Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING
  1. ہوم
  2. >
  3. متواتر پوچھے گئے سوالات
  4. >
  5. فراہم کردہ ادائیگی کے طریقوں سے ڈپازٹ / رقم نکلوانے کا کیا طریقہ ہے؟
  6. >
  7. Virtual Accounts Indonesia (XPay) کا استعمال کرتے ہوئے ڈپازٹ اور ودڈرالز کیسے کروائیں کیوں کہ پیمنٹ سسٹم Virtual Accounts Indonesia (XPay) ہو سکتا ہے۔

Virtual Accounts Indonesia (XPay)

کم از کم ڈپازٹ فی ٹرانزیکشن USD 7
زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ فی ٹرانزیکشن USD 10000
کم از کم ودڈرال فی ٹرانزیکشن IDR 100000
زیادہ سے زیادہ ودڈرال فی ٹرانزیکشن IDR 100000000
ڈپازٹ پراسیسنگ فیس -
ودڈرال پراسیسنگ فیس -
ڈپازٹ پر کاروائی کا وقت 30 منٹ کے اندر اندر
ودڈرال پر کاروائی کا وقت 2 گھنٹے کے اندر اندر

ڈپازٹ

  1. اپنے پرسنل ایریا کے اکاؤنٹ آپریشن سیکشن سے "Deposit" سلیکٹ کریں۔
  2. وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں آپ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
  3. "Deposit method" فیلڈ سے "Virtual Accounts Indonesia (XPay)" اور کرنسی سلیکٹ کریں۔
  4. "Credit to account" سے وہ رقم منتخب کریں جو آپ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں اور "Deposit" بٹن پر کلک کریں۔ آپ کو ادائیگی کے طریقوں والے ویب پیج پر ری ڈائریکٹ کر دیا جائے گا۔
  5. ٹرانزیکشن کی تفصیلات والے پیج سے "Method of payment" سے ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں۔
  6. مرحلہ وار ہدایات کے مطابق ٹرانزیکشن مکمل کریں اور "I Paid" پر کلک کریں۔
  7. بیک آفس میں واپسی کا انتظار کریں یا "Redirect now" پر کلک کریں۔
  8. ڈپازٹ کا پراسیس مکمل ہو چکا ہے اور آپ جلد ہی اپنے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں اَپ ڈیٹڈ فنڈز دیکھ سکیں گے۔

رقم نکلوانا

  1. اپنے پرسنل ایریا کے اکاؤنٹ آپریشن سیکشن سے "Withdrawal" سلیکٹ کریں۔
  2. وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس سے آپ رقم نکلوانا چاہتے ہیں۔
  3. "Withdrawal method" فیلڈ سے "Virtual Accounts Indonesia (XPay)" اور کرنسی سلیکٹ کریں۔
  4. "Bank name" فیلڈ سے اپنا بینک منتخب کریں اور اپنے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات درج کریں۔
  5. “Sum to withdraw” سے وہ رقم منتخب کریں جو آپ نکلوانا چاہتے ہیں۔
  6. اپنے ای میل میں آتھرائزیشن کوڈ حاصل کرنے کے لیے "PIN code" بٹن پر کلک کریں اور “PIN code” کے خانے میں وہ کوڈ درج کریں۔
  7. اسکرین پر آپ کی ٹرانزیکشن سمری دکھائی جائے گی۔ کارروائی مکمل کرنے کے لیے “Withdraw” بٹن پر کلک کریں۔