Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING
  1. ہوم
  2. >
  3. متواتر پوچھے گئے سوالات
  4. >
  5. میں اپنے اکاؤنٹ میں رقم کیسے جمع کروا سکتا ہوں؟

میں اپنے اکاؤنٹ میں رقم کیسے جمع کروا سکتا ہوں؟

آپ کریڈٹ/ ڈیبٹ کارڈ، الیکٹرانک ادائیگی یا پےمنٹ ایجنٹ کے ذریعے رقم جمع کروا سکتے ہیں۔ ادائیگی کے دستیاب طریقوں، شرائط اور فیس کی مکمل فہرست یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔

رقم جمع کروانے کے لیے، اپنا بیک آفس کھولیں ← اکاؤنٹ آپریشنز ← رقم جمع کروائیں یا صرف اس لنک پر کلک کریں اور مطلوبہ طریقہ کار پر عمل کریں۔

Deposit my Account