JustMarkets مختلف اقسام کے اکاؤنٹس پیش کرتا ہے: ،Standard Cent ،Standard ،Pro Raw Spread ۔ تجارت کے لئے موزوں شرائط: 0 پوائنٹس سے سپریڈز، تجارتی بیعانہ 1:3000 تک، تجارتی معاہدوں کا ایک وسیع انتخاب ۔
مارکیٹ میں موجود معاہدے کی تفصیلات۔ جس میں تبادلے، ٹِک ویلیو، پوائنٹ ویلیو وغیرہ شامل ہیں۔
تجارتی اکاؤنٹ میں معاوضے کے بغیر رقم جمع کروانے کا باسہولت اور تیز رفتار طریقہ منتخب کریں: Neteller, Visa, Skrill, MasterCard ایجنٹس کے ذریعے ادائیگی اور دیگر۔ اس کے ساتھ ساتھ رقم نکلوانےکے 20 سے زائد طریقے۔
(MQL5) ایم کیو ایل 5 اشاروں کی مدد سے تجارت کے تجربے کے بغیر فوریکس میں پیسے کمائیں۔ پیشہ ورانہ ماہرین کے آرڈر اپنے تجارتی اکاؤنٹ پر نقل کریں۔
فوریکس میں تجارت کے لئے رقم جمع کروانے اور رقم جمع کروائے بغیر ملنے والے بونسز، تاجروں کے لئے مقابلے۔ تجارت کے علاوہ اضافی فوائد حاصل کریں۔
وی پی ایس (ورچوئل پرائیویٹ سرور) تاجروں کو دنیا کے کسی بھی کونے سے کمپنی کے سرور پر میٹاٹریڈر پلیٹ فارم میں بلا مداخلت فوریکس تجارت کرنے کے قابل بناتا ہے۔