Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING

ہالی ڈے ڈپازٹ بونس

ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ JustMarkets کے ساتھ۔

50 امریکی ڈالرز کے ہر ڈپازٹ کے

اب سے 50 امریکی ڈالرز کے ہر ڈپازٹ کے ساتھ 50%، 75% یا 100% ڈپازٹ بونس بھی دیا جائے گا۔ ٹریڈنگ کے دوران اپنا حاصل شدہ منافع کسی بھی وقت نکالیے۔ ہر کلائنٹ بونس کی مد میں 20,000 امریکی ڈالرز تک کی رقوم وصول کرسکتا ہے۔ اس موقع کو ہاتھ سے قطعاً جانے نہ دیجیے! اس پروموشن کا اختتام 31 جنوری 2018 کو ہوگا۔

بونس کیسے
حاصل کیا جائے؟
  • ادائیگی کے کسی بھی طریقے کا استعمال کرتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ میں 50 امریکی ڈالرز یا اس سے زائد رقم جمع کروائیے

  • ڈپازٹ فارم میں اپنی پسند کے حجم کے مطابق ہالی ڈے ڈپازٹ بونس کا انتخاب کیجیے

  • بونس کا استعمال کرتے ہوئے ٹریڈنگ کیجیے ، اسے نکالنے کے لیے دستیاب بنائیے، منافع نکالیے

