فوریکس تجارت کا آغاز کرنے کے لیے، پہلے بروکر کے پاس اکاؤنٹ کھولنا ضروری ہے۔ ایک تجارتی اکاؤنٹ آپ کی فوریکس تک رسائی ہے جس کی بدولت آپ کرنسی کے جوڑوں میں آن لائن تجارتی کارواائیاں سرانجام دے سکتے ہیں۔
تجارتی اکاؤنٹ کسی حد تک بینک اکاؤنٹ سے مماثلت رکھتا ہے۔ اسے رقم رکھنے، جمع کرانے اور نکلوانے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تاجر اپنے اکاؤنٹس میں رقم جمع کرنے اور نکالنے کے لیے ادائیگی کے مختلف نظام استعمال کرسکتے ہیں۔ JustMarkets کے گاہکوں کے لیے دستیاب نظاموں کی مکمل فہرست، رقم جمع کرانے اور نکلوانے کے صفح پر ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔
للیکن کسی بھی تجارتی اکاؤنٹ کا بنیادی مقصد مختلف مالیاتی معاہدوں میں کاروباری لین دین(آرڈرز کا آغاز اور اختتام) کو بروئے کار لانا ہے۔ ان معاہدوں کی فہرست، اکاؤنٹ کی نوعیت کے لحاظ سے مختلف ہوسکتی ہے۔ آپ ہر معاہدے کی خصوصیات کے بارے میں مزید آگاہی یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں۔
ہر قسم کے اکاؤنٹ پر مارکیٹ ایگزیکیوشن موجود ہے۔ JustMarkets حصص کی فوری خریدوفروخت، نقصان کی تلافی کا انتظام، خبروں پر تجارت جیسی حکمتِ عملیوں کے اطلاق کی اجازت دیتی ہے۔
وہ تاجر جوزیادہ تجربہ کارنہیں ہیں یا وہ جو اپنی حکمتِ عملیوں کو آزمانا چاہتے ہیں، JustMarkets انہیں ایک مفت ڈیمو اکاؤنٹ کھولنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ڈیموتجارت ، فوریکس پر حقیقی تجارت کی ہوبہو نقل ہے، جسے مشق اور تربیت کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔ ڈیمو اکاؤنٹ کے لیے سرمایہ کاری کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس کے ذریعے آپ آن لائن ٹریڈنگ کا تجربہ، MetaTrader کے ساتھ عملی مہارت اور کوئی خطرات مول لیے بغیر اپنی کاروباری حکمتِ عملی کو آزما سکتے ہیں۔
ڈیمو اکاؤنٹ پر تجارت کا طریقۂ کار بالکل وہی ہے جو لائیو ٹریڈنگ کی صورت میں ہوتا ہے۔ گویا اس اکاؤنٹ میں بھی گوشوارے، فوریکس مارکیٹ کی حقیقی صورتحال کو ظاہر کرتے ہیں۔ان کے درمیان واحد فرق یہ ہے کہ یہاں آپ ورچوئل رقم کے ساتھ تجارت سرانجام دیتے ہیں۔ آپ کے ڈیمو منافع جات ، اُس ممکنہ منافع کو ظاہر کرتے ہیں جو آپ ایسی ہی کاروباری صورتحال میں براہِ راست اکاؤنٹ پر حاصل کرسکتے ہیں۔ اکاؤنٹ کا آغاز کرنے پر آپ ابتدائی رقم کو اپنے لحاظ سے مرتب کرسکتے ہیں۔
ڈیمو تجارت، اصل تجارت سے بالکل مطابقت میں ہوتی ہے۔ اصل اکاؤنٹس پر بہت سیے مالیاتی اور تجزیاتی اوزار، نرخ، منڈی کے اور مؤخرآرڈرز دستیاب ہوتے ہیں۔ ایسے اکاؤنٹس مسلسل بدلتی ہوئی منڈی کے رجحانات کے ساتھ تیزی سے مطابقت پیدا کرنے میں مددگار ہوتے ہیں۔ آپ کسی بھی نوعیت کے JustMarkets اکاؤنٹ سے آغاز کرسکتے ہیں: Standard Cent, Standard, Pro, Raw Spread۔ لہذا آپ بروکر کی جانب سے ٹریڈنگ کی شرائط و ضوابط کو پرکھ کر اپنی ضروریات کے پیشِ نظر موزوں ترین اکاؤنٹ کا انتخاب کرسکتے ہیں۔
Standard Cent اکاؤنٹ کو خاص طور پر نوآموز ٹریڈرز کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔ اگر ڈیمو اکاؤنٹ پر خاطر خواہ مشق کے بعد بھی آپ بڑی سرمایہ کاری کے ساتھ لائیو اکاؤنٹ کے آغاز کے لیے خود کو تیار نہ سمجھتے ہوں تو Standard Cent اکاؤنٹ آپ کے لیے موزوں ترین ذریعۂ انتخاب ہوگا۔ دیگر اکاؤنٹس سے قطع نظر، اس ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں رقم کی پیمائش اکائیوں(سینٹس) میں کی جاتی ہے۔ لہذا ڈیمو اکاؤنٹ پر کامیاب ثابت ہونے والی آپ کی ٹریڈنگ کی حکمتِ عملی، Standard Cent اکاؤنٹ پر بھی آپ کے لیے منافع کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
