Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING
  1. ہوم
  2. >
  3. متواتر پوچھے گئے سوالات
  4. >
  5. میں "مارکیٹ واچ" میں/ سے معاہدے کیسے ڈال/نکال سکتا ہوں؟

میں "مارکیٹ واچ" میں/ سے معاہدے کیسے ڈال/نکال سکتا ہوں؟

میٹاٹریڈر تجارتی پلیٹ فارم کی انسٹالیشن کے دوران "مارکیٹ واچ" میں مالیاتی معاہدوں کی محدود فہرست آویزاں کی جاتی ہے۔اگر آپ کوئی علامت شامل کرنا یا چھپانا چاہتے ہیں تو "مارکیٹ واچ" پر رائٹ-کلک کریں اور سامنے آنے والے مینو میں "سمبلز" کا انتخاب کریں۔ پھر ضروری گروہ کو وسیع کریں، علامت منتخب کریں اور "شو/ہایئڈ" کے بٹن کو کلک کریں۔

اس کے علاوہ، تجارتی ٹرمینل اس کی بھی اجازت دیتا ہے:
  • تمام علامتوں کو چھپائیں۔ یہ کرنے کے لئے:
    مینوِ "Market watch" > کلک کریں "Hide all" پر۔
  • تمام دستیاب علامتیں دکھائیں۔ اس کو پورا کرنے کے لئے:
    مینو "Show all" < "Market watch" پر کلک کریں۔
  • علامتوں کی مختلف فہرستوں کو محفوظ کریں اور ان کو آپس میں تیزی سے سوئچ کریں۔ یہ کرنے کے لئے:
    مینو "Sets" < "Market watch" پر کلک کریں۔