاؤنٹ پر کی جانے والی ٹریڈنگ کے ذریعے کلائنٹ Weekly Lucky Draw میں شامل نہیں ہو سکتا۔

Weekly Lucky Draw کا انعام

6.6 Weekly Lucky Draw کا انعام ہونڈا WAVE ALPHA موٹر سائیکل ہے۔ اس پروموشن کے دوران، ہفتے میں ایک بار اور کُل 4 موٹر سائیکلوں کی قرعہ اندازی ہو گی۔

6.7 نامساعد حالات جو کمپنی کے دائرہ اختیار سے باہر ہوں، ان کی وجہ سے یا انعام کی ڈیلیوری کے حوالے سے مشکلات کی صُورت میں اگر آفر کردہ انعامات دستیاب نہ ہوں تو پھر کمپنی نقد انعام (رقم کی صُورت میں متبادل) کے طور پر 750 USD کلائنٹ کے اس ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں فراہم کرے گی جو مقابلے میں رجسٹر کیا گیا ہو گا۔

6.8 انعام بشمول ٹیکس، گاڑی کی رجسٹریشن، سفری و رہائشی اخراجات کی ذمّہ داری Weekly Lucky Draw کے فاتح کی اپنی ہو گی۔

Weekly Lucky Draw کے فاتحین کا انتخاب

6.9 پروموشن کے ان قواعد کی شِق 6.1 میں بیان کردہ شرائط پر پُورا اترنے والے کلائنٹ Weekly Lucky Draw میں شریک ہوں گے۔ مقابلے کے دورانیے میں ہر ہفتے ایک فاتح کا انتخاب پیر کے دن GMT+3 کے مطابق 12:00 بجے قسمت کے پہیے کا استعمال کرتے ہوئے بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائے گا۔

6.10 Weekly Lucky Draw میں ہر ہفتے ایک فاتح ہو گا۔

6.11 پروموشن کے دورانیے میں Weekly Lucky Draw کے شرکاء صرف ایک مرتبہ فاتح ہونے کے اہل ہیں۔ اگر کوئی فاتح پہلے ہی جیت چکا ہو تو اس صُورت میں اس کی بجائے اگلے فاتح کے لیے قرعہ اندازی کی جائے گی۔

7۔ Trading Contest میں شرکت کی شرائط

Trading Contest میں شامل ہونے کا طریقہ

7.1 Trading Contest میں شریک ہونے کے لیے کلائنٹ کو چاہیے کہ:

مقابلے کے رجسٹریشن کے دورانیے کے اندر اندر کسی اکاؤنٹ میں کم از کم 100 USD ڈپازٹ کروائے۔ ایسے اکاؤنٹ جن میں ڈپازٹ کروایا گیا ہو اور ان کے ذریعے کلائنٹ مقابلے میں شرکت کا متمنی ہو اور وہ رجسٹریشن کے دورانیے کے آغاز سے پہلے یا رجسٹریشن کے دورانیے کے اختتام کے بعد بنائے گئے ہوں تو ان اکاؤنٹس کو اس پروموشن میں شرکت کا اہل نہیں سمجھا جائے گا۔ برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ فنڈ یکمشت ادائیگی کے طور پر ڈپازٹ کروانا ضروری ہے۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں کیا گیا اندرونی ٹرانسفر ڈپازٹ کے طور پر تسلیم نہیں کیا جاتا۔ مقابلے کے لیے صرف وہی اکاؤنٹ رجسٹر کیے جا سکتے ہیں جن میں ڈپازٹ کی کم از کم حد کی رقم ڈپازٹ کروائی گئی ہو۔

"مقابلے میں شرکت کریں" کی ٹیب پر "بونسز اور پروموشنز" سیکشن میں نِک نیم استعمال کرتے ہوئے اس مقابلے میں ایک یا ایک سے زائد ٹریڈنگ اکاؤنٹس رجسٹر کروائے۔

Trading Contest کا انعام

7.2 سب سے زیادہ گین پوائنٹس حاصل کرنے والے ٹاپ-10 ٹریڈرز کو انعامات دیے جائیں گے:

پہلی پوزیشن کے لیے میک بُک پرو 14" (ایم 2 پرو) 512GB* (یا متبادل رقم کے طور پر 1700 USD)؛