Standard Cent ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی بیشتر خصوصیات،Standard اکاؤنٹس سے مماثلت رکھتی ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ، انتہائی کم خطرات کا حامل ہونے کے باعث، اس کے ذریعے آپ ٹریڈنگ کی بنیادی باتیں وقتاً فوقتا، رفتہ رفتہ اور اعتماد کے ساتھ، دماغ پر غیر ضروری بوجھ ڈالے اور بجٹ کے خساروں کو زبردستی پورا کیے بغیر سیکھ سکتے ہیں۔
اپنی صلاحیتوں میں خاطرخواہ اضافے اور Standard Cent پر ٹریڈنگ میں کامیابی کے بعد، آپ Standard، Pro یا پھر Raw Spreadفاریکس اکاؤنٹس پر منتقل ہوسکتے ہیں۔
Standard اکاؤنٹ سب سے زیادہ مقبول اکاؤنٹ ہے۔ ٹریڈنگ کے لیے بنیادی سہولیات کی موجودگی کے ساتھ ساتھ اس اکاؤنٹ میں قرضے(لیوریج) کی بلند سطح، 0,3 پِپس سے شروع ہونے والے انتہائی کم اسپریڈز اور صفر کمیشن کی خصوصیات شامل ہیں۔ خسارے کی حد بندی(اسٹاپ لوس)اور منافع کا ہدف (ٹیک پرافٹ)دونوں کو آرڈر کے آغاز اور اس کے بعد بھی مرتب کیا جاسکتا ہے۔ Standard اکاؤنٹ کو روزمرہ کے گوشواروں اور کاروباری اوقات میں عدم جارحانہ ٹریڈنگ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس اکاؤنٹ پر کاروباری سرگرمیوں کے لیے ،کسی بھی حکمتِ عملی کا بِلا روک ٹوک انتخاب کیا جاسکتا ہے۔
Pro اکاؤنٹ معاشی مارکیٹ کے تجربہ کار اور پیشہ ورانہ مہارت کے حامل شرکاء کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔ Pro اکاؤنٹ پر ٹریڈرز ٹریڈنگ کا کوئی بھی انداز اپنا سکتے ہیں۔ اس قسم کے اکاؤنٹ میں بہت ٹائٹ اسپریڈ، ہائی لیوریج، کم کمیشن اور آرڈرز کی تعداد اور پوزیشنز کے حجم محدود ہوتے ہیں۔
Pro اکاؤنٹ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس میں ٹریڈنگ اثاثوں کا ایک وسیع انتخاب ہوتا ہے: 50 سے زائد کرنسی کے جوڑے، انڈیکس، دھاتیں اور کموڈٹیز (تجارتی اشیاء)۔ آپ اپنے تمام تر تجارتی اور سرمایہ کارانہ تصوّرات کو عملی جامہ پہنا سکتے ہیں۔
Raw Spread اکاؤنٹ آپ کو تیزرفتار اور منافع بخش ٹریڈنگ کا موقع فراہم کرتا ہے۔ مارکیٹ کے وہ شہسوار جو مختصر دورانیے میں اپنی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ انٹرا ڈے (ایک ہی دن میں خرید و فروخت)، مسلسل وصولیوں اور ادائیگیوں کو ترجیح دیتے ہیں، عموماً اسی اکاؤنٹ کا انتخاب کرتے ہیں۔ یہ منافع پر خرید و فروخت کرنے والے افراد کے لیے بہترین اکاؤنٹ سمجھا جاتا ہے۔ کاروباری لین دین پر کمیشن عائد ہے تاہم اسپریڈکا0 پِپس سے آغاز ہوتا ہے جو دیگر اکاؤنٹ کے مقابلے میں خاصا کم ہے۔ اس اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ کرتے ہوئے، آپ کو دستیاب مالیاتی اثاثوں کی مکمل ورائٹی حاصل ہوتی ہے۔
JustMarkets میں اسلامی اقدار کے علمبردار افراد کے لیے ایک خصوصی حقِ انتخاب موجود ہے۔ شرعی قانون، (Swap) سویپ کی حامل تجارت کی اجازت نہیں دیتا، یہی وجہ ہے کہ خصوصی (Swap) سویپ فری تجارتی اکاؤنٹس تخلیق کیے گئےہیں۔
(Swap) سویپ وہ فیس ہے جو تجارت کے دوران رات گئے ایک آرڈر کو اختتام پذیر کرنے اور اگلے دن بند کردہ قیمت پر دوبارہ آغاز کرنے پر وصول کی جاتی ہے۔ (Swap) سویپ فری اکاؤنٹس میں، تاجر جب تک چاہیں، اکاؤنٹ میں (Swap) سویپ حجم کا اضافہ یا اکاؤنٹ سے کٹوتی کے بغیر، اپنے خرید و فروخت کی پوزیشنز جاری رکھ سکتے ہیں۔ اس صورت میں، تجارت کے نتائج صرف مخصوص دورانیے میں شرحِ مبادلہ میں کمی بیشی سے متاثر ہوں گے۔
