کم سے کم ڈپازٹ نہ رکھنے کی وجہ سے ٹریڈنگ غیر فعال ہوسکتی ہے۔ Standard Cent اورStandard اکاؤنٹس کے لیے کم سے کم ڈپازٹ 1 امریکی ڈالر ہے، Pro اور Raw Spread اکاؤنٹس سے ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے اکاؤنٹ میں 100 امریکی ڈالر کا ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں اور اکاؤنٹ میں رقم ناکافی ہے تو اپنے اکاؤنٹ میں مزید رقم جمع کروائیں یا کسی اور قسم کا اکاؤنٹ کھولیں اور کم سے کم ڈپازٹ کی شرط پوری کرنے کے لیے رقم اندرونی طور پر منتقل کریں۔
نیا اکاؤنٹ کھولنے کے لیے برائے مہربانی اپنے بیک آفس میں لاگ ان کریں اور اس لنک پر کلک کریں۔
اندرونی طور پر رقم منتقل کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔
اگر یہ حل مفید ثابت نہ ہو تو برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