اپنے Back Office کے اکاؤنٹ آپریشن سیکشن سے "Deposit" سلیکٹ کریں۔
وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں آپ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
"Deposit method" فیلڈ سے "Neteller" اور کرنسی سلیکٹ کریں۔
"Credit to account" سے وہ رقم منتخب کریں جو آپ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں اور "Deposit" بٹن پر
کلک کریں۔ آپ کو ادائیگی کے طریقوں والے ویب پیج پر ری ڈائریکٹ کر دیا جائے گا۔
اپنے نیٹیلر اکاؤنٹ کی تفصیلات کے ذریعے لاگ اِن کریں یا OTP (ون ٹائم پاس ورڈ) استعمال کریں۔
نیٹیلر بیلنس منتخب کریں اور "Pay Now" پر کلک کریں۔ "Confirm" بٹن پر کلک کر کے ایک پاپ اَپ
ونڈو میں ٹرانزیکشن کی منظوری دیں۔
"Return to merchant" پر کلک کر کے بیک آفس میں واپس آ جائیں۔
ڈپازٹ کا پراسیس مکمل ہو چکا ہے اور آپ جلد ہی اپنے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں اَپ ڈیٹڈ فنڈز
دیکھ سکیں گے۔
رقم نکلوانا
اپنے Back Office کے اکاؤنٹ آپریشن سیکشن سے "Withdrawal" سلیکٹ کریں۔
وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس سے آپ رقم نکلوانا چاہتے ہیں۔
"Withdrawal method" فیلڈ سے "Neteller" اور کرنسی سلیکٹ کریں۔
اپنا محفوظ کردہ نیٹیلر ای میل منتخب کریں یا مینوئل طریقے سے نیا ای میل درج کریں۔
“Sum to withdraw” سے وہ رقم منتخب کریں جو آپ نکلوانا چاہتے ہیں۔
اپنے ای میل میں آتھرائزیشن کوڈ حاصل کرنے کے لیے“PIN code” بٹن پر کلک کریں اور “PIN code” کے
خانے میں وہ کوڈ درج کریں۔
اسکرین پر آپ کی ٹرانزیکشن سمری دکھائی جائے گی۔ کارروائی مکمل کرنے کے لیے “Withdraw” بٹن پر کلک
کریں۔