Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING
%120 بونس
بہتر ٹریڈنگ کے لیے اپنے ڈپازٹ کو 120% بونس سے ضرب دیں۔
$40,000 تک
بونس پائیں
اپنے ڈِپازٹ پر منحصر اپنا ترجیحی
بونس سائز منتخب کریں:
بونس حاصل کرنے
کا انتہائی آسان طریقہ:
  • 1۔ انتطامی شعبے میں ڈپازٹ کے سیکشن میں جائیں

  • ڈپازٹ فارم میں "ڈپازٹ پر بونس حاصل کریں" کی سطر کو نشان زد کریں

  • 3۔ "ڈپازٹ بونس کے قوانین" کو پڑھیں اور قبول کریں

  • "ڈپازٹ" کے بٹن پر کلک کریں

ڈپازٹ بونس کے قوانین:
    • Standard Cent، Pro، Standard اکاؤنٹس کے تمام گاہکوں کے پاس 100$ تک یا اس سے زائد جمع کروائی گئی تمام رقوم پر 50 فیصد بونس پانے کا موقع ہے۔
    • Pro، Standard اکاؤنٹس کے تمام گاہکوں کے پاس 100$ سے لے کر اس سے زائد جمع کروائی گئی تمام رقوم پر 100 فیصد بونس پانے کا موقع ہے۔
    • Pro، Standard اکاؤنٹس کے تمام گاہوں کے پاس 500$ سے لے کر اس سے زائد جمع کروائی گئی تمام رقوم پر 120 فیصد بونس پانے کا موقع ہے۔
    جمع کرائی گئی رقوم کو باہم جمع نہیں کیا جاتا، بونس صرف یکمشت جمع کروائی گئی رقم پر ہی حاصل کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً، اگر گاہک پہلے 50$ اور پھر 50$ ڈپازٹ کرتا ہے تو اسے 100$ تصور نہیں کیا جائے گا۔ JustMarkets کے گاہکوں کے لیے دستیاب ادائیگی کے کسی بھی سسٹم کے ذریعے جمع کروائی گئی رقوم ہی بونس پروگرام میں شامل ہوں گے۔ ادائیگی کے دستیاب سسٹمز کے بارے میں مزید جاننے کے لیے، براہِ کرم یہ صفحہ ملاحظہ کریں۔
    برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ یہ پروموشن 01.02.2021 سے 30.11.2021 تک دستیاب ہے
  • ادائیگی کے بعض سسٹمز پر ڈپازٹ بونس کے خصوصی قوانین لاگو ہوسکتے ہیں۔
  • حاصل ہونے والی زیادہ سے زیادہ بونس کی رقم پر عائد پابندیاں یہ ہیں:
    • ایک تجارتی اکاؤنٹ پر قابلِ حصول بونس کی زیادہ سے زیادہ رقم 40,000$ ہے؛
    • گاہک کے تمام تجارتی اکاؤنٹس پر قابلِ حصول بونس کی زیادہ سے زیادہ رقم 40,000$ ہے۔
  • بونس حاصل کرنے کے لیے گاہک کو انتظامی شعبے کے ڈپازٹ فارم میں "ڈپازٹ بونس حاصل کریں" کو نشان لگانا ہوگا، "ڈپازٹ بونس کے قوانین" کو پڑھنا ہوگا اور "ڈپازٹ" کے بٹن پر کلک کرنا ہوگا۔
  • گاہک کے اکاؤنٹس کے درمیان داخلی منتقلی پر بونس حاصل نہیں ہوگا۔
  • بونس کی رقوم کو "کریڈٹ" کے خانے میں تجارتی اکاؤنٹ میں جمع کردیا جاتا ہے اور انہیں تجارت کے لیے اضافی مارجن کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلی معلومات گاہک کے بیک آفس میں "حاصل شدہ بونسز" کے صفحے پر موجود ہیں۔
  • بونس کی رقوم کو "کریڈٹ" کے خانے سے "بیلنس" کے خانے میں منتقل کرنے اور استعمال کے لیے نکالنے یا مزید تجارت کے لیے ان رقوم کو دستیاب بنانے کے لیے، تجارت کے عمل کو درج ذیل کے مجموعی حجم میں انجام دینا ضروری ہوگا:
    • < لاٹس کی تعداد> = < بونس کی رقم> / 2 برائےStandard Cent، Pro، Standard اکاؤنٹس؛
    براہِ کرم نوٹ فرمالیں کہ اس نئے فارمولے میں ایک لاٹ کی مالیت کی بطور "حجم بہ مساوی 100,000$" توضیح کی گئی ہے۔
    مثال ملاحظہ کیجیے:

    آپ نے 500$ جمع کروائے اور 600$ بونس حاصل کیا۔ اس بونس کو "کریڈٹ" والٹ سے "بیلنس" والٹ میں منتقل کرنے کے لیے، آپ کو پہلے 300 لاٹس میں ٹریڈ کرنا ہوگا – یعنی ٹریڈنگ کے حجم کا 30,000,000$۔

