Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING

فاریکس پر تجارت سے پہلے زیادہ رقم حاصل کریں

یہ تشہیری مہم اختتام پذیر ہوچکی ہے، تاہم آپ پ کبھی بھی رجسٹر ہوکر، اپنے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے کے بعد JustMarkets کے ساتھ ٹریڈنگ کا آغاز کرسکتے ہیں۔

یکس Forex پر سے ٹریڈنگ کیجیے اور پائیے پہلے سے زیادہ رقم

حاصل کریں

ہماری کمپنی کے ساتھ ٹریڈنگ کرتے ہوئے پہلے سے زیادہ رقم کے حقدار بن جائیے۔ JustMarkets ہر مرتبہ رقم جمع کروانے پر آپ کو بونس پیش کررہا ہے۔ اب اپنے اکاؤنٹ میں صرف 100 امریکی ڈالرز یا اس سے زائد رقم جمع کروانے پر آپ کے لیے اپنی جمع کردہ رقم سے 100% تک کا بونس پانے اور اسے ٹریڈنگ کے لیے استعمال کرنے کا نادر موقع۔

بونس حاصل کرنے کے تین مراحل
  • اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کم از کم 100 امریکی ڈالرز جمع کروائیے

  • اپنی ترجیحات کے مطابق بونس کی رقم کا انتخاب کیجیے

  • اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں بونس وصول کیجیے اور JustMarkets کے ساتھ اپنی بھرپور کمائی جاری رکھیے!