دُوسری پوزیشن کے لیے میک بُک ایئر 13" (ایم 1 چِپ) 256GB* (یا متبادل رقم کے طور پر 1000 USD)؛

تیسری پوزیشن کے لیے آئی پیڈ ایئر 256GB Wi-Fi* (یا متبادل رقم کے طور پر 700 USD)؛

4-10ویں پوزیشن کے لیے ایپل واچ SE GPS* (یا متبادل رقم کے طور پر 250 USD)؛

Trading Contest کے فاتحین کا انتخاب

7.3 مقابلے کے ٹریڈنگ دورانیے کے دوران حاصل کیے جانے والے گین پوائنٹس کی بنیاد پر فاتحین کا تعیّن کیا جائے گا۔

7.4 سب سے زیادہ گین پوائنٹس والے ٹاپ-10 ٹریڈرز کو انعامات دیے جائیں گے۔

7.5 اس ٹریڈنگ مقابلے میں گین پوائنٹس کا حساب اس فارمولے سے کیا جاتا ہے:

گین پوائنٹس = (پرافٹ - ودڈرال) / (آغاز کی ایکوئٹی - آغاز کا کریڈٹ + ڈپازٹ * 100 * نفع بخش دن

پرافٹ - اس مقابلے کے آغاز سے مقابلے میں رجسٹر کردہ اکاؤنٹ سے کمائے گئے منافع کی رقم؛

ڈپازٹ - مقابلے کے آغاز سے تمام ڈپازٹ اور وصول ہونے والے اندرونی ٹرانسفر؛

ودڈرال - مقابلے کے آغاز سے تمام ودڈرالز اور ادا کیے جانے والے اندرونی ٹرانسفر؛

آغاز کی ایکوئٹی - مقابلے میں شرکت کے آغاز کے وقت کلائنٹ کے اکاؤنٹ میں موجود فنڈز کی رقم؛

آغاز کا کریڈٹ - مقابلے کے آغاز کے وقت کلائنٹ کے اکاؤنٹ میں بونس فنڈز کی رقم۔

نفع بخش دنوں کے حساب میں مقابلے کے آغاز سے لے کر موجودہ دن تک تمام وہ دن شمار کیے جاتے ہیں جن دنوں میں کلائنٹ نے (اوپن اور کلوز ڈیلز سے) کم از کم 0.01 USD کمائے ہوں۔ کوئی دن "نفع بخش" ہے یا نہیں اس کا تعیّن کرنے کے لیے ہم اوپن اور کلوز دونوں آرڈرز شمار کرتے ہیں۔ اگر دن کے اختتام پر کلائنٹ کے اوپن آرڈرز موجود ہوں تو ان آرڈرز کی کارکردگی اس حساب پر اثرانداز ہو سکتی ہے۔ دن کا آغاز GMT+3 کے مطابق 00:00:00 بجے ہوتا ہے اور دن کا اختتام GMT+3 کے مطابق 23:59:59 بجے ہوتا ہے (سرور ٹائم)۔

7.6 مقابلے کے آغاز کے دن ٹریڈنگ ڈیلز ان اکاؤنٹس پر کھولی جا سکتی ہیں جو مقابلے کے لیے رجسٹر کیے گئے ہوں۔ لیکن برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ اگر کلائنٹ نے اکاؤنٹ سے کچھ رقم نکلوائی ہو یا فنڈز کا کچھ حصّہ نقصان میں ضائع ہوا ہو، اور مقابلے کے آغاز کی تاریخ پر یہ اکاؤنٹ بیلنس کم از کم ڈپازٹ کی حد $100 سے کم ہو تو آغاز کی ایکوئٹی 100 USD ہی ہو گی، لہٰذا کلائنٹ کے لیے اچھے نتائج کا حصول بہت مشکل ہو گا۔

7.7 اگر گین پوائنٹس فارمولے کے مطابق حساب کردہ ویلیو 0 سے کم ہو تو نتائج کے ٹیبل میں گین پوائنٹس = 0 ظاہر ہوں گے۔

حساب کتاب کی مثال

کلائنٹ مقابلے میں پانچ دن ٹریڈنگ کرتا ہے اور ہر دن یہ نتائج ملتے ہیں:

