Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING

IB ریوارڈ پروگرام کی

جوائن کریں اور ہر ماہ 2,000$ تک حاصل کریں بنیادی پارٹنر انکم کے علاوہ
ابھی جوائن کریں

اپنے کلائنٹس کی سرگرمیوں سے اور زیادہ ریوارڈز حاصل کریں

نئے کلائنٹس کو راغب کریں اور موجودہ کلائنٹس کی ٹریڈنگ سرگرمی میں اضافہ کریں۔ صرف دو مقاصد پر توجہ مرکوز کرکے آپ اپنی آمدنی میں کئی گنا اضافہ کرسکتے ہیں اور ہر ماہ اضافی منافع حاصل کرسکتے ہیں۔

  • $100
  • $250
  • $500
  • $1000
  • $1500
  • $2000

مقصد #1

نئے کلائنٹس لانا:
1 گاہک

مقصد #2

والیم جنریٹ کرنا:
100 لاٹس
ابھی جوائن کریں

آپ کو کتنا پیسہ مل سکتا ہے؟

ہمارے IB پروگرام (IB Program) کی شرائط کے تحت آپ اپنی باقاعدہ انکم کے علاوہ لائلٹی ریوارڈز بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

  • ڈپازٹ کروانے والے نئے کلائنٹس
    10
    ٹریڈنگ کا کُل حجم
    1000 لاٹس
    آپ کا ماہانہ ریوارڈ:
    $1000
  • ڈپازٹ کروانے والے نئے کلائنٹس
    15
    ٹریڈنگ کا کُل حجم
    1500 لاٹس
    آپ کا ماہانہ ریوارڈ:
    $1500
  • ڈپازٹ کروانے والے نئے کلائنٹس
    20
    ٹریڈنگ کا کُل حجم
    2000 لاٹس
    آپ کا ماہانہ ریوارڈ:
    $2000
  • ڈپازٹ کروانے والے نئے کلائنٹس
    1
    ٹریڈنگ کا کُل حجم
    100 لاٹس
    آپ کا ماہانہ ریوارڈ:
    $100
  • ڈپازٹ کروانے والے نئے کلائنٹس
    3
    ٹریڈنگ کا کُل حجم
    250 لاٹس
    آپ کا ماہانہ ریوارڈ:
    $250
  • ڈپازٹ کروانے والے نئے کلائنٹس
    5
    ٹریڈنگ کا کُل حجم
    500 لاٹس
    آپ کا ماہانہ ریوارڈ:
    $500
ابھی جوائن کریں

ہمارے پارٹنرز کی رائے

ہر چیز کی ادائیگی بلاتاخیر، وقت پر کی جاتی ہے۔ مجھے JustMarkets کی ایمانداری اور بڑے ریوارڈز کی وجہ سے ان سے پیار ہے۔ اپنا کام جاری رکھیں!
پیٹرک ای۔
میں کئی IB پروگرامز کے ساتھ کام کرتا ہوں اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ یہ سب سے بہتر ہیں۔ ہر چیز بہت آسان اور شفاف ہے۔ میرے ریوارڈز ہر ماہ بڑھ رہے ہیں، شکریہ!
محمود آدم
شکریہ JustMarkets، گھر سے کام کرنے کا ایک بہترین موقع فراہم کرنے کے لیے۔
رام ہوو
یہ سب سے بہتر ہیں کیونکہ یہ ہر چیز کو پارٹنرز کے لیے آسان اور قابل فہم رکھتے ہیں۔ یہ بہترین سروس فراہم کرتے ہیں۔
کٹلوانو کگسوانے

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

  • ایک ماہ کے اندر تمام IB کلائنٹس کی طرف سے ٹریڈ کیے جانے والے حجم کو ٹریڈنگ کا کُل حجم کہتے ہیں۔

  • ہر JustMarkets IB پارٹنر ریوارڈ پروگرام کی جوائن کر سکتا ہے۔

  • کلائنٹ MetaTrader4 اور MetaTrader5 دونوں پلیٹ فارمز پر ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ دونوں ٹرمینلز پر تجارتی حجم کو مدّنظر رکھا گیا ہے۔

  • اگلے مہینے کے پہلے کاروباری دن ماہانہ ریوارڈ آپ کے ائی بی اکاونٹ میں جمع کروا دیا جاتا ہے۔