ہالی ڈیپازٹ بونس کے قواعد و ضوابط:
  • تمام Mini اکاؤنٹس کے حامل کلائنٹس کو بونس حاصل کرنے اور درج ذیل شرائط کے تحت بونس کی رقم کا انتخاب کرنے کی سہولت حاصل ہے:
    • ہر 50 امریکی ڈالرز اور زائد رقم کے ڈپازٹ پر 50%، 75% یا 100%۔
    تمام Standard اکاؤنٹس کے حامل کلائنٹس کو بونس حاصل کرنے اور درج ذیل شرائط کے تحت بونس کی رقم کا انتخاب کرنے کی سہولت حاصل ہے:
    • ہر 100 امریکی ڈالرز اور زائد رقم کے ڈپازٹ پر 50%، 75% یا 100%۔
    ڈپازٹس کی رقوم کا مجموعہ نہیں کیا جاتا، بونس صرف یکمشت ڈپازٹ پر حاصل کیا جاسکتا ہے (مثال کے طور پر اگر کوئی کلائنٹ پہلے 50 امریکی ڈالرز جمع کرواتا ہے اور بعد میں پھر 50 امریکی ڈالرز ، تو اسے 100 امریکی ڈالرز تصور نہیں کیا جائے گا اور نتیجتاً اس پر بونس بھی نہیں ملے گا)۔ JustMarketsکلائنٹس، اپنے لیے دستیاب ادائیگی کے کسی بھی سسٹم کے تحت ڈپازٹس کرنے کے بعد بونس پروگرام میں شرکت کرسکتے ہیں۔ ادائیگی کے دستیاب سسٹمز کے بارے میں مزید جاننے کے لیے، براہِ کر م یہ صفحہ ملاحظہ کیجیے۔
  • 50 امریکی ڈالرز سے کم جمع کردہ رقم کا اکاؤنٹ، پروموشن میں شرکت کا اہل نہیں ہوگا۔
  • حاصل کیے جانے والے زیادہ سے زیادہ بونس کی حد کا جائزہ ذیل میں دیا گیا ہے:
    • بونس کی وہ زیادہ سے زیادہ رقم جسے ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر حاصل کیا جاسکتا ہے، 10,000 امریکی ڈالرز ہے؛
    • بونس کی وہ زیادہ سے زیادہ رقم جسے کلائنٹ کے تمام ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر حاصل کیا جاسکتا ہے، 20,000 امریکی ڈالرز ہے۔
  • بونس حاصل کرنے کے لیے، کلائنٹ کو انتظامی شعبے کے ڈپازٹ فارم میں ‘‘ڈپازٹ بونس حاصل کیجیے’’ کو نشان زد کرنا، بونس کی رقم کا انتخاب کرنا، ‘‘ڈپازٹ بونس کے قواعد و ضوابط’’ کو پڑھ کر قبول کرنا اور ‘‘ڈپازٹ’’ بٹن پر کلک کرنا ہوگا۔ اگر کوئی کلائنٹ، ادائیگی کے ایجنٹ کے توسط سے ڈپازٹ کرے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ اپنی ادائیگی کی موجودہ کیفیت کی تکمیل ہونے پر جتنا جلد ممکن ہوسکے سپورٹ ڈپارٹمنٹ سے رابطہ کرے۔ ادائیگی کی موجودہ کیفیت ٹرانزیکشن کے سابقہ ریکارڈ کے صفحے پر ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔
  • کلائنٹ کے اکاؤنٹس کے مابین داخلی منتقلی پر بونس نہیں دیا جائے گا۔
  • بونس کی رقوم، ‘‘کریڈٹ’’ کے خانے کے تحت ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں جمع کروائی جاتی ہیں اور انہیں ٹریڈنگ کے لیے اضافی مارجن کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلی معلومات، کلائنٹ کے انتظامی شعبے میں ‘‘وصول کردہ بونسز’’ کے صفحے پر آویزاں کردی جاتی ہیں۔
  • بونس کی رقوم کو ‘‘کریڈٹ’’ کے خانے سے ‘‘بیلنس’’ کے خانے میں منتقل کرنے اور ان رقوم کو نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب بنانے کے لیے، ٹریڈنگ کے معاملات کو درج ذیل مجموعی حجم میں انجام دینا ہوگا:
    • < کھیپوں کی تعداد> = < بونس کی رقم > / 4 برائے Mini، Standard اکاؤنٹس؛
  • بونس، 50 امریکی ڈالرز یا اس سے زائد رقم کے ہر ڈپازٹ پر حاصل کیا جاسکتا ہے، لیکن اس صورت میں مطلوبہ حجم (موجودہ قواعد و ضوابط کی شق 7 تحت) کی ٹریڈنگ، ڈپازٹس کے آرڈر کے تحت مسلسل کی جاتی ہے۔
  • ٹریڈ کردہ حجم کے تخمینے میں درج ذیل آرڈرز کو زیرِغور نہیں لایا جاتا:
    • 3 پِپس سے کم نتیجے کی حامل ٹریڈنگ کے تحت کیے جانے والے آرڈرز
    • بونس کو اکاؤنٹ میں جمع کروانے سے قبل بند ہوجانے والے آرڈرز
  • مطلوبہ حجم کی ٹریڈنگ مکمل ہونے تک، صرف منافع ہی استعمال کے لیے نکالا جاسکتا ہے۔ پروموشن میں شامل، جمع کردہ رقوم کے نکالنے پر پابندی ختم کرنے کے لیے، انتظامی شعبے میں ‘‘وصول کردہ بونسز’’ کے صفحے پر ‘‘موجودہ کیفیت’’ کے کالم میں بونس کو منسوخ کرنا ہوگا۔
  • موجودہ قواعد و ضوابط کی شق 7 میں بیان کردہ بونس کی شرائط کی تکمیل پر، یہ بونس2 گھنٹے کے اندر اندر ازخود ‘‘کریڈٹ’’ کے خانے سے ‘‘بیلنس’’ کے خانے میں منتقل ہوجائے گا۔
  • مطلوبہ حجم کی ٹریڈنگ کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ، ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے کے بعد سے 90 دن ہے۔ اس میعاد کے خاتمے پر، اگر موجودہ قواعد و ضوابط کی شق7 میں بیان کردہ شرائط کی تکمیل نہ کی گئی تو، بونس منسوخ ہوجائے گا۔ بونس، میعاد کے خاتمے سے پہلے بھی منسوخ ہوسکتا ہے اگر کلائنٹس کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں موجود رقوم کی صورتحال یہ ہو: ایکوئٹی ≥ کریڈٹ
  • ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو مارجن کال کی سطح پر لانے کے بعد، کلائنٹس کو ٹریڈنگ ٹرمینل میں اطلاع موصول نہیں ہوتی۔
  • پروموشنز میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
  • کمپنی کسی بھی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پروموشن کی تبدیلی، تجدید یا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • یہ پروموشن مؤرخہ 19 دسمبر 2017 سے 31 جنوری 2018 (بشمول ان دونوں تاریخوں کے) تک کے لیے ہے۔
مذید پڑھیں