    آپ نے فی الحال USD/CHF کی 2 لاٹس اور USD/JPY کی 2 لاٹس میں ٹریڈنگ کی ہے۔ چونکہ ان اشتراکی جوڑوں میں USD اساسی کرنسی ہے، لہذا ان کے لیے لاٹ کی مالیت 100,000$ ہے۔ آپ نے ٹریڈنگ کے حجم کے پورے 400,000$ یا 4 لاٹس میں ٹریڈ کیا ہے۔

    آپ نے 1.11000 پر EUR/USD کی 8 لاٹس میں بھی ٹریڈنگ کی ہے۔ چونکہ اس اشتراکی جوڑے میں USD ٹریڈ کردہ کرنسی ہے، لہذا لاٹ کی مالیت 100,000 کو ٹریڈ کے دوران جوڑے کی حالیہ قیمت سے ضرب دے کر حاصل ہوگی۔ اس صورت میں، یہ 111,000$ فی لاٹ ہے۔ آپ نے ٹریڈنگ کے حجم کے 888,000$ یا 8.88 لاٹس میں ٹریڈ کیا ہے۔

    تاہم، آپ نے فورڈ اسٹاک کی 100 لاٹس میں بھی ٹریڈ کیا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاٹ کی مالیت کا تخمینہ اثاثے کی USD میں موجودہ قیمت کو استعمال کرتے ہوئے لگایا جاتا ہے۔ فی الحال، یہ 8.70$ تھی، جو 100 لاٹس کی مالیت 870$ یا 0.0087 لاٹس بناتی ہے۔

    مجموعی طور پر، آپ نے حجم میں 1,288,870$ یا 12.88 لاٹس کی ٹریڈنگ کی ہے۔ اپنا 600$ کا بونس نکالنے کے لیے، آپ کو مزید 28,711,130$ یا اندازاً 287.1 لاٹس میں ٹریڈنگ کرنا ہوگی۔

  • بونس ہر جمع کروائی گئی رقم پر حاصل کیا جاسکتا ہے، لیکن اس صورت میں درکار حجم (موجودہ قوانین کی شق 7 کے مطابق) کی تجارت جمع کروائی گئی رقوم کے آرڈر کے مطابق مسلسل کی جاتی ہے۔
  • تجارت کردہ حجم کی شمار بندی میں درج ذیل آرڈرز کو زیرِ غور نہیں لایا جاتا:
    • 6 پپس سے کم ٹریڈنگ نتیجے کے حامل آرڈرز؛
    • بونس پروگرام میں شرکت کے لیے اکاؤنٹ میں رقم جمع ہونے سے پہلے ہی آرڈرز بند ہوچکے ہوں۔
  • درکار حجم کی تجارت کیے جانے تک، صرف منافع ہی نکالا جاسکتا ہے۔ پروموشن میں شریک، جمع شدہ رقوم نکالنے پر پابندیاں ختم کرنے کے لیے، بیک آفس میں "حاصل شدہ بونسز" کے صفحے پر "اسٹیٹس" کالم میں بونس کو منسوخ کرنا ہوگا۔
  • موجودہ قوانین کی شق 7 میں بیان کردہ بونس کی شرائط کی تکمیل پر، یہ 2 گھنٹوں کے اندر اندر ازخود "کریڈٹ" کے خانے سے "بیلنس" کے خانے میں منتقل ہوجائے گا۔
  • درکار حجم کی تجارت کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ تجارتی اکاؤنٹ میں رقم جمع کرنے سے لے کر 30 کیلنڈردن ہے۔ مذکورہ دورانیہ ختم ہونے کے بعد، اگر موجودہ قوانین کی شق 7 میں بیان کردہ شرائط کو پورا نہ کیا گیا، تو بونس منسوخ ہوجائے گا۔ بونس اس صورت میں بھی میعاد ختم ہونے سے پہلے منسوخ ہوسکتا ہے کہ جب گاہکوں کے تجارتی اکاؤنٹ میں فنڈز کی صورتحال یہ ہو: ایکوئٹی ≤ کریڈٹ۔ بونس منہا کرنے کی سہولت موجود نہیں ہے۔
  • تجارتی اکاؤنٹ میں مارجن کال کی سطح پر پہنچنے پر، گاہکوں کو تجارتی ٹرمینل میں اطلاع موصول نہیں ہوتی۔
  • پروموشنز میں شریک ہونے والے تجارتی اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
  • کمپنی کسی کلائنٹ کا بونس کسی بھی وقت پیشگی اطلاع دیے بغیر منسوخ کر سکتی ہے۔
  • کسی بھی ایسی صورتحال کے حوالے سے کمپنی کا فیصلہ حتمی تصوّر ہو گا جس کی وضاحت ان قواعد و ضوابط میں نہ کی گئی ہو۔
  • کمپنی کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پروموشن کی تبدیلی، تجدید یا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
مذید پڑھیں