IB ترغیبی پروگرام کے لیے شرائط و ضوابط:
  • انٹروڈیوسنگ بروکر ("IB") ریوارڈ پروگرام ("ریوارڈ پروگرام") میں شرکت کی شرائط و ضوابط ریوارڈ پروگرام کے مکمل دورانیے کے لیے ہیں اور تمام IBs پر لاگو ہوں گی۔ JustMarkets ("کمپنی") کے IB پروگرام کے تحت کام کرنے والے تمام افراد ریوارڈ پروگرام میں شرکت اور حصہ لینے کے اہل ہیں۔ ریوارڈ پروگرام میں شرکت کرنے کا مطلب ہے کہ IB ان شرائط و ضوابط کو قبول کرتے ہیں۔
  • ریوارڈ پروگرام عام پارٹنر پروگرام کا ایک حصّہ ہوگا اور انٹروڈیوسنگ بروکر ایگریمنٹ کی تمام شرائط و ضوابط ریوارڈ پروگرام پر لاگو ہوں گی۔
  • یہ ریوارڈ پروگرام IBs کے لیے پارٹنر پروگرام اور IB ایگریمنٹ کی عام شرائط۔ کے تحت حاصل ہونے والے معاوضوں کے علاوہ اضافی معاوضہ وصول کرنے کی شرائط رکھے گا۔ یہ معاوضہ مخصوص شرائط پوری کرنے مثلاً کمپنی کے لیے نئے کلائنٹس ریفر کرنے یا تمام کلائنٹس کا کُل ٹریڈنگ حجم (نیچے ملاحظہ کریں) ایک خاص سطح تک پہنچنے پر فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلی شرائط ریوارڈ پروگرام کے دوران ہماری ویب سائٹ پر فراہم کی جائیں گی۔
  • کمپنی کو ریفر کیے جانے والے کلائنٹس صرف مندرجہ ذیل شرائط پوری کرنے کی صورت میں ہی ریوارڈ پروگرام میں شرکت کے اہل ہوں گے:
    • 4.1 – یہ کلائنٹ پہلے ریفر اور رجسٹر نہیں کیا گیا تھا۔
    • 4.2 – کلائنٹ کے لیے ریفر کرنے کے 30 دن کے اندر فرسٹ ٹائم ڈپازٹ (First Time Deposit) کروانا ضروری ہے۔
    • 4.3 – پہلا ڈپازٹ ایک یا زائد ٹرانزیکشنز کے ذریعے کروایا جا سکتا ہے بشرطیکہ کلائنٹ ریفر کرنے کے بعد 30 دن کے اندر مجموعی ٹرانزیکشنز $100 سے کم نہ ہوں۔
    • 4.4 – صرف ان کلائنٹس کا شمار کیا جائے گا جن کی تصدیق (شناختی اور رہائشی پتہ دونوں) IB پارٹنر کے لِنک کو استعمال کرتے ہوئے رجسٹر ہونے کے بعد 30 دن کے اندرمکمل ہو چکی ہو۔
  • اس ریوارڈ پروگرام کے لئے کُل ٹریڈنگ حجم کا مطلب ہے IB کی طرف سے کمپنی کو ریفر کیے جانے والے تمام کلائنٹس کا ایک کیلنڈر ماہ میں مجموعی ٹریڈنگ حجم۔
    • کل ٹریڈنگ حجم میں فاریکس اور دیگر دستیاب اثاثہ جات کا والیم شامل ہیں اور اس کا حساب اس مفروضے سے کیا جاتا ہے کہ 1 ٹریڈنگ لاٹ 100,000$ کے برابر ہے۔
    • فاریکس حجم: 1 لاٹ = کسی بھی Fx انسٹرومنٹ کی 1 لاٹ۔
    • دیگر والیم: 1 لاٹ = ٹریڈنگ والیم کا 100,000$
    • ٹریڈنگ والیم = انسٹرومنٹ کی ویلیو / 100,000$
  • ٹریڈنگ حجم میں ہر پلیٹ فارم کو شامل کیا جاتا ہے۔ کلائنٹس MetaTrader4 اور MetaTrader5 دونوں پلیٹ فارمز یر ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔
  • کُل تجارتی حجم کے حساب کے لیے صرف لائیو اکاؤنٹس: Standard Cent، Standard، Pro اور Raw Spread اکاؤنٹس کی ٹریڈنگ سرگرمیوں کو ہی شمار کیا جائے گا۔
  • ریوارڈ پروگرام کا معاوضہ شرائط پوری ہونے کے بعد اگلے ماہ کے پہلے کاروباری دنIB کے اکاؤنٹ کے ذریعے ادا کیا جائے گا۔
  • کلائنٹ ایگریمنٹ، IB ایگریمنٹ یا کمپنی پالیسی کی شرائط کی خلاف ورزی یا کسی قسم کی دھوکہ دہی میں ملوث ہونے کی صورت میں کمپنی IB کو ریوارڈ پروگرام میں حصّہ لینے سے روکنے اور / یا خارج کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • ریوارڈ پروگرام سے متعلق سوالات، تجاویزاور کلیمز کمپنی کے ای میل ایڈریس [email protected] پر بھیجیں۔
  • کوئی بھی صورتحال جس کا ان قوانین میں احاطہ نہیں کیا گیا اسے کمپنی کے انفرادی فیصلے کے ذریعے حل کیا جائے گا۔
  • ریوارڈ پروگرام کا آغاز یکم ستمبر 2020 سے ہو گا۔ ریوارڈ پروگرام اور یہ شرائط و ضوابط کمپنی کی جانب سے پروگرام کے اختتام سے متعلق مزید نوٹیفکیشن جاری ہونے تک نافذ العمل رہیں گے۔
  • کمپنی کسی بھی وقت اپنی ویب سائٹ پر نوٹیفکیشن اور / یا ای میل کے ذریعے ان شرائط و ضوابط کو تبدیل یا اَپ ڈیٹ کرنے یا ریوارڈ پروگرام کو منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
مذید پڑھیں