  • تمام کلاسک اور NDD ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر بونس دیے جاتے ہیں۔
  • کلائنٹ کو بونس کی رقم منتخب کرنے کا استحقاق حاصل ہے ۔ بونس کی رقم کا دارومدار جمع کروائی گئی رقم پر ہے۔
    • 100 امریکی ڈالرز سے 500 امریکی ڈالرز تک جمع کردہ ہررقم پر 10 فیصد یا 25 فیصد بونس؛
    • 500 امریکی ڈالرز یا اس سے زائد جمع کردہ ہر رقم پر 10 فیصد، 25 فیصد، 50 فیصد، 75 فیصد یا 100 فیصد؛
    جمع کردہ رقوم کا مجموعہ نہیں کیا جاتا، بونس صرف یکمشت جمع کردہ رقم پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ (مثال کے طور پر کلائنٹ اگر 50 امریکی ڈالرز اور پھر 50 امریکی ڈالرز جمع کرواتا ہے تو انہیں 100 امریکی ڈالرز تصور نہیں کیا جائے گا اور اس پر بونس نہیں ملے گا)۔ JustMarkets کے کلائنٹس کے لیے دستیاب ادائیگی کے کسی بھی سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے جمع کی جانے والی رقوم، بونس پروگرام میں شامل کی جاتی ہیں۔ ادائیگی کے دستیاب سسٹمز کے بارے میں مزید معلومات کے لیے براہِ کرم یہ صفحہ ملاحظہ کیجیے۔
  • ادائیگی کے بعض سسٹمز پر، ‘خصوصی جمع کردہ رقم پر بونس’ کے قواعد لاگو ہو سکتے ہیں۔
  • 100 امریکی ڈالرز سے کم جمع کردہ رقم کا حامل اکاؤنٹ تشہیری مہم میں شرکت کا اہل نہیں۔
  • بونس کی مد میں حاصل کردہ زیادہ سے زیادہ رقم کی حد کا جائزہ ذیل میں پیش ہے:
    • ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر بونس کی مد میں حاصل کردہ رقم کی زیادہ سے زیادہ حد 5000 امریکی ڈالرز ہے۔
    • کلائنٹس کے تمام ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر حاصل کردہ بونس کی زیادہ سے زیادہ حد 10 000 امریکی ڈالرز ہے۔
  • بونس حاصل کرنے کے لیے، کلائنٹ کو انتظامی شعبے کے ڈپازٹ فارم میں "ڈپازٹ بونس حاصل کیجیے" کو نشان زد کرنا، بونس کی رقم کا انتخاب کرنا، "جمع کردہ رقم پر بونس کے قواعد" پڑھنا اور منظور کرنا اور "ڈپازٹ" کے بٹن پر کلک کرنا ہوگا۔
  • کلائنٹ کے اکاؤنٹس کے مابین داخلی منتقلی پر بونس نہیں دیا جائے گا۔
  • بونس کی رقوم ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے خانے "وصولی" میں جمع کی جاتی ہیں اور انہیں ٹریڈنگ کے لیے اضافی مارجن کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلی معلومات، کلائنٹ کے انتظامی شعبے میں دیے گئے "وصول کردہ بونسز" کے صفحے پر ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔
  • بونس کی رقم کو "وصولی" کے خانے سے "میزان" کے خانے میں منتقل کرنے اور نکلوانے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے رقم کو دستیاب بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ٹریڈنگ کے عمل کو ذیل کے مجموعی حجم میں انجام دیا جائے۔
    • < کھیپوں کی تعداد > = < بونس کی رقم > / 4 برائے کلاسک اکاؤنٹس؛
    • < کھیپوں کی تعداد > = < بونس کی رقم > / 3 برائے NDD اکاؤنٹس۔
  • 100 امریکی ڈالرز یا اس سے زائد رقم ہر مرتبہ جمع کروانے پر بونس حاصل کیا جاسکتا ہے لیکن اس صورت میں مطلوبہ حجم ( موجودہ قواعد کی شق نمبر 9 کے تحت) کو جمع کردہ رقم کے آرڈرز کے مطابق مسلسل ٹریڈ کیا جاتا ہے۔
  • ٹریڈ کردہ حجم کے تخمینے میں درج ذیل آرڈرز کو شامل نہیں کیا جاتا:
    • ایسے آرڈرز جن کی ٹریڈنگ کا نتیجہ 3 پِپس سے کم ہو؛
    • بونس پروگرام میں شمولیت کے لیے اکاؤنٹ میں رقم جمع کیے جانے سے قبل ہی آرڈرز بند ہوگئے ہوں۔
  • مطلوبہ حجم کی ٹریڈنگ مکمل ہونے تک، صرف منافع کی ہی رقم نکلوائی جا سکتی ہے۔ تشہیری مہم میں شامل ہونے والی جمع کردہ رقوم نکلوانے کی حد کے خاتمے کے لیے انتظامی شعبے میں "وصول کردہ بونسز" کے صفحے پر "اسٹیٹس" کے کالم میں درج بونس کو منسوخ کرنا ہوگا۔
  • موجودہ قواعد کی شق نمبر 9 میں درج بونس کی شرائط کی تکمیل پر، یہ خود بخود 2 گھنٹے کے اندر اندر "وصولی" کے خانے سے "میزان" کے خانے میں منتقل ہوجائے گا۔
  • مطلوبہ حجم کی ٹریڈنگ کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ، ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں رقم جمع ہونے سے لے کر 90 دن ہے۔ اس مدت کے ختم ہونے کے بعد، اگر موجودہ قوانین کی شق نمبر 9 میں درج شرائط پوری نہ کی گئیں تو بونس منسوخ کر دیا جائے گا۔ اگر کلائنٹس کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں موجود رقوم کی صورتحال کچھ یوں ہو: ایکوئٹی ≥ کریڈٹ، تب بھی بونس منسوخ ہوجائے گا۔
  • ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں مارجن کال کی سطح تک پہنچنے پر کلائنٹس کو ٹریڈنگ ٹرمینل میں اطلاع موصول ہوگی۔
  • تشہیری مہم میں شامل ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے شرکاء کے درمیان آمدنی کی تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
  • کمپنی کو بغیر کسی پیشگی اطلاع کے، اس تشہیری مہم کی تبدیلی، تجدید یا منسوخی کا اختیار حاصل ہے۔