پارٹنر لنک: اسے کہاں سے تلاش کریں اور کیسے استعمال کریں؟

پارٹنر لنک ایک خاص لنک ہے جس میں IB پارٹنر کا انفرادی ریفرل کوڈ ہوتا ہے۔ ایک بار جب کلائنٹس اس لنک پر کلک کر کے JustMarkets کے ساتھ رجسٹریشن کرواتے ہیں تو وہ خود بخود آپ کے IB اکاؤنٹ کے ماتحت ہوجاتے ہیں۔ پارٹنر لنک بیک آفس کے Promo Material سیکشن میں موجود ہوتا ہے۔ آپ ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں تشہیر کے لیے مطلوبہ پارٹنر لنک منتخب کرسکتے ہیں۔ پارٹنر لنک کو سوشل نیٹ ورکس، میسینجرز، فورمز، ویب سائٹس یا کسی بھی دیگر کلائنٹس کو راغب کرنے والی جگہ پر شیئر کیا جاسکتا ہے۔