کیا میں تھرڈ پارٹی کے اکاؤنٹ کے ذریعے رقم جمع کروا/ نکلوا سکتا ہوں؟

نہیں، تھرڈ پارٹی کے اکاؤنٹ کے ذریعے رقم جمع کروانے/ نکلوانے کی اجازت نہیں ہے کیونکہ یہ کمپنی AML پالیسی پر عمل پیرا ہے۔