1. Home
  2. >
  3. متواتر پوچھے گئے سوالات
  4. >
  5. IB بننے کا طریقہ کیا ہے؟

IB بننے کا طریقہ کیا ہے؟

JustMarkets میں IB بننے کا عمل بہت آسان ہے۔ بس آپ کو IB پارٹنر کی حیثیت سے یہاں پر رجسٹریشن کروانی ہو گی۔ اس کے بعد تمام پرومو مٹیریل آپ کے بیک آفس میں دستیاب ہو گا۔ ٹریڈرز آپ کے پرومو مٹیریل کی پیروی کرتے ہوئے ہمارے بروکر کے پاس رجسٹریشن کروانے کے بعد خود بخود آپ کے IB اکاؤنٹ کے ماتحت ہو جایئں گے اور آپ کو ان کی ہر ٹریڈ سے منافع وصول ہو گا۔