تاریخ منافع ڈپازٹس ودڈرالز ایکوئٹی کریڈٹ گین نفع بخش دن گین پوائنٹس
آغاز - 0 0 100 0 - 0 -
دن 1 50 0 0 150 0 50 1 50
دن 2 30 100 0 280 0 40 2 80
دن 3 20 0 50 250 0 25 3 75
دن 4 -30 0 0 220 0 10 3 30
دن 5 90 0 0 310 0 55 4 220

مقابلے کے آغاز کے وقت کلائنٹ کے پاس اکاؤنٹ میں 100 USD (ایکوئٹی = 100 USD) تھے دن 1: کلائنٹ نے 50 USD کا منافع کمایا اور نفع بخش دن = 1۔

گین پوائنٹس = (منافع - ودڈرالز) / (آغاز کی ایکوئٹی - آغاز کا کریڈٹ + ڈپازٹس) * 100 * نفع بخش دن = (50 - 0) / (100 - 0 + 0) * 100 * 1 = 50

دن 2: کلائنٹ 100 USD کا ایک اضافی ڈپازٹ کرواتا ہے اور 30 USD کا منافع کماتا ہے۔ نفع بخش دن = 2۔

گین پوائنٹس = (80 - 0) / (100 - 0 + 100) * 100 * 2 = 80

دن 3: کلائنٹ 50 USD ودڈرا کرواتا ہے اور 20 USD کا منافع کماتا ہے۔ نفع بخش دن = 3۔

گین پوائنٹس = (100 - 50) / (100 - 0 + 100) * 100 * 3 = 75 (جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ منافع کمانے کے باوجود مقابلے کے دوران رقم نکلوانے کی وجہ سے گین پوائنٹس انڈیکیٹر نیچے آیا)

دن 4: کلائنٹ کو 30 USD کا نقصان ہوا۔ نفع بخش دنوں کے انڈیکیٹر میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: نفع بخش دن = 3۔

گین پوائنٹس = (70 - 50) / (100 - 0 + 100) * 100 * 3 = 30

دن 5: کلائنٹ نے 90 USD کا منافع کمایا۔ نفع بخش دنوں کے انڈیکیٹر میں دوبارہ 1 کا اضافہ ہوتا ہے کیوں کہ کلائنٹ کو ایک مرتبہ پھر منافع ہوا ہے: نفع بخش دن = 4۔

گین پوائنٹس = (160 - 50) / (100 - 0 + 100) * 100 * 4 = 220

انعامات حاصل کرنے کی شرائط

8.1 فاتحین کے انتخاب کے بعد 5 کاروباری دن کے اندر اندر فاتحین کی فہرست JustMarkets ویب سائٹ اور آفیشل سوشل میڈیا پیجز پر پبلش کی جائے گی۔

8.2 JustMarkets اس Weekly Lucky Draw اور Trading Contest کے فاتحین کو اس ای میل اور فون کے ذریعے مطلع کرے گا جو کلائنٹ کے بیک آفس میں فراہم کیے گئے ہیں۔

8.3 فاتحین کے لیے لازم ہے کہ JustMarkets کمپنی کی طرف سے فاتحین کا اعلان کیے جانے کے بعد 5 کارباری دنوں کے اندر اندر اپنا انعام کلیم کریں اور اسے وصول کرنے کے لیے رابطے کی معلومات فراہم کریں۔ اگر جیتنے والا کوئی فرد اس دورانیے کے اندر اندر رابطے کی معلومات فراہم نہیں کرتا تو JustMarkets انعام منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

8.4 مقابلے کے دورانیے کے آخری دن کے بعد JustMarkets 45 کاروباری دنوں کے اندر انعامات ارسال کرے گی۔

