Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING
  1. ہوم
  2. >
  3. متواتر پوچھے گئے سوالات
  4. >
  5. فراہم کردہ ادائیگی کے طریقوں سے ڈپازٹ / رقم نکلوانے کا کیا طریقہ ہے؟
  6. >
  7. Bank tempatan di Malaysia (Help2Pay) کا استعمال کرتے ہوئے ڈپازٹ اور ودڈرالز کیسے کروائیں کیوں کہ پیمنٹ سسٹم Bank tempatan di Malaysia (Help2Pay) ہو سکتا ہے۔

Bank tempatan di Malaysia (Help2Pay)

کم از کم ڈپازٹ فی ٹرانزیکشن USD 10
زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ فی ٹرانزیکشن USD 20 000
کم از کم ودڈرال فی ٹرانزیکشن MYR 50
زیادہ سے زیادہ ودڈرال فی ٹرانزیکشن MYR 100 000
ڈپازٹ پراسیسنگ فیس -
ودڈرال پراسیسنگ فیس -
ڈپازٹ پر کاروائی کا وقت 30 منٹ کے اندر اندر
ودڈرال پر کاروائی کا وقت 5 گھنٹے کے اندر اندر

ڈپازٹ

  1. اپنے بیک آفس کے اکاؤنٹ آپریشن سیکشن سے "ڈپازٹ" سلیکٹ کریں۔
  2. وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں آپ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
  3. "Deposit method" فیلڈ سے "Bank tempatan di Malaysia (Help2Pay)" اور کرنسی سلیکٹ کریں۔
  4. "Bank name" فیلڈ سے اپنا بینک سلیکٹ کر کے اپنا اکاؤنٹ نمبر درج کریں۔
  5. "Credit to account" سے وہ رقم منتخب کریں جو آپ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں اور "Deposit" بٹن پر کلک کریں۔ آپ کو ادائیگی کے طریقوں والے ویب پیج پر ری ڈائریکٹ کر دیا جائے گا۔
  6. اپنے ممبر ایریا میں جانے کے لیے اپنی بینک کی تفصیلات کے ذریعے لاگ اِن کریں۔
  7. اپنی بینک ایپلیکیشن یا SMS سے حاصل کردہ آتھرائزیشن کوڈ کے ذریعے ٹرانزیکشن کی منظوری دیں۔
  8. پرسنل ایریامیں ری ڈائریکشن کا انتظار کریں یا "Redirect now"پر کلک کریں۔
  9. ڈپازٹ کا پراسیس مکمل ہو چکا ہے اور آپ جلد ہی اپنے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں اپ ڈیٹڈ فنڈز دیکھ سکیں گے۔

رقم نکلوانا

  1. اپنے پرسنل ایریا کے اکاؤنٹ آپریشن سیکشن سے "Withdrawal" سلیکٹ کریں۔
  2. وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس سے آپ رقم نکلوانا چاہتے ہیں۔
  3. "Withdrawal method" فیلڈ سے "Bank tempatan di Malaysia (Help2Pay)" اور کرنسی سلیکٹ کریں۔
  4. "Bank name" فیلڈ سے اپنا بینک سلیکٹ کر کے اپنا اکاؤنٹ نمبر درج کریں۔
  5. "Sum to withdraw" سے وہ رقم منتخب کریں جو آپ نکلوانا چاہتے ہیں۔
  6. اپنے ای میل میں آتھرائزیشن کوڈ حاصل کرنے کے لیے "PIN code" پر کلک کریں اور "PIN code" کے خانے میں وہ کوڈ درج کریں۔
  7. اسکرین پر ٹرانزیکشن سمری دکھائی جائے گی۔ کارروائی مکمل کرنے کے لیے "Withdraw" بٹن پر کلک کریں۔