اپنی رہائشی جگہ کی معلومات کی تبدیلی کے لئے مہربانی فرما کر منرجہ ذیل اقدامات کریں:
-
بیک آفس میں لاگ ان ہوں؛
-
بائیں مینو کے خانے میں (Profile) "پروفائل" میں (Personal data) "ذاتی ڈیٹا" کو منتخب
کریں؛
-
رہائش گاہ کی جگہ کے نیچے (Change) "تبدیل" پر کلک کریں؛
-
نمودار ہونے والے فارم کو بھریں؛
ذاتی معلومات کو تبدیل کرتے وقت آپ کو تصدیقی دستاویزات فراہم کرنے ہوں گے۔ بتایا گیا طریقہ کار
مکمل کرنے کے بعد
سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کا ایک ملازم کاغذات کی چھان بین کرے گا اور ہر چیز درست ہونے کی صورت میں
معلومات کو تبدیل کرے
گا۔ تبدیلی ہونے کے بعد آپ کو آپ کی ای میل پر اطلاع موصول ہو جائے گی۔ اگر ملازم ذاتی معلومات
کی تبدیلی نہ کر پائے
تو آپ کو توضیح کے ساتھ پیغام موصول ہو جائے گا۔