8.5 نامساعد حالات جو کمپنی کے دائرہ اختیار سے باہر ہوں، ان کی وجہ سے یا انعام کی ڈیلیوری کے حوالے سے مشکلات کی صُورت میں اگر آفر کردہ انعامات دستیاب نہ ہوں تو پھر کمپنی ظاہر کردہ رقم کی صُورت میں نقد انعام کلائنٹ کے اس ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں فراہم کرے گی جو مقابلے میں رجسٹر کیا گیا ہو گا۔ جیتنے والے فرد کی طرف سے نوٹیفیکیشن کا جواب اور نقد انعام وصول کرنے کی رضامندی موصول ہونے کے بعد 5 دن کے اندر اندر انعام کی رقم فاتح کے ان ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے بیلنس میں کریڈٹ کر دی جائے گی جو اس پروموشن میں شریک ہیں۔ نقد انعامات کی رقم ودڈرال یا مزید ٹریڈنگ کرنے کے لیے دستیاب ہوتی ہے۔

8.6 کوئی کلائنٹ جو Weekly Lucky Draw میں انعام جیتتا ہے وہ Trading Contest میں ایک انعام حاصل کر سکتا ہے۔ لیکن ایک کلائنٹ Weekly Lucky Draws میں 2 یا اس سے زائد انعامات حاصل نہیں کر سکتا۔ اور ایک کلائنٹ Trading Contest میں 2 یا اس سے زائد انعامات حاصل نہیں کر سکتا۔

8.7 ضروری نہیں کہ اس پروموشن کے تشہیری مواد میں استعمال کی جانے والی تصاویر انعامات کے اصل ماڈلز کی عکاسی کرتی ہوں۔

عمومی

9۔ یہ پروموشن JustMarkets کے صرف ان کلائنٹس کے لیے دستیاب ہے جن کی رہائش ذیل میں بیان کردہ منتخب ممالک/علاقوں میں رجسٹر شدہ ہے: افغانستان، البانیہ، الجیریا، اندورا، انگولا، انگوئیلا، انٹارکٹیکا، انٹیگوا اور باربودا، ارجنٹینا، ارمینیا، اروبا، آذربائیجان، بہاماس، بحرین، بنگلہ دیش، بارباڈاس، بینن، برمودا، بھوٹان، بولویا، بوسنیا ہرزیگوینا، بوٹسوانا، برازیل، برونائی، برکینا فاسو، برونڈی، کابووردے، کمبوڈیا، کیمرون، کیمین آئی لینڈز، سینٹرل افریقن ری پبلک، چاڈ، چلی، چین، کرسمس آئی لینڈ، کوکوز (کیلنگ) آئی لینڈز، کولمبیا، کموروس، کانگو - برازاویل، کانگو - کنشاسا، کوک آئی لینڈز، کوسٹا ریکا، کوراکاؤ، جبوتی، ڈومینیکا، ڈومینیکن ری پبلک، مشرقی تیمور، ایکواڈور، مصر، ایلسلواڈور، ایکواٹوریئل گینیا، ایریٹیریا، ایتھوپیا، فاک لینڈ آئی لینڈز، فیرو آئی لینڈز، فجی، فرینچ پولینیسیا، گیبون، گیمبیا، جارجیا، گھانا، گرین لینڈ، گرینیڈا، گوئٹے مالا، گینیا، گینیا-بساؤ، گوائنا، ہیٹی، ہونڈوروس، ہانگ کانگ، انڈیا، انڈونیشیا، عراق، اسرائیل، جمائکا، اُردن، قازقستان، کینیا، کریباٹی، کویت، کرغستان، لاؤس، لبنان، لیسوتھو، لائبیریا، لیبیا، مکاؤ، میسیڈونیا، مڈغاسکر، ملاوی، ملائیشیا، مالدیپ، مالی، مارشل آئی لینڈز، موریطانی، میکسیکو، مائیکرونیسیا، مولڈووا، موناکو، منگولیا، مونٹیگرو، مونٹسیرت، مراکش، موزمبیق، نمیبیا، نورو، نیپال، نیو کیلیڈونیا، نیوزی لینڈ، نکارا گوا، نائجر، نائجیریا، نیو، عمان، پاکستان، پالاؤ، فلسطین، پانامہ، پاپوا نیو گینیا، پیراگوئے، پیرو، فلپائن، پٹ کیرن آئی لینڈز، قطر، روانڈا، سینٹ ہیلینا، سینٹ کٹس اور نیوس، سینٹ لوسیا، سینٹ پیری اور میکیلون، سین میرینو، ساؤ ٹوم اور پرنسپل، سعودی عرب، سنیگال، سربیا، سیری لیون، سنگاپور، سولومون آئی لینڈز، صومالیہ، جنوبی افریقہ، جنوبی کوریا، سری لنکا، سوری نیم، سوالبرڈ اور جان مین، سوئٹزرلینڈ، تائیوان، تاجکستان، تنزانیہ، تھائی لینڈ، ٹوگو، ٹوکیلاؤ، ٹونگا، ٹرینی ڈیڈ اور ٹوباگو، تیونس، ترکیہ، ترکمانستان، ترکس اور کائیکوس آئی لینڈز، ٹوالو، یوگینڈا، متحدہ عرب امارات، یوراگوئے، ازبکستان، وینزویلا، ویت نام، ویلس اور فوٹونا، زیمبیا، زمبابوے۔

