پارٹنر ریوارڈ اسٹرکچر

اکاؤنٹ کی قسم کی بنیاد پر پارٹنر ریوارڈ

پارٹنر لیول آپ کے کمیشن کے سائز کا تعیّن کرتا ہے۔ JustMarkets پارٹنر کمیشن کی فکسڈ فی لاٹ قسم پیش کرتا ہے، جس کا تعیّن آپ کے کلائنٹس کے ٹریڈ کردہ اثاثوں کی اقسام سے ہوتا ہے۔

آپ اکاؤنٹ کی قسم اور ٹریڈ کردہ اثاثے کی بنیاد پر پارٹنر کمیشن کا سائز یہاں چیک کرسکتے ہیں۔

ریوارڈ کے درجے اور انہیں برقرار رکھنے کے لوازمات

ذیل میں ریوارڈ کے درجے اور انہیں برقرار رکھنے کے لیے کم از کم درکار لوازمات دیے گئے ہیں۔

پارٹنر لیول گزشتہ 3 ماہ میں ٹریڈنگ کا مجموعی حجم (USD)
پارٹنر کوئی لوازمات نہیں
ایڈوانسڈ پارٹنر 15 ملین
انٹروڈیوسنگ بروکر (IB) 30 ملین

نوٹ فرمائیں : اُوپر بیان کردہ شرائط صرف سلور پارٹنر لیول کے لیے ہیں۔ اگر آپ اگلے پارٹنر لیولز کی شرائط کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو اپنے کی اکاؤنٹ منیجر (KAM) یا کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔

پارٹنر کمیشن کی ادائیگیوں کا شیڈول

انٹروڈیوسنگ بروکر پروگرام کے تحت ہمارے پارٹنرز کے لیے پارٹنر کمیشن پے آؤٹ روزانہ کی بنیاد پر ادا کیا جاتا ہے۔ راغب کردہ کلائنٹس کی طرف سے ریئل اکاؤنٹس پر کلوز کردہ آرڈرز کے لیے کمیشن کا حساب روزانہ کیا جاتا ہے اور 24 گھنٹے کے اندر اندر ادا کر دیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر، منگل کو کلوز کردہ آرڈرز کا کمیشن بُدھ کو ادا کیا جائے گا۔

اپنا ریوارڈ کیسے چیک کریں

بیک آفس میں ہمارے پارٹنر ایریا کے اندر، آپ کا ریوارڈ آپ کے ڈیش بورڈ کے بیلنس ایریا میں ظاہر ہو گا۔ اس کے علاوہ آپ اپنے ریوارڈز کی مکمل تفصیلات دیکھنے کے لیے پارٹنرشپ - راغب کردہ کلائنٹس یا آئی بی اسٹیٹس پر بھی جا سکتے ہیں۔

اپنے پارٹنر اکاؤنٹ سے، آپ اپنے ریوارڈز نکال بھی سکتے ہیں اور اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں ٹرانسفر بھی کرسکتے ہیں۔