(Swap) سویپ فری اکاؤنٹس کا استعمال اختیاری ہے۔ اپنے Standard Cent, Standard, Pro, Raw Spread اکاؤنٹ کو (Swap) سویپ فری اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کے لیے سپورٹ ٹیم سے رابطہ کیجیے۔
شرائط | Standard Cent | Standard | Pro | Raw Spread |
---|---|---|---|---|
کم از کم جمع | 10 USD | 10 USD | 100 USD | 100 USD |
اکاؤنٹ کی کرنسی | USC | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN |
تک کا لیوریج | 1:3000 | 1:3000 | 1:3000 | 1:3000 |
کمیشن * | $3 فی لاٹ/سائیڈ | |||
Swap فری ** | ||||
سے سپریڈ | 0.3 | 0.3 | 0.1 | 0 |
آرڈر کا کم از کم سائز | 0.01cent lot | 0.01lot | 0.01lot | 0.01lot |
زیادہ سے زیادہ آرڈر کا سائز | 1,000 cent lots (0.01 سٹیپ کے ساتھ) | 100lots | 100lots | 100lots |
پوزیشنز کا زیادہ سے زیادہ مجموعی حجم | کوئی حد نہیں | کوئی حد نہیں | کوئی حد نہیں | کوئی حد نہیں |
مارجن کا ل | 100 | کوئی حد نہیں | کوئی حد نہیں | کوئی حد نہیں |
مارجن کا ل | %40 | %40 | %40 | %40 |
بند کرو | %20 | %20 | %20 | %20 |
عمل درآمد کا طریقہ کار | مارکیٹ | مارکیٹ | مارکیٹ | مارکیٹ |
قیمت کے تعین کا فارمیٹ | 5 درجے اعشاریہ تک قیمت کا تعین | 5 درجے اعشاریہ تک قیمت کا تعین | 5 درجے اعشاریہ تک قیمت کا تعین | 5 درجے اعشاریہ تک قیمت کا تعین |
کنٹریکٹ سائز | 1lot = 1,000 | 1lot = 100,000 | 1lot = 100,000 | 1lot = 100,000 |
ٹریڈنگ سہولیات |
33 Forex +
4 دھاتیں |
61 Forex +
7 دھاتیں + 13انڈیکس + 14 کرپٹو کرنسی کے جوڑے 165 شیئرز 3 توانائیاں |
61 Forex +
7 دھاتیں + 13 انڈیکس + 3 توانائیاں + 14 کرپٹو کرنسی کے جوڑے + 165 شیئرز |
61 Forex +
7 دھاتیں + 13 انڈیکس + 3 توانائیاں + 14 کرپٹو کرنسی کے جوڑے + 165 شیئرز |
اکائونٹ کھولیں | اکائونٹ کھولیں | اکائونٹ کھولیں | اکائونٹ کھولیں |
شرائط | Standard | Pro | Raw Spread |
---|---|---|---|
کم از کم جمع | 10 USD | 100 USD | 100 USD |
اکاؤنٹ کی کرنسی | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN |
تک کا لیوریج | 1:3000 | 1:3000 | 1:3000 |
* کمیشن | $3 فی لاٹ/سائیڈ | ||
Swap فری ** | |||
سے سپریڈ | 0.3 | 0.1 | 0 |
آرڈر کا کم از کم سائز | 0.01lot | 0.01lot | 0.01lot |
زیادہ سے زیادہ آرڈر کا سائز | 100lots | 100lots | 100lots |
پوزیشنز کا زیادہ سے زیادہ مجموعی حجم | کوئی حد نہیں | کوئی حد نہیں | کوئی حد نہیں |
مارجن کا ل | کوئی حد نہیں | کوئی حد نہیں | کوئی حد نہیں |
مارجن کا ل | %40 | %40 | %40 |
بند کرو | %20 | %20 | %20 |
عمل درآمد کا طریقہ کار | مارکیٹ | مارکیٹ | مارکیٹ |
قیمت کے تعین کا فارمیٹ | 5 درجے اعشاریہ تک قیمت کا تعین | 5 درجے اعشاریہ تک قیمت کا تعین | 5 درجے اعشاریہ تک قیمت کا تعین |
کنٹریکٹ سائز | 1lot = 100,000 | 1lot = 100,000 | 1lot = 100,000 |
ٹریڈنگ سہولیات |
61 Forex +
7 دھاتیں + 13انڈیکس + 14 کرپٹو کرنسی کے جوڑے 165 شیئرز 3 توانائیاں |
61 Forex +
7 دھاتیں + 13 انڈیکس + 3 توانائیاں + 14 کرپٹو کرنسی کے جوڑے + 165 شیئرز |
61 Forex +
7 دھاتیں + 13 انڈیکس + 3 توانائیاں + 14 کرپٹو کرنسی کے جوڑے + 165 شیئرز |
اکائونٹ کھولیں | اکائونٹ کھولیں | اکائونٹ کھولیں |