10۔ اس پروموشن میں شرکت کرنے سے کلائنٹ خود کار طور پر JustMarkets کو اجازت دیتا ہے کہ وہ اس کی ذاتی معلومات (مکمل نام اور رہائشی ملک) اور انعام کے ساتھ تصویر کو JustMarkets تشہیری سرگرمی، بشمول JustMarkets ویب سائٹ، سوشل نیٹ ورکس اور دیگر پروموشنل مواد پر یہ معلومات پوسٹ کرنے، کے لیے استعمال کرے۔

11۔ ہر کلائنٹ صرف حقیقی معلومات (بشمول لیکن بلاتحدید مکمل نام، ای میل، فون نمبر) فراہم کرنے سے اتفاق کرتا/تی ہے۔ جعلی معلومات فراہم کرنے کا نتیجہ Lucky Draw اور Trading Contest سے نااہلی بھی ہو سکتا ہے۔

12۔ IP ایڈریس یا ذاتی معلومات کی مماثلت یا مختلف کلائنٹس سے منسوب اکاؤنٹس کی دیگر علامتوں کی صُورت میں، ایسے اکاؤنٹس کے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔

13۔ مقابلے میں شرکت کرنے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے حاصل ہونے والے پارٹنر ریونیو شیئر پر کسی قسم کی کوئی پابندیاں نہیں ہیں۔

14۔ JustMarkets کمپنی کوئی وجہ بتائے بغیر مقابلے میں شریک ہونے والے کسی بھی فرد کے مقابلے میں شرکت کا حق ختم کرنے یا اسے مقابلے کے لیے نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ ایسی وجوہات میں بلاتحدید تقریباً ایک ہی وقت میں مختلف ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں ایک ہی کرنسی پیئرز کے ساتھ بڑے والیم کے مخالف آرڈر کھولنا، یقینی منافع حاصل کرنے کے لیے کوٹ فلو میں ناکامی کا استعمال یا کسی بھی قسم کی دیگر دھوکہ دہی شامل ہے جس کا تعیّن کمپنی اپنی صوابدید پر کرے گی۔

15۔ اس پروموشن میں شرکت کرنے سے کلائنٹ اقرار کرتا/تی ہے کہ اس نے یہ شرائط و ضوابط اور JustMarkets کمپنی کی ویب سائٹ پر شائع کردہ کلائنٹ ایگریمنٹ پڑھ لیے ہیں، سمجھ لیے ہیں اور ان کی پابندی کرنے سے اتفاق کرتا/تی ہے۔

16۔ کمپنی کسی پیشگی نوٹس کے بغیر کسی بھی وقت ان شرائط و ضوابط کو تبدیل کرنے اور ان میں ترمیم کرنے کے ساتھ ساتھ اس پروموشن کو منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

17۔ کسی بھی ایسی صورتحال کے حوالے سے کمپنی کا فیصلہ حتمی تصوّر ہو گا جس کا ذکر ان شرائط و ضوابط میں نہیں کیا گیا۔

* میک بُک پرو، میک بُک ایئر، آئی پیڈ ایئر اور ایپل واچ Apple Inc کے ٹریڈ مارکس ہیں، جو امریکہ اور دیگر ممالک میں رجسٹر شدہ ہے۔ ٹریڈمارکس اور برانڈز ان کے اپنے مالکان کی پراپرٹی ہیں۔

مذید پڑھیں