1. Home
  2. >
  3. متواتر پوچھے گئے سوالات
  4. >
  5. JustMarkets میں کس قسم کے اکاؤنٹ دستیاب ہیں؟

JustMarkets میں کس قسم کے اکاؤنٹ دستیاب ہیں؟

JustMarkets اپنے کلائنٹس کے لیے بہترین ٹریڈنگ شرائط پیش کرتا ہے اور انھیں ضروری ٹریڈنگ ٹولز، حکمت عملی، لو سپریڈ اور لچکدار لیوریج فراہم کرتا ہے۔ اس وقت مختلف ٹریڈنگ شرائط کے ساتھ مختلف قسم کے اکاونٹ دستیاب ہیں۔ اس سے کلائنٹ اپنے لیے موزوں ترین شرائط والے اکاؤنٹ کا انتخاب کر سکتا ہے۔

MetaTrader4 پر ٹریڈنگ کے لیے کلائنٹ Standard Cent, Standard, Pro یا Raw Spread اکاؤنٹ کا انتخاب کرسکتا ہے۔ MetaTrader5 پر Standard, Pro اور Raw Spread اکاؤنٹ دستیاب ہیں۔ MT5 پلیٹ فارم میں آپ کاپی ٹریڈنگ، موبائل ٹریڈنگ اور دیگر جدید خصوصیات کے شعبے میں نمایاں بہتری سے مستفید ہو سکتے ہیں۔